Pinned Tweet
Replying to @sjee1111
@sjee1111
@1Kshf_
@25ktk_
@___go22
@_sadaf_jameel
@adriaanagency
@AdvMasooma
@ALESXIA_1
@Asif22445
@asifrasheedKha4
@Butt3_
@FAISALH21711069
@Fanii2536
@Farix07
@khankaspai
@DrhalamR
@Sh_am_92
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
چوک سرور شہید میں 3 سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ، انسانیت شرما گئی!
چوک سرور شہید میں تین سالہ معصوم بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم علاقے میں سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا، جو مبینہ طور پر بچی کو بہلا پھسلا کر ویرانے میں لے گیا اور اس گھناونے جرم کا ارتکاب کیا۔
واقعے سے متعلق سامنے آنے والی فوٹیج میں معصوم بچی کے رونے اور سسکیوں کی آوازیں کسی بھی صاحبِ احساس انسان کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی شناخت کرکے صرف دو گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔
سوال یہ ہے کہ معصوم بچوں کی حفاظت کون کرے گا؟ ایسے درندہ صفت جرائم کا مستقل خاتمہ کب ہوگا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سنگین جرم کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں، متاثرہ بچی اور اس کے خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوائی جائے۔ اگر جرم عدالت میں ثابت ہو اور قانون سزائے موت کی اجازت دیتا ہو تو سزائے موت سمیت دستیاب سخت ترین قانونی سزا دی جائے، تاکہ معصوم بچوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کے لیے واضح پیغام ہو کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔
معصوم بچیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں! بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے مرتکب افراد کے لیے قانون کا آہنی ہاتھ حرکت میں آنا چاہیے۔ خاموشی نہیں، انصاف چاہیے؛ تاخیر نہیں، فوری احتساب چاہیے!
#JusticeForTheChild #ProtectOurChildren #ChildSafety #Justice #PunjabPolice #pakistan – at Rawalpindi, Pakistan
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
चीन की महान दीवार का असली राज़ ! 🧱🔥
ऐसी इंजीनियरिंग देखकर दिमाग हिल जाएगा 🤯
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
صادق آباد: عوامی کالونی میں افسوسناک واقعہ، 4 سالہ معصوم سبحان مبینہ طور پر ماں کے تشدد کا نشانہ بن گیا صادق آباد کی عوامی کالونی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک 4 سالہ معصوم بچے سبحان کو اس کی والدہ نے مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا،
@Virk_8731
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
Kiya huya jab akela ladki ko dekhke niyat huya kharab??
Dekhiye pura scene 🎥🤯
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
آن لائن شاپنگ کا دور ہے اور ساتھ میں فراڈ بھی عروج پر ہے۔
غور سے ویڈیو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
اگر اس کھانے میں کچھ ایسا ویسا ملایا ہوا تو تم زمہ دار ہو گے: جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
ملک پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو یورپ بہت ہی زیادہ پسند۔ آپ سال میں تین سے چار یا اس سے بھی زیادہ بار یورپ آتے ہیں۔۔۔۔
بیلجیم اور سپین آپ کے پسندیدہ ممالک ہیں جبکہ اس ویڈیو میں بتایا جارہا کہ آپ اٹلی میں KFC انجوائے کر رہے ہیں
آپ جب یورپ کے دورہ پر ہوتے ہیں تو پاکستانی تو پاکستانی شہری انڈینز بھی آپ سے سابق وزیر اعظم عمران خان بارے میں سوال کرتے ہیں کہ “باجوہ صاحب عمران خان کو کیوں قید کر رکھا “ یا پھر فرمائش کرتے “جنرل صاحب قیدی نمبر 804” کو پلیز رہا کر دیں۔۔۔۔۔اس پر جنرل باجوہ اپنی اولاد کی قسم کھاکر ان پاکستانی و انڈین شہریوں کو یقین دلاتے کہ انکی عمران خان سے کوئی لڑائی نہ ہے بلکہ خان کو مریم نواز اور نواز شریف نے جیل میں بند کروا رکھا ۔۔۔۔
پھر جنرل باجوہ کی ایک اور بات بھی سننے میں آئی کہ وہ یورپ میں مخصوس پاکستانی ریسٹورنٹس میں جاتے ہیں وہاں کھانا آرڈر کرنے و کھانے سے پہلے اپنے میزبانوں کی موجودگی میں ازراہ مذاق شیف و ویٹرز کو پاس بلا کر کہتے “دیکھو نوجوانوں میں تم پر اعتبار کر کے یہ کھانا کھا رہا۔۔۔اگر اس میں کچھ ملایا ہوا ہے تو تم زمہ دار ہو گے اور پھر قہقے لگاتے ہیں”
لیکن مزیدار پاکستانی و انڈین ڈشز نوش کرنے بعد فی ویٹر 50 یورو بخشیش (TIP) بھی عنایت فرماتے ہیں اور ویٹرز و شیف ساتھ سیلفیز بھی بنواتے ہیں ۔۔۔۔
آپ کو سب سے زیادہ سپین پسند ہے۔۔۔۔۔
ایک بار تو آپ بیلجیم سے سپین بزریعہ گاڑی آئے لیکن سکیورٹی خدشات وجہ سے آپ نے زیادہ وقت پچھلی سیٹ پر لیٹ کر سفر کیا ۔۔۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تازہ ترین ویڈیو اٹلی کے شہر فلورینس میں موجود Il GIRONE ریسٹورنٹ کی ہے
ابھی تو آپ کا دورہ یورپ جاری ہے لہزا قارعین کو مزید سفر نامہ اگلی قسط میں پڑھنے کو ملے گا
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
ملتان میں یتیم لڑکے کو گاڑی چڑھا کر ق*تل کردیا گیا۔ عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ مکمل تفصیلات
@multan_cpo
@OfficialSPPO
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
غدار ابن غدار!
