shabbir dev (@shabbir_dev) header
shabbir dev (@shabbir_dev) profile picture

Educationist, Chief Executive at EAST School of innovation, Motivational speaker, MPhil ELM

Joined December 2012
Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)Photo by shabbir dev (@shabbir_dev)
Replying to @AajKamranKhan
ایک شخص 24 کروڑ کی آبادی کو چیلنج کر گیا علاج بھی وہی ڈاکٹر کرے گا جس نے بیماری کی تشخیص کی تھی
23
42
698
شکریہ عمران خان صاحب کا
14
//ڑ0ڑ ؟؟!0
19
Replying to @iqrarulhassan
ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا "عمران ایک زہنی مریض، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا علاج سے انکار
1
137
بہترین تحریر ہے ویلڈن
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ڈاکٹر طاہرالقادری بارے اپنے گھٹیا ریمارکس پر شرم آنی چاہیے جو گزشتہ 9سال سے اپنے 14کارکنوں کے قتلِ عام کے انصاف کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں مگر لاہور ہائیکورٹ طاقتور قاتلوں کو بچانے کے لیے انصاف کے راستے میں دیوار بن کر کھڑی ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ڈاکٹر طاہر القادری پر طنز کے تیر چلانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے کہ سپریم کورٹ نے 13فروری 2020ء کو ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی پر لاہور ہائیکورٹ کے سٹے آرڈر کے خلاف مقتولہ تنزیلہ شہید کی بیٹی بسما امجد کی اپیل پر حکم دیا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ 90روز میں ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی پر حتمی فیصلہ دے مگر لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھ کر فضا میں اچھال دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کو چار سال ہونے والے ہیں مگر لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی پر فیصلہ نہیں دیا۔ کیا قاضی کو اپنے گریبان میں جھانک کر شرم آئی کہ نہیں آئی؟؟؟ اگر قاضی کو ریاستی اداروں سے صرف فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کروانے میں دلچسپی ہے مگر ہائیکورٹس سے سپریم کورٹ کے فیصوں پر عمل درآمد کروانے میں کوئی دلچسپی نہیں تو وہ سپریم کورٹ کے باقی فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کا حکم جاری کر دیں مگر ہائیکورٹس کو سپریم کورٹ کی حکم عدولی کی اجازت دے کر سپریم کورٹ کو بےتوقیر نہ کروائیں۔ مجھے ازحد تعجب ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں یہ تحریر کرنا یاد رہا کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادی نے دھرنا دیا اور پی ٹی وی کی بلڈنگ میں توڑ پھوڑ ہوئی مگر ن لیگی جتھوں کے سپریم کورٹ کی بلڈنگ پر دھاوا بولنے، سپریم کورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے، چیف جسٹس سجاد علی شاہ کتا ~ ہائے ہائے کے غلیظ نعرے لگانے، کورٹ روم نمبر1 پر پر دھاوا بولنے، چیف جسٹس سجاد علی شاہ اور دیگر ججز کو جان بچانے کے لیے عقبی دروازے سے باہر نکالنے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی سیدھی گولیوں سے دو خواتین سمیت 14پرامن نہتے شہریوں کے پولیس کی سیدھی گولیوں سے قتل عام کرنے کے حوالے تحریر کرنے یاد نہیں رہے۔ کیوں؟ آخر کیوں؟ کیونکہ اوپر بیان کردہ حوالے نواز شریف کے بیانیہ کو کمزور کرتے تھے جبکہ قاضی کے فیصلے میں دیے گئے حوالے نواز شریف کے بیانیہ کو تقویت دیتے تھے۔ اگر انصاف کا معیار آئین و قانون نہیں، اگر انصاف سب کے لیے برابر نہیں، اگر انصاف قاضی فائز عیسیٰ کی ذاتی پسند ناپسند پر منحصر ہے تو تاریخ کا سبق یہ ہے کہ تاریخ ایسے فیصلوں کو کوڑے دان میں پھینک دیتی ہے۔ ✍️ @SdqJaan @samiabrahim @MoeedNj @SSEHBAI1 @ARYSabirShakir @WajSKhan @QayyumReports @HasnaatMalik @nasiriqbal51 @AhmedASarfraz @Matiullahjan919 @saqibbashir156 @mfayyazraja @tariqmateen @AmirMateen2 @KlasraRauf @ImtiazGul60 @MazharAbbasGEO @xadeejourno @ZarrarKhuhro @syedirshadarif @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary
1
32
67
1,687
دو تصویریں پوری کہانی
1
9
28
646
ہم وہی ہیں اور دوبارہ آرہے یں
3
28
41
674
Exactly
پاکستان کو اس مقام پر لایا جا رہا ہے کہ اسکے پاس بجلی نہیں ہے، IMF کو ادا کرنے کا پیسہ نہیں، لوگوں کو تنخواہ نہیں دے سکتے یہ ناکام ریاست ہے اور ایسی ریاست کے پاس نیوکلیر صلاحیت ہونا امن عالم کیلیے بہت خطرناک ہے لحاظہ ایک ریزولوشن یونایٹڈ نیشن میں پاس کرو اور نیوکلیر انسے لے لو یہ ساری واردات ہو رہی ہے، ہمیں اسکا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @GenHamidGul @TJPOfficial1
9
14
615
چارسدہ فاروق اعظم چوک میں عوام نے پولیس کی دوڑ لگوا دی عوام کا عصہ تمام حدود پار کرنے لگا حکمران طبقہ کے لئے لمحہ فکریہ
1
14
2
35
680
اگر بات مان جاتے تو اب روز کفن نہ پہننا پڑھتا
5
100
3
190
2,701
کیڑے مکوڑے ذرا حاضری لگوائیں
2
36
1
71
1,244
کاروباری جعلی پیروں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن ہونا چاہئے
3
8
35
520
What a level of confidence! اس نظام انٹخاب کے تحت جو لوگ تبدیلی کے خواب دیکھ رہے ہیں ان کا جو حشر ہو گا دنیا دیکھے گی
2
86
125
1,464
نگران وزیراعظم بننے کی ریس ہدہد کے سکرپٹ کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم ہونا چاہئے
2
6
33
714
اپنی سوچوں کو نہیں بلکہ سند کو معیار بنائیں #Thoughtoftheday
10
234
2
333
4,159
Exactly agreed
نظام نہ بدلے جانے کے بنیادی اسباب یہ ہے 👇
18
29
541
ویسے ڈاکٹر 100℅ درست کہہ رہے ہیں
3
48
1
93
1,551
مملکت خداداد پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید قربان کی خوشیاں مبارک، عید قربان ہمیں اللہ رب العزت کے حضور تسلیم و رضا اور ایثار سکھاتی ہے۔ جب اللہ کی راہ میں قربانی کریں تو اپنے عزیز و اقارب، پڑوسیوں، حاجت مندوں کو نہ بھولیں۔ #EidMubarek #EidAlAdha2023 #EidAlAdha
25
262
8
422
6,050
یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ پاکستان میں غیر آئینی رجیم کے خلاف انقلاب آئے گا مگر اس کے لئے انقلاب اور تبدیلی والوں کو ایک ساتھ چلنا ہو گا تبدیلی والے اب تسلیم کریں کہ وہ تنہا کچھ نہیں کر سکتے اور انقلابیوں کو کھلے دل سے دعوت دیں
1
11
36
676