M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites) header
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites) profile picture

Follow to get followback

Joined December 2018
Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)Photo by M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ (@sharifwrites)
کراچی پولیس کو کہنا ہے کہا گلی دفعہ کسی بااثر ملزم کو لاک اپ میں ڈال کر فوٹوشوٹ کرتے وقت یہ دیکھ لیا کریں کہ لاک اپ کا دروازہ لاکڈ ہے۔ @KarachiPolice_
خیابانِ اتحاد میں شہری پر تشدد کا نوٹس، مقدمہ درج، متعدد ملازمین گرفتار۔ ساؤتھ پولیس نے تازہ کارروائی میں مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو بھی گرفتار کر لیا۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں #KarachiPolice #SSPSouth #JusticeServed #SafeKarachi
15
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
‼️ایک چٹکی 🇮🇳سندور کی قیمت؟ چھے فائٹر جیٹس، آٹھ ڈرون، باون سپاہی، بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور بیسیوں سرحدی چوکیاں!
292
2,755
108
8,738
612,919
We are with Pak Army. تن کے رکھو حافظ صاحب @OfficialDGISPR
220
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
ایل ڈی اے لاہور نے وضاحت کی ہے انار کلی بازار لاہور اتوار اولڈ بکس بازار کے دکانداروں کا سامان ان کے عملے نے نہیں اٹھایا۔یہ ان کی حدود میں نہیں۔یہ میونسپل کارپوریشن لاہور کی حدود میں ہے۔ اس کا مطلب ہے لاہور کے ڈپٹی کمشنر بادشاہ سلامت موسی رضا جو MCL ایڈمنسٹریٹر ہیں اور لاہور میونسپل کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو شاہد کاٹھیا صاحب کتابوں سے ناراض ہیں۔ یہ طے ہے یہ بابوز نہ خود پڑھیں گے نہ کسی کو پڑھنے دیں گے۔اکثر افسران مقابلے کا امتحان دینے کے لیے آخری دفعہ درسی کتب پڑھتے ہیں اور پھر عمر بھر کتابوں کے نہ خود قریب جاتے ہیں نہ کسی کو جانے دیتے ہیں بلکہ ایسے ہی چلتے چلتے رعونت کے ساتھ پرانی کتابوں تک کے اسٹالز الٹا جاتے ہیں۔ @DCLahore @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @CMShehbaz @GovtofPunjabPK
میں اکثر اسلام آباد سے لاہور انارکلی اتوار بازار جاتا رہتا ہوں۔ اتوار بازار میں وہاں سے بڑی زبردست پرانی کتابیں مل جاتی ہیں۔ ان پرانی کتابوں کا بازار پوری دنیا میں مشہور ہے۔ لاہور اور انارکلی کی شان ہے۔ دکانداروں سے اب جان پہچان سی بن ہے۔ ابھی چند دکانداروں نے لاہور سے فون کر کے بتایا ہے کہ LDA والے ان کا سامان اٹھا کر لے گئے ہیں۔ کل اتوار بازار میں انہوں نے کتابیں لگانی ہیں۔ ہفتے میں ایک دن یہ بازار لگتا ہے۔ اس قوم کا ویسے بھی پڑھنے لکھنے اور کتابوں کا شوق کم ہے۔ بیوروکریسی میں زیادہ تر افسران ویسے بھی زندگی میں آخری کتاب مقابلے کا امتحان پاس کرتے وقت پڑھتے ہیں۔ اگر انہیں زرا سا بھی احساس ہوتا تو کتابوں کے اتوار بازار کے دکاندار جو ہفتے میں ایک دن بازار لگاتے ہیں ان کا سامان اٹھا کر نہ لے جاتے ۔ اب صاف ظاہر ہے وہ پیسے لیے بغیر سامان واپس نہیں کریں گے۔ اب پرانی کتابیں بیچنے والے کتنے امیر ہوسکتے ہیں کہ وہ LDA کا منہ میٹھا کرائیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی اگر LDA چیرمین سے گزراش کریں کہ لاہور بہت بڑا شہر ہے ماردھاڑ اور کمائی کے بہت زرائع ہیں۔ اگر ان غریب پرانی بکس فروش کو رعایت کر دیں تو عین نوازش ہوگی۔ ان کا سامان واپس کرادیں۔ آپ کا بہت شکریہ @MaryamNSharif @CMShehbaz @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK
13
42
4
159
53,803
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
اب اتنا سچ بولو گے تو قوم کا پیٹ خراب ہو جائے گا
14
48
3
171
13,770
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
حالیہ کشیدگی کے دوران لوگ فوج کے فضائل بیان کر اور تنقید کرنے والوں کو کہتے ہیں کہ تم خود بارڈر پر جاکر کیوں نہیں لڑ لیتے تو انکو کہنا ہے کہ جب گھر کی رکھوالی کے لئے کتا رکھا ھو اور اسے اچھا کھانا وغیرہ کھلاتے ھوں تو چور کی ٹانگ پکڑنا اسکی ڈیوٹی ھوتی ہے،کتا کوئی احسان نہیں کرتا
19
38
2
250
8,560
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
اس قسم کے لوگوں کو سننا بھی اپنی ہی توہین ہے
معید پیرزادہ صاحب، آپ کا ولاگ کبھی نہیں دیکھا، یہ کلپ دیکھ کر تو لگتا ہے اچھا ہی کیا جو نہیں دیکھا۔ مریم نواز شریف کی تصویریں ہم نے بھی دیکھیں۔ کہیں سے شرمائی ہوئی نظر نہیں آئیں۔ ایک باوقار خاتون سیاستدان ایک سرکاری تقریب میں مسکراتی ہوئی ضرور نظر آئیں۔ آپ کی کمنٹری سن کر تو لگتا ہے جیسے زمانے بھر کی غلاظت دیکھنے والے کی آنکھ میں اتر آئی ہو۔ دوسری بات، یہ شرمانا اور “لجلانا” کوئی لفظ نہیں ہوتا۔ اصل لفظ ہے “لجانا”۔ آئینہ استعمال کرنا ہو تو یاد رکھئیے گا۔ تیسرے، نسیم حجازی کے ناولوں کا حوالہ تو آپ نے دے دیا، لیکن شاید پڑھا نہیں ہے آپ نے حجازی صاحب کو۔ یہ دل ول کی دھڑکن وڑکن ان کے موضوعات نہیں ہیں۔ وقت ملے تو گوگل شوگل کر لیجئے گا۔ اور ہاں، آئیندہ اگر کوئی خاتون سیاستدان مسکرا کر کسی سے بات کرتی نظر آئیں تو ذہن میں رکھئے گا کہ شرمانا اور “لجلانا” موہوم ترین ممکنات میں بھی نہیں ہوتا ان کی دانست میں۔ ایسی باتیں سوچنے اور کرنے والوں کو مۂذب معاشروں میں “سیکسسٹ”، “میزاجنسٹ”، میل شاونسٹ” اور نہ جانے کیا کیا کہا جاتا ہے۔ امید ہے اتنی بنیادی سی بات آپ کی فہم میں آ جائے گی۔ والسلام۔
9
4
20
1,168
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
عاشق رسول کی اوقات
12
16
3
136
9,128
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
سلمان تاثیر کو سلام قادری اور اُس کے ماننے والوں پر لعنت بے شمار ،
سلمان تاثیر جیسے بہادر اور سیاست دان ہوں تو یہ ملک بہتری کی طرف چلا جاۓ گا قادری اور اِس جیسی دہشت گرد سوچ رکھنے والوں پر ہزار لعنت سلمان تاثیر زندہ باد #BanTL ❤️🖤💚
90
79
11
506
25,854
