Shah G (@sk68003) profile picture

کچھ لوگ معیار زندگی بلند کرنے کے چکر میں معیار انسانیت سے گر جاتے ہیں۔ Follow Me Follow Back 100%

Joined April 2022
Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)Photo by Shah G (@sk68003)
The government of Pakistan is now officially working on 12 new provinces. Punjab into 4 provinces Sindh into 2 provinces Khyber Pakhtunkhwa into 3 provinces Balochistan into 3 provinces Note: no mention of Gilgit-Baltistan unfortunately.
17
12
3
215
16,110
A referendum on the creation of new provinces in Pakistan would work much like a general election day, except voters wouldn’t elect candidates. Instead, citizens would visit polling stations, receive ballot papers and vote YES or NO on the proposed creation of new provinces. The votes would then be counted to determine public opinion. However, a referendum alone cannot create new provinces. The constitutional process, including the required parliamentary and provincial assembly approvals, must still be completed.
1
1
6
984
برسوں سے 7000 روڈ کی حالت نہیں بدلی، مگر عوام کی آواز دبانے کے لیے دھمکیاں شروع! آخر یہ کیسا نظام؟ #NewAdmUnitsNewFuture #SindhGovernment #PublicIssues
نیو کراچی کے شہری کو سڑک کی صورتحال پر ویڈیو بنانے کی پاداش میں دھمکیاں ملنے لگیں! سالوں سے 7000 روڈ کی حالت بدترین ہے، مگر سندھ حکومت کی توجہ تاحال اس مسئلے پر نہیں۔ آخر عوام اپنی مشکلات بھی بیان نہ کریں؟ خود سنیے شہری کا مؤقف! #KarachiTimes #NewUnitsNewFuture #NewKarachi #7000Road #SindhGovernment #PublicIssues
5
1
17
#NewAdmUnitsNewFuture نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت ہیں، بہتر انتظام، تیز رفتار ترقی اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کا راستہ ہیں۔
5
18
نئے انتظامی یونٹس کا مقصد عوام کو بااختیار بنانا، مقامی قیادت کو مضبوط کرنا اور فیصلوں میں عوام کی آواز شامل کرنا ہونا چاہیے۔ #NewAdmUnitsNewFuture
3
13
نئے انتظامی یونٹس کا مقصد تقسیم نہیں بلکہ عوامی مسائل کا حل، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور بہتر حکمرانی ہونا چاہیے۔ جب انتظامیہ عوام کے قریب ہوگی تو مسائل کا حل بھی تیز اور مؤثر ہوگا۔ #NewAdmUnitsNewFuture
5
1
35
تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں۔ نئے انتظامی یونٹس ان سہولیات کی فراہمی کو زیادہ مؤثر اور قابلِ رسائی بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ #NewAdmUnitsNewFuture
3
16
جب فیصلے مقامی سطح پر ہوں گے تو عوامی مسائل کو سمجھنا اور ان کا حل نکالنا زیادہ آسان ہوگا۔ یہی بہتر انتظامی نظام کی پہچان ہے۔ #NewAdmUnitsNewFuture
7
1
22
#NewAdmUnitsNewFuture بہتر انتظام اور عوامی سہولت کے لیے نئے انتظامی یونٹس ضروری ہیں۔
9
1
46
خیرپور کا ڈیڑھ ارب روپے کا گوڈرارو پل تاحال نامکمل، مبینہ ناقص تعمیر نے سندھ حکومت کی کارکردگی اور فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھا دیے۔ #NewAdmUnitsNewFuture
6
59
جب آبادی بڑھ رہی ہے تو انتظامی ڈھانچے کو بھی جدید تقاضوں کے مطابق تبدیل ہونا چاہیے۔ نئے انتظامی یونٹس ایک بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ #NewAdmUnitsNewFuture
3
13
