ترک صدر طیب اردوان کے بیٹے بلال اردوان جاپان کی ایک مسجد میں خود اذان دے رہے ہیں
ترک صدر طیب اردواں ترکی افریقا یورپ جاپان سمیت سینکڑوں مساجد تعمیر، بحال اور وسیع کراچکے ہیں
5
Shahid Lateef retweeted
My account is slowly dying under a massive wave of reports. I’ve stood by so many people and supported them when they needed a voice. Today, I’m the one who needs support. 💔
If you’ve ever appreciated my voice or stood with me, please stand with me now. Every repost, reply, and interaction matters. I’m asking you not to let my account disappear in silence. ❤️🩹
Shahid Lateef retweeted
My account is being targeted by a wave of mass reports, and I’ve noticed a significant decline in engagement and reach. I kindly ask for your support by interacting with my posts and reposting them to help restore my account’s activity and visibility. Thank you to everyone who stands by me and supports me. 🤍
Shahid Lateef retweeted
حضرت یونس علیہ السلام
امام احمد نے مسند میں روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کو عذاب کی خبر دی تھی اور انہیں بتایا تھا کہ تین دن کے بعد ان پر عذاب آنے والا ہے۔ پھر وہ اپنی قوم سے الگ ہوگئے۔ ادھر ان لوگوں نے توبہ کی اور اپنے بچوں کو ان کی ماؤں سے، حتیٰ کہ جانوروں کے بچوں کو بھی ان کی ماؤں سے جدا کردیا۔ پھر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑانے لگے، استغفار کیا اور عاجزی کے ساتھ دعا کی۔ اللہ تعالیٰ نے ان سے عذاب ٹال دیا۔
حضرت یونس علیہ السلام صبح کے وقت عذاب کا انتظار کرتے رہے، مگر جب انہوں نے عذاب کا کوئی نشان نہ دیکھا تو انہیں تعجب ہوا۔
ان کی شریعت میں یہ حکم تھا کہ جو شخص جھوٹ بولے اور اپنے دعوے پر کوئی گواہ پیش نہ کرسکے، اسے قتل کردیا جائے۔ چنانچہ حضرت یونس علیہ السلام غصے کی حالت میں وہاں سے نکل پڑے۔
وہاں سے چلتے چلتے سمندر کے کنارے پہنچے اور ایک کشتی والوں سے کہا کہ مجھے بھی اپنے ساتھ سوار کرلو۔ انہوں نے انہیں کشتی میں سوار کرلیا اور وہ لوگ حضرت یونس علیہ السلام کو پہچانتے بھی تھے۔
جب کشتی سمندر میں داخل ہوئی تو اچانک رک گئی۔ دوسری کشتیاں دائیں بائیں چل رہی تھیں، مگر ان کی کشتی آگے نہیں بڑھ رہی تھی۔
لوگوں نے پوچھا:
"ہماری کشتی کو کیا ہوگیا ہے؟"
حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا:
"مجھے معلوم ہے۔ اس کشتی میں ایک ایسا بندہ موجود ہے جو اپنے رب سے بھاگ آیا ہے۔ اللہ کی قسم! جب تک اسے کشتی سے نہ نکالا جائے، یہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔"
لوگوں نے کہا:
"اللہ کی قسم! اے اللہ کے نبی! ہم آپ کو نہیں پھینکیں گے۔"
حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا:
"پھر قرعہ ڈال لو، جس کے نام کا قرعہ نکلے، وہ خود کو سمندر میں ڈال دے۔"
چنانچہ قرعہ ڈالا گیا اور تین مرتبہ حضرت یونس علیہ السلام ہی کے نام کا قرعہ نکلا۔
آخرکار حضرت یونس علیہ السلام سمندر میں کود گئے۔ اللہ تعالیٰ نے ایک مچھلی کو ان کے لیے مقرر کر رکھا تھا۔ مچھلی نے انہیں نگل لیا اور انہیں سمندر کی گہرائیوں میں لے گئی۔
