shabbir dev retweeted
Replying to @iqrarulhassan
ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا
"عمران ایک زہنی مریض، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا علاج سے انکار
shabbir dev retweeted
مملکت خداداد پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید قربان کی خوشیاں مبارک، عید قربان ہمیں اللہ رب العزت کے حضور تسلیم و رضا اور ایثار سکھاتی ہے۔ جب اللہ کی راہ میں قربانی کریں تو اپنے عزیز و اقارب، پڑوسیوں، حاجت مندوں کو نہ بھولیں۔
#EidMubarek #EidAlAdha2023 #EidAlAdha
shabbir dev retweeted
کھڑکی جو 1400 سال سے بند نہیں ہوئی!"
اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی 1400 سال سے بند نہیں ہوئی. کیونکہ ایک عظیم صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر رکھا ہے کہ یہ کھڑکی ہمیشہ کھلی رہے گی، اور یہ آج بھی کھلی ہے. یہ اب تک کا سب سے بڑا اور طویل وعدہ ہے۔
سنہ 17 ہجری میں اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے خلیفہ دوم سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا لیکن حضرت فاروق اعظم
رضی اللہ عنہ کو ایک بڑی مشکل درپیش تھی. وہ یہ کہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کا حجرہ جنوبی جانب اس جگہ واقع تھا، جہاں اب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صلوۃ و سلام کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ تھا. اور اگر ہم
دیکھیں کہ یہ کمرہ جنوب کی طرف اکیلا ہے اور مسجد کے لیے اسی جانب توسیع کرنا پڑ رہی تھی، اس لیے سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے حجرے کا ہٹانا ضروری تھا.
لیکن سوال یہ تھا کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو اس حجرے کے خالی کرنے پہ کیسے آمادہ کیا جائے، جس میں ان کے شوہر صلی اللہ علیہ وسلم سویا کرتے تھے؟
سو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اپنی صاحبزادی کے پاس آتے ہیں کہ انہیں اس بات پر آمادہ کیا جائے لیکن ام المؤمنين یہ سن کر پھوٹ کر رو پڑیں اور اپنے اس شرف و عزت بھرے حجرے سے نکلنے سے انکار کر دیا جس میں ان کے محبوب شوہر صلّی اللہ علیہ وسلم آرام فرمایا کرتے
تھے.، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے واپس لوٹ آئے اور دو دن بعد دوبارہ یہی کوشش کی یہ لیکن معاملہ جوں کا توں تھا، ام المومنین دو ٹوک انکار کرتی جا رہی تھیں اور کوئی بھی انہیں اس بات پہ آمادہ کرنے کی کامیاب کوشش نہیں کر پا رہا تھا.
اب دیگر اصحاب رسولﷺ بھی ام المؤمنين کو راضی کرنے
کے لیے کوشاں ہوئے، لیکن ام المومنین نے مختلف طریقوں سے انکار کر دیا، کیونکہ وہ ایک شرف و عزت والے حجرے میں رہ رہی تھیں جہاں فقط ایک دیوار کے پار ان کے محبوب شوہر کی قبر مبارک تھی. وہ کیسے مطمئن ہو سکتی تھیں کہ انہیں اس سے دور کر دیا جائے؟ اب کے بار سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عمر بڑی خواتین ساتھیوں نے مداخلت کی، لیکن سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے ایک بڑی شرط کے علاوہ اپنا فیصلہ ترک کرنے سے انکار کر دیا، اور وہ شرط یہی تھی کہ ان کے لیے ایک کھڑکی کھول دی جائے جہاں سے وہ اپنے محبوب شوہر صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو دیکھتی رہیں اور وہ کبھی بند نہیں ہوگی۔ چنانچہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی یہ شرط مان لی اور یہ وعدہ بھی کرلیا اور یہ وعدہ آج تک قائم ہے اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے 1400 سال بعد بھی یہ کھڑکی کھلی ہوئی ہے.
اس کھڑکی کے متعدد نام "خوخہ حفصہ" اور "خوخہ عمر" ہیں جنہیں
امام سیوطی اور ابن کثیر نے ذکر کیا ہے۔
آج تک جو بھی مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا متولی بنا ہے، اس نے اس کھڑکی کی دیکھ بھال کی اور اس وقت سے لے کر آج تک حضرت فاروق عمر رضی اللہ عنہ کا وعدہ پورا کیا کہ یہ کبھی بند نہیں ہوئی۔
shabbir dev retweeted
ہمارے محافظوں نے نہ جانے کس کس کا انٹرویو کرکے ہمارے لیے یہ وزیراعظم منتخب کیا ہے
#چوروں_کی_محافظ_اسٹیبلشمنٹ
#موناسکندر
shabbir dev retweeted
ڈاکٹرطاہرالقادری نے ایک بھیانک منظر کی پشین گوئی کی تھی۔
@TahirulQadri @TahirUlQadriArb
@PATofficialPK @PATofficial_INT @9292110Minhaj @MinhajulQuran @MinhajYouthPK @MinhajSisMWL
#DrQadriWasRight #DrQadriIsRight
#DrQadriAlwaysRight #الحمدللہ #GeneralElection2022
shabbir dev retweeted
The pursuit of justice for #ModelTownMassacre martyrs will continue till our last breath. The oppressed and victims have their sights locked towards the judiciary with hope for justice.
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن
shabbir dev retweeted
پچھلے تین مہینوں میں ARY نے اشتہار نہ ملنے کے باوجود، اینکرز پر FIRs کے باوجود حق سچ کا ساتھ دیا۔ اس محب وطن چینل کیلے ریٹویٹ تو بنتا ھے
shabbir dev retweeted
جاگیر دار سرمایہ دار اور فوجی ڈکٹیٹر تینوں کی نفسیات ایک ہے.اور یہی طبقہ اقتدار پہ قابض ہے....اقتدار ان سے چھیننا ہو گا.
#CorruptSystem #نظام_بدلو #LastHope #DrQadri #عمرانڈو_جج_نامنظور
shabbir dev retweeted
امید ہے آج قوم کو سمجھ آگئی ہوگی کہ حکومتیں ہمارے ووٹوں سے نہیں بنتی
@ImranRiazKhan @GandapurPAT #SupremeCourtofpakistan
shabbir dev retweeted
ساھیوال کے علاقہ میں ایک عورت کے گھر سے علاقے کے بدمعاش گائے کھول کر لے جارھے ہیں
ان بدمعاشوں نے عورت کو سر عام تشدد کا نشانہ بھی بنایا
@OfficialDPRPP @RpoSahiwal
shabbir dev retweeted
Imran khan was told by Dr Qadri!
That You I'll be dragged by the System!
You will become a part of this System!
We need to remove this fruitless and ruthless system first!
Now the time arrived, that Imran Khan will say again that,
Tahir Ul Qadri was Right
#خواب_تعبیر_تکمیل – at Punjab, Pakistan