خيرپور جو ڏيڍ ارب رپين وارو گوڊرارو پل اڃا اڌورو، مبينا ناقص تعمير سبب سنڌ حڪومت جي ڪارڪردگي ۽ فنڊن جي استعمال تي سوال اٿي ويا۔ #NewAdmUnitsNewFuture
#NewAdmUnitsNewFuture خیرپور کے گوڈرارو میں ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ سے تعمیر ہونے والا پل تاحال نامکمل ہے، جبکہ مبینہ ناقص میٹریل کے باعث اس میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں۔ سندھ حکومت کے ترقیاتی دعووں کے باوجود یہ صورتحال منصوبوں کی نگرانی اور عوامی فنڈز کے استعمال پر سنگین سوالات ہیں آخر ذمہ داروں کا احتساب کب ہوگا؟ #Khairpur #Sindh #Accountability
6
1
26
سڑکیں تباہ حال، عوام پریشان اور اب آواز اٹھانے والوں کو دھمکیاں! سندھ حکومت عوام کو جواب دے! #NewAdmUnitsNewFuture
نیو کراچی کے شہری کو سڑک کی صورتحال پر ویڈیو بنانے کی پاداش میں دھمکیاں ملنے لگیں! سالوں سے 7000 روڈ کی حالت بدترین ہے، مگر سندھ حکومت کی توجہ تاحال اس مسئلے پر نہیں۔ آخر عوام اپنی مشکلات بھی بیان نہ کریں؟ خود سنیے شہری کا مؤقف! #KarachiTimes #NewUnitsNewFuture #NewKarachi #7000Road #SindhGovernment #PublicIssues
8
1
31
چند بڑے شہروں تک ترقی محدود نہیں رہنی چاہیے۔ پاکستان کے ہر ضلع، ہر شہر اور ہر گاؤں کو ترقی کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ #NewAdmUnitsNewFuture
5
15
ڈیڑھ ارب روپے کا بجٹ، افتتاح بھی ہوگیا، مگر پل آج تک نامکمل اور دراڑوں کا شکار! آخر عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟ #NewAdmUnitsNewFuture
9
25
Rs1.5 billion allocated, yet Khairpur’s Godraro Bridge remains incomplete with cracks. Sindh Government must ensure accountability. New administrative units are essential to address such governance issues. #NewAdmUnitsNewFuture
5
29
Khairpur’s Rs1.5 billion Godraro Bridge remains incomplete, with alleged substandard construction raising serious questions over Sindh Government’s accountability. #NewAdmUnitsNewFuture
#NewAdmUnitsNewFuture خیرپور کے گوڈرارو میں ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ سے تعمیر ہونے والا پل تاحال نامکمل ہے، جبکہ مبینہ ناقص میٹریل کے باعث اس میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں۔ سندھ حکومت کے ترقیاتی دعووں کے باوجود یہ صورتحال منصوبوں کی نگرانی اور عوامی فنڈز کے استعمال پر سنگین سوالات ہیں آخر ذمہ داروں کا احتساب کب ہوگا؟ #Khairpur #Sindh #Accountability
7
1
27
Khairpur’s unfinished Godraro Bridge raises serious questions over Sindh Government’s oversight. #NewAdmUnitsNewFuture
#NewAdmUnitsNewFuture خیرپور کے گوڈرارو میں ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ سے تعمیر ہونے والا پل تاحال نامکمل ہے، جبکہ مبینہ ناقص میٹریل کے باعث اس میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں۔ سندھ حکومت کے ترقیاتی دعووں کے باوجود یہ صورتحال منصوبوں کی نگرانی اور عوامی فنڈز کے استعمال پر سنگین سوالات ہیں آخر ذمہ داروں کا احتساب کب ہوگا؟ #Khairpur #Sindh #Accountability
7
1
23
پاکستان میں انتظامی اصلاحات کی ضرورت کو سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر دیکھنا ہوگا۔ قومی ترقی کے لیے بہتر نظام وقت کا تقاضا ہے۔ #NewAdmUnitsNewFuture
6
20
Shah G retweeted

11
6
192