وہاں حضرت یونس علیہ السلام نے کنکریوں کو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرتے ہوئے سنا۔
تب انہوں نے ان تاریکیوں میں پکارا:
﴿لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ﴾
"اے اللہ! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک مجھ سے خطا ہوگئی اور میں ہی ظالموں میں سے تھا۔"
یہ تین تاریکیاں تھیں:
مچھلی کے پیٹ کی تاریکی، سمندر کی تاریکی اور رات کی تاریکی۔
پھر مچھلی نے حضرت یونس علیہ السلام کو اس حالت میں ساحل پر ڈال دیا جیسے کوئی بے بال بچہ ہو جس کے جسم پر ابھی کوئی پر بھی نہ ہو۔
اللہ تعالیٰ نے ان پر کدو کی بیل اُگا دی، جس کے سائے میں وہ بیٹھتے اور اس کے پھل سے فائدہ اٹھاتے تھے۔ کچھ عرصے بعد وہ بیل سوکھ گئی تو حضرت یونس علیہ السلام اس کے سوکھ جانے پر غمگین ہوکر رو پڑے۔
اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی:
"اے یونس! تم ایک درخت کے سوکھ جانے پر رو رہے ہو، لیکن ان ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں پر کیوں نہ روئے جنہیں تم ہلاک ہوجانے کی خواہش رکھتے تھے؟"
اس کے بعد حضرت یونس علیہ السلام وہاں سے روانہ ہوئے۔ راستے میں انہیں ایک لڑکا ملا جو بکریاں چرا رہا تھا۔
حضرت یونس علیہ السلام نے اس سے پوچھا:
"اے لڑکے! تم کس قوم سے ہو؟"
اس نے جواب دیا:
"میں قومِ یونس سے ہوں۔"
حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا:
"جب تم اپنی قوم میں واپس جاؤ تو انہیں میرا سلام کہنا اور انہیں بتانا کہ تمہاری ملاقات یونس سے ہوئی ہے۔"
لڑکے نے کہا:
"اگر آپ واقعی یونس ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ جو شخص جھوٹ بولے اور اپنے دعوے پر کوئی گواہ پیش نہ کرسکے، اسے قتل کردیا جاتا ہے۔ پھر میری گواہی کون دے گا؟"
حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا:
"یہ درخت اور یہ زمین کا ٹکڑا تمہاری گواہی دیں گے۔"
لڑکے نے کہا:
"تو پھر انہیں حکم دیجیے۔"
حضرت یونس علیہ السلام نے درخت اور زمین سے فرمایا:
"جب یہ لڑکا تمہارے پاس آئے تو تم دونوں اس کے لیے گواہی دینا۔"
دونوں نے کہا:
"ہم ایسا ہی کریں گے۔"
چنانچہ وہ لڑکا اپنی قوم کی طرف واپس چلا گیا۔ اس کے کئی بھائی تھے، اس لیے وہ اپنے خاندان اور لوگوں کے درمیان مضبوط حیثیت رکھتا تھا۔
وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہا:
"میں یونس سے ملا ہوں، اور وہ آپ سب کو سلام کہتے ہیں۔"
بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے قتل کردیا جائے۔
لڑکے نے کہا:
"لیکن میرے پاس گواہ موجود ہیں۔"
چنانچہ لوگ اسے ساتھ لے کر روانہ ہوئے اور اس درخت اور زمین کے اس مقام تک پہنچے۔
لڑکے نے درخت اور زمین سے کہا:
"میں تم دونوں کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں، کیا یونس علیہ السلام نے تم دونوں کو میری گواہی دینے کا حکم دیا تھا؟"
دونوں نے جواب دیا:
"ہاں!"
بقیہ 👇
Shahid Lateef retweeted
My Lord, nothing in my heart is hidden from You.
O Allah, grant me tranquility from You and make me content through You.
My Lord, I seek refuge in You from the heaviness of the heart, from swallowing words that cannot be spoken, and from feelings that cannot be expressed.