حامد میر کی وہ اصلی کہانی جو پاکستانی میڈیا ہم سے چھپاتا ہے
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
کاشف عباسی نے صحافت میں دوبارہ انٹری کر دی، پہلے ہی وی لاگ میں حامد میر کی بنڈ پھاڑ دی
@Kashifabbasiary @HamidMirPAK
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
۱- باس کون؟(پارٹ ۲)
محسن نقوی ماضی میں دنیا کی طاقتور ترین انٹیلیجنس ایجنسیوں کیساتھ ملکر کام کرتے رہے ہیں اِنکے ساتھ انکے گہرے مراسم تھے
جیسے ہی حکومت بدلی زرداری، شریف کےساتھ تمام میٹنگز محسن نقوی نے کیں
عاصم منیر کے متعلق کہا جاتا ہے یہ آئے نہیں لائے گئے ہیں بینالاقوامی طاقتوں
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
خدارا!
اپنی بچیوں کے رشتوں میں احتیاط کریں۔ اپنے پرانے رشتے بحال رکھنے کے لیے بچیوں کی قربانی نہ دیں۔
کیا اسلام آباد پولیس اپنی ہی فورس کی ایک رکن کو انصاف فراہم کرے گی؟
خانپور کے تھانہ اسلام گڑھ میں تعینات لیڈی کانسٹیبل صبا کنول سے متعلق مبینہ واقعے نے کئی اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔
واقعے سے قبل صبا کنول کی جانب سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا، جس میں انہوں نے اپنے گھریلو حالات اور بعض مبینہ واقعات کے حوالے سے سنگین الزامات عائد کیے اور حکومت و متعلقہ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل کی۔
بعد ازاں انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ معاملے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات کی جائیں، ویڈیو بیان میں عائد الزامات کی حقیقت سامنے لائی جائے، اور اگر کسی قسم کی زیادتی یا قانون شکنی ثابت ہوتی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
ایک بیٹی، ایک عورت اور ایک پولیس اہلکار کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔
انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے، انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
پولیس والے کا وہ ایک تھپڑ جو اسٹیج اداکار مستانہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے گمنامی میں لے گیا۔
اور مستانہ جو اسٹیج کا کنگ تھا جس نے لاہور کے اسٹیج اداکاروں کی مخالفت کے باوجود طارق ٹیڈی کو لاہور اسٹیج میں جگہ دلوائی اور اسے طوفان ایکسپریس کا لقب دیا اور پھر طارق ٹیڈی نے ثابت کیا کہ واقعی وہ جگت بازی کا شہنشاہ تھا۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
اس طرح کے بھکاریوں سے ہوشیار رہیں!
