Pinned Tweet
وہ معاشرے جو غیرمنطقی رویوں کے عادی ہوجاتے ہیں، وہ صحت مند اذہان اور رویے پیدا ہی نہیں کرسکتے۔ وہ تخلیق سے بانجھ ہو جاتے ہیں
Shaoor | شعور retweeted
Replying to @sfeapk
@sfeapk @ItratAsad ہم پاکستانیوں کے ساتھ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ہم دوسروں پر الزام عائد کر کے بری الذمہ ہو جاتے ہیں؛ حل کوئی تجویز نہیں کرتا.
اوربہتری صرف مدارس میں ہی لانےکی ضرورت نہیں،پبلک سکولز،کالجز،یونیورسٹیز میں بھی اسکی ضرورت ہے۔ ریفرمیشن ایک پراسس کانام ہے،جوسب پرلاگوہوتاہے
مدارس پاکستانی معاشرے کا ایک تاریخی اور معاشرتی پہلو بن چکےہیں۔ انکوختم کرنےکی باتیں درست نہیں۔ مگرہاں، ان میں بہتری لانےکی ضرورت بہرحال ہے
یہ پاکستان میں جمہوروگورننس کےمسائل ہیں کہ مدارس ابھرکرسامنےآئےجوپاکستان میں اکثریتی غریب طبقات کےلیےاپنےتئیں تعلیم وتربیت کاانتظام کرتےہیں
حالیہ برسوں میں انتہاپسندی کو صرف مذہبی مدارس کےساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔ حالانکہ یہ معاشرتی مسئلہ ہے، "مدارسی" مسئلہ نہیں۔ مدارس صرف ایک پہلوہیں
پاکستانی معاشرے میں موجودہ شور کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
کیا آپ شور کے وصول کنندہ ہیں، یا پیدہ کرنے والے؟
1
جن معاشروں میں جتنا مسلسل شور ہوتا ہے، اتنی ہی بےچینی بھی ہوتی ہے۔ شور سے مراد شور بھی ہے، اور معاشروں کے غیرمنطقی رویے بھی
Shaoor | شعور retweeted
منڈیو، تے کڑیو، بچیو تے بابیو سارے سفیہ آپا نوں فالو کرو اے تہانوں دسن گی انتہا پسندی تے جمہوریت دے بارے وچ
>>@sfeapk <<