My Lord, do not let sorrow find a place in our hearts. And if life ever becomes difficult for us, then make it spacious through Your mercy, O Allah
Shahid Lateef retweeted
ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کو 2025 کا صرف ایک اضافہ 7 فیصد دیا گیا لیکن منسٹری آف فنانس کے کہنے پر پھر واپس لے لیا گیا اور پنشنرز کو کہا کہ کہ آپ کی پنشن میں اب اضافہ نہیں ھو گا، یہ کونسا قانون ھے 7 فیصد 2025 کا اور 7 فیصد 2026 کا اضافہ محکمہ ) بیک جنبش قلم ( کیسے ختم کر سکتا ھے ۔
وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
وہی تو میری ش۔۔۔۔بِ غم کا اک س۔۔۔تارہ ہے
وہ اک س۔۔۔تارہ جو چش۔۔۔مِ س۔۔۔حر میں رہتا ہے
جو میرے ہونٹوں پہ آئے، تو گنگناؤں اسے
وہ شعر بن کے بیاضِ نظ۔۔۔ر میں رہتا ہے
بسمل صابری
وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
اس شعر کی خالق معروف شاعرہ بسمل صابری وفات پا گئیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بسمل صابری کا اصل نام بسم اللہ بیگم صابری اور قلمی نام بسملؔ صابری تھا۔ وہ 17جولائی 1937ء کو منٹگمری (ساہیوال) میں پیدا ہوئیں ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے جبکہ اعلی تعلیم لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ گرلز کالج ساہیوال میں بطور لیکچرر مقرر ہوئیں ۔ وہاں سے پروفیسر کی حیثیت سے سبک دوش ہوئیں ۔
بسمل صابری کے 5 شعری مجموعے اور ایک نثری کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ ان کے شعری مجموعوں میں، پانی کا گھر، یادوں کی بارشیں، روشنیوں کے رنگ، رس کی پھوہار اور ایک نعتیہ شعری مجموعہ " بیاضِ نظر" شامل ہیں۔
وہ معروف محقق زاہد حسین انجم کی بہن تھیں ۔
رب کریم درجات بُلند کرے ! آمین
29
Shahid Lateef retweeted
بر مزارِ ما غریباں: نورجہاں کے اقتدار سے گمنامی تک کا سفر،
نورجہاں: جس کے نام کا سکہ چلا، پھر تاریخ نے خاموش کر دیا،
اقتدار سے تنہائی تک، نورجہاں کی داستان
ملکہ نورجہاں: شہنشاہ جہانگیر کی رفیقۂ حیات اور عہدِ مغلیہ کی بااثر شخصیت — ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سعید احمد شیخ کی تحریر
#News #RadioPakistan @SaeedSh22392538
urdu.radio.gov.pk/29-07-2026…
One of the best life lessons my mother taught me is that your character should not change based on who is in front of you. Be kind even if they’re not, be truthful even if they lie, be positive even if they’re being negative. Stay good, whatever they do....
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh 🌼
Good Morning
Every new morning is a reminder
that Allah has given you another chance. 🤍
A chance to be grateful,
to make sincere dua,
and to move closer to Him.
Allah knows the battles you fight silently,
the tears you hide,
and the hopes you carry in your heart.
May Allah bring peace to your soul,
strength to your heart,
and blessings into every moment of your day.
Ameen 🌿
3
Congratulations from the Muslim World
9
Shahid Lateef retweeted
سجدہ: رب کی نعمتوں پر شکر کا سب سے خوبصورت انداز 🫶
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، مگر ان تمام نعمتوں کا حقیقی شکر صرف زبان سے نہیں بلکہ عمل سے ادا ہوتا ہے۔ سجدہ وہ مقام ہے جہاں بندہ اپنی پیشانی زمین پر رکھ کر اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
سجدہ صرف عبادت نہیں، بلکہ عاجزی، سکون، اطاعت اور محبت کا اظہار ہے۔ جب ہم اپنے رب کے سامنے جھکتے ہیں تو دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے، روح کو اطمینان ملتا ہے اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔
یاد رکھیں! جس پیشانی کو اللہ کے سامنے جھکنے کی عادت ہو جائے، اسے دنیا کی کوئی طاقت ذلیل نہیں کر سکتی۔ اپنی نمازوں کی حفاظت کریں، سجدوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور ہر نعمت پر اپنے رب کا شکر ادا کریں۔
﴿فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾
"پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟"
(سورۃ الرحمٰن)
🤲 اے اللہ! ہمیں نماز کی پابندی، خشوع کے ساتھ سجدہ کرنے اور ہر حال میں تیرا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
Shahid Lateef retweeted
*دو چینی لڑکیاں پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر ہونے والے روز کے ڈرامے کا مذاق بناتے ہوئے*
Durust
Replying to @Badass1ZQ1
غصہ اور جنسی خواہش دونوں جذباتی اور جسمانی نظاموں سے متاثر ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں میں شدید جذبات (جیسے غصہ یا جوش) وقتی طور پر جنسی کشش یا شدت میں اضافہ کر سکتے ہیں، جبکہ دوسروں میں غصہ جنسی خواہش کو مکمل طور پر ختم بھی کر سکتا ہے۔
1
12
British Prime Minister Keir Starmer announces he will resign, setting UK on course for sixth leader in seven years cnn.it/4xI4PC4
United Kingdom’s Prime Minister Sir @Keir_Starmer will resign as the Prime Minister and as the leader of the Labour Party.
He will continue working as the PM until the new Labour leader is elected.
30



