بعض جرائم پیشہ افراد بھیک مانگنے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایسے افراد اسپرے کے ذریعے لوگوں کو بے ہوش کرکے ان کا قیمتی سامان چوری کر لیتے ہیں۔
🚨 اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کریں، اجنبی افراد سے محتاط رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ محتاط رہیں۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعے کے مطابق، 60 سالہ شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 5 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم وقت پر واپس نہ ملنے پر اس شخص نے مبینہ طور پر خاتون کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے؟ قرض کی وصولی کے نام پر ایک کم عمر بچی کے ساتھ ایسا سنگین ظلم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
🔥😂 Frank Conversation With His Wife — Pure Fun, Candid Moments & Unfiltered Chemistry! ❤️🎬
This hilarious and entertaining moment between husband and wife feels completely natural and relatable. 😄🔥 Their frank conversation, funny reactions, playful teasing, and effortless bonding make the scene truly memorable. ❤️✨ Sometimes the simplest conversations create the most enjoyable moments, bringing laughter, warmth, and a beautiful connection to the screen. 🎥💫
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
2 mints hand excercises
Grow your organs strongly
No gym needed, try at your home
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
ایک عورت نے سپر مارکیٹ سے ایک مرغی خریدی، لیکن جب وہ اسے پکا رہی تھی تو اس نے دیکھا کہ اس کے اندر کچھ چیزیں حرکت کر رہی ہیں اور عجیب طریقے سے ٹوٹ پھوٹ رہی ہیں، جس پر اس کا شک بڑھتا گیا۔
اور جب اس نے قریب سے دیکھا اور اس میں سے کوئی ایسی چیز نکلی جس کی بالکل توقع نہیں تھی, تو صدمہ اتنا شدید تھا جتنا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔
🇵🇰❤️ⓢⓗⓐⓗ ⓙⓔⓔ ❤️🇵🇰 retweeted
رب کی قدرت کا عجیب ترین کرشمہ!!😱
یہ فلسطین میں آج پیش آنے والے ایک نہایت ہی حیرت انگیز واقعہ کی ویڈیو ہے
جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
تین فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں سے بچ کر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے
کہ دوسری جانب سے آنے والے فوجیوں نے بھی انہیں گھیر لیا
یوں وہ چاروں طرف سے محاصرے میں آگئے اور فرار کا راستہ تقریباً ختم ہوگیا۔
ان میں سے ایک نوجوان کسی طرح نکلنے میں کامیاب ہوگیا
جبکہ باقی دو نے اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کرتے ہوئے
ہاتھ بلند کر دیئے
انہیں یقین تھا کہ اب گرفتاری پکی ہے۔
مگر اللہ پاک کی قدرت نے وہ کرشمہ دکھایا
کہ جس نے سب کو حیران کر دیا
صبح سے اب تک سب ششدر ہیں
کہ یہ کیسے ہوگیا۔ صارفین اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت کا نمونہ قرار دے رہے ہیں۔
ہوا اس طرح کہ مسلح دجالی فوجیوں کا ایک دستہ ان دونوں نوجوانوں کے بالکل قریب سے گزرا۔ ویڈیو میں فوجی اردگرد تلاش کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
مگر دونوں نوجوان ان کی نظروں سے اوجھل رہے
حالانکہ وہ بالکل ہی ان کے سامنے ہاتھ بلند کرکے کھڑے ہیں۔ سرنڈر ہوکر۔ مگر دجالی فوجیوں کو کچھ سجھائی نہیں دیا
فوجی گزر گئے
نوجوان وہیں موجود رہے
نہ گرفتاری ہوئی
نہ پوچھ گچھ نہ کسی نے انہیں پکڑا
بلکہ وہ فوجیوں کو نظر ہی نہیں آئے
اگر اس منظر کی سی سی ٹی وی کیمرے سے بننے والی ویڈیو سامنے نہ آتی تو شاید کوئی یقین ہی نہ کرتا
مگر ویڈیو میں سارا منظر محفوظ ہے
بسا اوقات انسان اپنی آنکھوں سے ایسا منظر دیکھتا ہے
جس کی تمام تفصیلات اور حقیقت وہ خود بھی بیان نہیں کر پاتا
اہل ایمان ایسے مواقع پر اللہ کی قدرت اور حفاظت کو یاد کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
ترجمہ:
اور ہم نے ان کے آگے ایک دیوار اور ان کے پیچھے ایک دیوار بنا دی
پھر ہم نے انہیں ڈھانپ دیا
پس وہ دیکھ نہیں سکتے
(سورۃ یٰسین: 9)
اور ہجرت کے موقع پر رسول اللہ ﷺ نے اپنے یار غار سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا
﴿لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا﴾
’’غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے
(التوبہ: 40)
جب بندہ بے بسی کی آخری حد تک پہنچ جاتا ہے تو اللہ کی مدد وہاں سے آتی ہے
جہاں انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا
اللہ پھر جس کی حفاظت فرمائے
اسے دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی
وہ دشمن کو دن کی روشنی میں بھی اندھا کر دیتا ہے
جیسے کہ آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں
اللهم احفظ أهلنا في فلسطين، وفرّج عنهم، واربط على قلوبهم، وانصر المظلومين. آمين۔
(ابوبکر یوسفزئی کی وال سے)

















