غازی 804 (@softsolution) header
غازی 804 (@softsolution) profile picture

Proud Pakistani -PTI Supporter- Khan Fan

Pakistan
Joined October 2010
Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)Photo by غازی 804 (@softsolution)
غازی 804 retweeted
Pakistan cricket legend Javed Miandad breaks down in tears over Imran Khan’s jail ordeal. Miandad said they played county cricket together for years and he knows Imran was never involved in theft or financial corruption. #ImranKhan #JavedMiandad #PakistanCricket
89
3,804
36
8,870
51,122
غازی 804 retweeted
اس کو کہتے ہیں کونٹینٹ 🔥🔥🔥 @CivisResistere
178
4,835
84
16,441
164,414
غازی 804 retweeted
لائٹ کیمرہ ایکشن..... تالیاں
8
33
1
136
4,667
غازی 804 retweeted
18 to 25 they raised the age cause they couldn't raise their game First they hated overseas, now youth too
🤖 Made with AI
35
704
15
1,966
54,902
غازی 804 retweeted
مین نے اپنی 32 سالہ سروس میں پچھلے دو سال اسٹیبلشمنٹ کی ایسی سانسیں پھولی ہوئی نہیں دیکھی جو دیکھ رہا ہوں اسی لیے عمران خان یہ سمجھتا ہے اب یہ مجھے مار دیں گے اوریا مقبول جان کا گزشتہ چار سال میں ہونے والے واقعات اور خان کی زندگی کو لیکر اہم ولاگ
55
2,125
13
5,605
74,902
غازی 804 retweeted
بےشک
14
579
2
3,079
21,620
غازی 804 retweeted
بےشک
22
663
3
3,836
30,540
غازی 804 retweeted
Strongly agree with this.
34
1,183
12
2,120
19,084
غازی 804 retweeted
🧵Part 1/n “پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا! قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں! حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
13
329
4
797
9,210
غازی 804 retweeted
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
72
2,681
30
7,547
60,520
غازی 804 retweeted
1000 دن کی یہ قید محض کیلنڈر کی تاریخیں نہیں، بلکہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی ایک پوری داستان ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken
76
2,321
35
5,670
38,026
غازی 804 retweeted
No deals. No surrender. Just resilience #1000DaysKhanUnbroken
130
4,500
58
10,469
80,334
غازی 804 retweeted
Demand is to shift Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad as soon as possible to save his eyesight! #SaveImranKhansEyesight
39
1,666
21
3,609
30,848
غازی 804 retweeted
ہور سب ٹھیک اے؟ ن لیگ والے بھائی ویڈیو کا آخری حصہ نہ سنیں پلیز 🙏
58
971
18
2,763
28,728
غازی 804 retweeted
موجودہ صورتحال کی بہترین عکاسی۔
30
1,409
31
3,644
72,569
غازی 804 retweeted
طیب بلوچ کا علیمہ خان سے سوال عمران خان کے بیٹے پاکستان پر عالمی پابندیاں لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا یورپی یونین جی ایس پی پلس ختم کرنے جا رہی ہے؟ علیمہ خان نے صحافی طیب بلوچ سے جب جی ایس پی پلس کا مطلب پوچھا تو جناب کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ جی ایس پی پلس ہوتا کیا ہے 🔥🔥🔥
58
2,733
16
7,866
116,666
غازی 804 retweeted
No deals. No surrender. Just resilience
102
3,448
33
16,180
97,292
غازی 804 retweeted
بےشک
29
1,004
13
5,214
34,744