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
"بنی گالیہ" کی دی گئ تربیت کے عین مطابق جو چوکوں، چوراہوں پر اپنی باپ کی عمر کے شخص کو گالیاں دے، تزلیل کرے، بدتمیزی، توہین، عزت اچھالے وہ ان کا عظیم ہیرو قرار دیا جاتا ہے
1
5
20
499
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
ڈاکٹر شاہنواز شہید کی بیٹی کا کہنا ہے کہ خلیل کنبھر،DIG ، SSP اور SHO پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔ اس بچی کا مطالبہ سو فیصد درست ہے اور پولیس افسران کی 120 دن کی معطلی کافی نہیں ہے بلکہ ان چار افراد پر قتل کا مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے اور انصاف ھوتا نظر آنا چاہیے
23
460
12
1,507
44,027
یہ بلوچ سٹوڈنٹس وہ بھ٤وے ہیں جو وطیفہ پر یہاں آتے ہیں اور پھر آ کر بدمعاشیاں کرتے ہیں۔ عام طلباء کے کمروں پر قبضہ کرنا اور کینٹین والوں کو ڈرانا دھمکانا ان کا کام ہے۔ میس کے بل یہ ادا کرتے نہیں۔
This Post is from a suspended account. Learn more
1
23
جن کو دیکھ کے لگتا ہے کہ شاید ابھی بھی کہیں انسانیت زندہ ہے
پریم کوہلی کو اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ دیا جائے۔ #PremKohli @sindhinfodepart @GovtofPakistan @GovtofSindhPK
10
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
شہید ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو مسلمان درندوں سے بچانے کے لئے یہ عظیم ہندو پریمو کولہی لاش لیے ادھر اُدھر بھاگتا رہا ۔ اس کے پیر کے جوتے کے برابر بھی کوئی مفتی مسعود کوئی طارق جمیل کوئی قیصر راجہ نہیں
187
293
28
1,884
93,650
ملاں کا دین سراسر جبر ہے، جھوٹ ہے، ظلم ہے۔
ملاں کا دین سراسر جبر ہے، جھوٹ ہے، ظلم ہے، فرسودگی ہے، زیادتی ہے۔ زیادہ نہیں صرف دو منٹ کے لیے اس کو اپنا بیٹا مان لیجیئے اور پھر سوچیں! دنیا سے مقابلہ کرنا ہے تو مدرسے، مندر، مسِیت اور مزار نہیں بلکہ کالج یونیورسٹیاں اور لیبارٹریاں تعمیر کرو۔ ہمارے معاشرے میں عقیدت اپنے جسم سے پیدا ہوئے بچے بھی نہیں چھوڑتی۔
11
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
ایک اور افغانڈوز= پاکستان کے محکمہ ہماری باپردہ عورتوں کی بھی چیکنگ کرتے ہیں اس سے ہماری عورتوں کی تذلیل ہوتی ہے برقعہ پہن کر منشیات سپلائی کی کوشش ناکام۔۔۔ باپردہ منشیات سپلائر😃
35
836
18
1,837
179,648
M Sharif Rana | मोहम्मद शरीफ retweeted
ایک تو اس منحوس اور خبیث شخص نے قانوں کی پاسداری نہیں کی، دوسرا محض الزام کی بنیاد پر ایک بندے کی جان لے لی۔ خدا، فرشتہ اور شیطان بننے سے بہتر ھے انسان، انسان بنا رھے ۔ لعنت بھیج کر شئیر کریں
336
154
41
1,228
119,296
خان صاحب نے شوکت خانم، نمل عوام کے پیسے سے بنایا ہے۔ وہ اکرام اللہ نیازی کا پیسہ نہیں تھا کہ وہ اپنی مرضی سے استعمال کر لیتے
1
29
بھارتی فوجیوں کے پسینے چھوٹ گئے 😂😅😅
واہگہ بارڈر پر پہلی دفعہ لال وردی میں پاکستان رینجرز کے نئے دستے کی سلامی ۔۔۔۔ بھارتی فوجیوں کے پسینے چھوٹ گئے،
20