بے شمار قربانیاں دینے اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود بھی عمران خان اپنی قوم کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
#ManOfTheYear
DAWN NEW 31-Mar-2023
Now one of the two "IHC bench or the NSC members" should be charged for wrong decision made either on 31-3-23 or 27-10-23. One say involvment and the other says no involvment.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے عدالتی روایات کے برعکس اپنے آپ کو چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے بینچ سے خود کو الگ نہ کیا۔ پہلے فیصلہ کئ روز تک محفوظ رکھا، اور جب سنایا تو #انصاف_کا_جنازہ نکالتے ہوئے ان تمام قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا جن کی بنا پر پاکستان کے معروف قانونی ماہرین سمجھتے ہیں کہ سائفر کا مقدمہ بنتا ہی نہیں اور ضمانت پر رہائی ناگزیر تھی۔
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
تفصیلے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کے افسران کے بیانات سے واضح ہے کہ اس میں کوئی غیر ملکی سازش شامل نہیں۔ BBC #بھگوڑا_یوٹیوبر_وڑگیا
DAWN 31-03-23
@PTIofficial @ImranKhanPTI
Replying to @ImranKhanPTI
اگر کوئی شک تھا بھی کہ جیلوں میں خواتین کے ساتھ (کس سطح کی) بدسلوکی کی جارہی ہے تو اس سند یافتہ (سرٹیفائیڈ) مجرم کی اس پریس کانفرنس کے بعد سارے شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
یہ شخص یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو (ایک سازش کے جواز میں) چھپانے اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کررہا ہے، جو عنقریب منظرِ عام پر آنے والی ہیں۔
(عفت مآب اور نہایت واجب الاحترام) خواتین کو آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا جیسے پرامن احتجاج کے اپنے بنیادی حق کے استعمال کی پاداش میں انہیں اس فسطائی حکومت کیجانب سے بنایا جا رہا ہے۔
Replying to @AsadQaiserPTI
@AsadQaiserPTI
خود دیکھ لیں
وزیر داخلہ کا رات 12 بجے کے بعد پریس کانفرنس کرنا اور اب اسلام آباد پولیس کی وضاحتیں پیش کرنے سے ایک بات واضح ہو رہی ہے کہ جیلوں میں قید تحریک انصاف کی خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ تحریک انصاف کی تمام خواتین حکومت اور پولیس کی حراست میں ہیں اور ان خواتین کی حفاظت کی زمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے پریس کانفرنس کرکے حکومت اپنی زمہ داریوں سے سبگدوش نہیں ہو سکتی۔ پریس کانفرنس کے بجائے اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جیلوں میں غیر قانونی قید تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے اور ان تک ان کی فیملی اور وکلاءکو فوری رسائی دی جائے۔
منافق انہیں کہا گیا جو سامنے کچھ اور اپنی محفلوں میں کچھ اور بولتے تھے۔ اِن خبیثوں کو کیا کہا جائے جو ہر چھ مہینے بعد متضاد باتیں کرتے ہیں۔
#آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا
Replying to @iqrarulhassan










