شاہد یسین (@shdysn) profile picture

If you want to become successful on X, then become a Volunteer

Joined June 2010
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "سچائی اختیار کرو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف" (صحیح مسلم)
2
3
331
بھوک بہت وزنی ھوتی ھے اس کے نیچے علم و حکمت عقل فکر دانائی ، دانش مندی سب دب کر مر جاتے ہیں
151
شاہد یسین retweeted
TIME TO GET PAWSED 👀
83
16,742
955
50,499
1,111,223
شاہد یسین retweeted
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘ مکمل خبر: bbc.in/3V9aDmI
509
9,021
220
16,316
258,031
شاہد یسین retweeted
ہمارا اللّٰہ ہمیں تب بھی نہیں چھوڑتا جب ہم اس کی نافرمانی کر رہے ہوتے ہیں تو تب کیسے چھوڑ سکتا ھے جب ہم اسکی طرف واپس لوٹ رہے ہوتے ھیں تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 🥰🙏 🥹 Good Morning Dear Ones 🌹 🌄💤☀️
227
40
1
154
2,579
شاہد یسین retweeted
What's your favorite meme?
858
70
40
765
199,663
Assalam o Alaikum Good Morning
2
1
167
شاہد یسین retweeted
ویسے ٹیچرز کو صحیح سزا مل رہی ہے😔 اللّٰہ غارت کرے۔۔۔بولو آمین😑🤏🏻
5
2
11
488
شاہد یسین retweeted
I Love those people very much... Who give Tea without asking ⭐🌟⭐⭐🌟✨⭐🌟✨ Sending you warm wishes for a beautiful Noon. Gₒₒd ₐfₜₑᵣₙₒₒₙ
62
1
29
488
بلا شبہ الحاد اس وقت ایک بڑا خطرہ ہے جو پھیل بھی رہا ہے لیکن اس کی دہائی دیتے دیتے ایک طبقہ صحیح اور ثابت شدہ احادیث کو اس بنیاد پر رد کر دیتا ہے کہ " جناب یہ قرآن کریم کے خلاف ہے" اگرچہ ہمارا ان سے اس وقت بھی یہی سوال ہوتا ہے کہ "حضور قران کریم کے خلاف قرار دینے کے لیے معیار کیا ہوگا" تو اس کا جواب ملمع کاری کر کے جو بھی دیا جائے نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ انکار کرنے والے کی عقل ہی اس کا معیار ہوگی ۔ بظاہر ہمارے دوست انکار حدیث کر کے اسلام کو " بچانے " کی کوشش کرتے ہیں ، لیکن نہیں جانتے دراصل وہ امت کے چودہ سو سالہ طے شدہ دینی اصول و ضوابط سے انکار کا دروازہ کھول رہے ہیں ۔اتنے معصوم ہیں کہ ان کو اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ جو انکار کا دروازہ کھلتا ہے اسی سے دراصل الحاد اندر اتا ہے اب دیکھیں گے کہ ملحدین اول اول حدیث کا ہی تو انکار کرتے ہیں اس کے بعد قران اور اللہ رسول کی ذات کی باری آتی ہے۔۔۔ " مصیبت تب بنتی ہے" کہ جب ملحدین کی کثیر تعداد کے ملحد ہونے کا سبب یہ روایات نہیں ہوتی بلکہ معاشرے کے رویے ، کبھی ذاتی مسائل ، کبھی کسی مولوی سے ذاتی لڑائی اور کبھی مالی مسائل پر رب سے شکوہ ہوتا ہے ۔ اچھا جو اتنے "مفکر" ہوتے ہیں نا کہ احادیث کے سمجھ نہ آنے پر ملحد ہو جاتے ہیں وہ قرآن کریم کی بہت سی آیات کو بھی اسی عقل کی بنیاد پر رد کرتے ہیں ۔ اس لیے عقل کی جتنی مرضی اہمیت ہے منصوص امور میں عقل کی حیثیت ثانوی ہی رہے گی ۔بالکل ایسے ہی جیسے خود قرآن کریم میں بیسیوں واقعات ایسے ہیں جو عقل کے معروف معیار پر پورا نہیں اترتے لیکن ہم مکمل ایمان کی بنیاد پر ان کو من و عن قبول کرتے ہیں ۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً
1
162
پچھتر برس سے ہم نے فرار کی راہ اپنائی اور ہنوز اسی راستے پر ہیں ۔نوجوان جو فری لانسر ہیں ، راتوں کو جاگ کے کمپیوٹر پہ اپنا کام کرتے ہیں ملک میں زر مبادلہ آتا ہے وہ سر پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ انٹرنیٹ کی رفتار بری طرح آہستہ کر دی گئی ہے اور اگر آپ وائی فائی سے دور ہیں تو چند سیکنڈ کا وائس میسج یا ای میل ڈاؤن لوڈ کرنا بھی ممکن نہیں رہا ۔ یہ وہی فرار کا راستہ ہے جو آج سے پچھتر برس پہلے مسلمانوں کے ایک بڑے گروہ کی قیادت نے اختیار کیا تھا کہ آگے بڑھ کے اپنی مجموعی جمیعت کے ساتھ وطن سے اپنا حصہ لینے کی بجائے ایک طرف ہو کے تھوڑے پر اکتفا کر لو ۔ چلیے وہ تو جو ہوا سو ہوا ، وقت تھا گزر گیا لیکن نفسیات میں جو "فرار" بیٹھ گیا تو آج تک ہمارے ساتھ چلا رہا ہے ۔مسائل کو حل کرنے کی بجائے آنکھیں بند کر لینا کہ ہماری مستقل پالیسی ہے کہ پاؤں میں درد ہے تو ٹانگ کاٹ دو ۔ دیکھیے ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی ، گاؤں کے کسی کچے کوٹھے میں بیٹھا ہوا نوجوان بھی لندن اور نیویارک میں بیٹھے ہوئے سہولتوں سے مزین کمپیوٹر لیب والے کسی نوجوان سے زیادہ ذہین ہو سکتا ہے اور زیادہ اچھا رزلٹ دے سکتا ہے ۔ یہی وہ وجہ ہے کہ ہمارے پاکستان میں ہزاروں لاکھوں نوجوان ان لائن کام کرتے ہیں اور ملک میں بلا مبالغہ اربوں روپیہ آ رہا ہے ۔ اس سب کے دو فائدے ہیں ایک تو ملک میں زر مبادلہ آنا ، دوسرا ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی مصروف ہے۔ آپ ان کو بیکار نہ کیجئے ، ان کو رد عمل کا شکار نہ کیجئے ، یہ مایوسی کا شکار ہو جائیں گے ۔ میں کتنے نوجوانوں کو جانتا ہوں کہ ان کی اس محنت کے سبب ان کے گھروں کے حالات بدل گئے۔ جو مسائل آپ کو درپیش ہیں جس رد عمل سے آپ کو الجھن ہے ، اس کا کوئی اور حل تلاش کیجئے۔ یہ وہ حل نہیں ہے جو آپ نے تلاش کیا ہے ۔ یہ فرار ہے ، حضور یہ فرار ہے اور فرار سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے۔
1
443
شاہد یسین retweeted
جانے والے میں تجھے رب کے حوالے کر کے خالی ہاتھوں کو بڑی دیر کھڑا ملتا رہا حسن زیدی ♥️ 3. #ہمارا_مسقبل_غیر_محفوظ_ہے
28
9
12
738