جب نام پکارے جائیں گے تب نام میرا بھی آئے گا
میرے دلیر لیڈر تاریخ میں آپکا نام سنہری حروف میں لکھا اور یاد رکھا جائے گا
دنیا یاد رکھےگی کہ ایک مرد مجاہد محب وطن شخص نے سارے چوروں اور کرپٹ مافیا کو عوام کے سامنے اور دنیا کے سامنے بے نقاب کیا
@shell_ila#کپتان_کی_کال_قوم_تیار