Shell Ali retweeted
یہ سرخ کپڑوں والی ن لیگی خاتون یو ٹیوبر جہاں کہیں بھی گھروں کی تعمیرات ہو رہی ہوتی ہے اکثر وہاں پر نقشہ دیکھنے کے لیے جاتی ہیں اور خاتون کا کسی نہ کسی سوسائٹی مالک یا گھر کے مالک کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہو جاتا ہے
Shell Ali retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف کا دوٹوک مؤقف، عوامی حقوق، مہنگائی کا خاتمہ اور عمران خان کی رہائی ہمارا عزم! 🇵🇰✊
#ImranKhan #PTI #PTICentralPunjab #عمران_خان_کو_رہا_کرو #مہنگائی_نامنظور #PTIMediaCellSafdarabad
#SheikhWaqas
@NadiaPti
@PTIOfficialCP @PTIofficial
@ahsaandogar @salmanAraja
Shell Ali retweeted
اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ہمارے اھل خانہ کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھ ! ۔ کشادہ رزق حلال عطا فرما ! خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما ! آمین
Shell Ali retweeted
اسلام علیکم
اللہ تعالٰی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو دیتا ہے لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے ۔
صبح بخیر 🌹🌹🌹










