SP Saddar (Ops) retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی اپنے دفتر میں فیکٹری ایریا کے علاقے سے بازیاب ہونے والی چاروں بچیوں سے ملاقات،
"بچے ہماری قوم کا مستقبل ہیں ان کی حفاظت ہماری اولین زمہ داری ہے"
ڈی آئی جی آپریشنز
@OfficialDPRPP @Lahorepoliceops
SP Saddar (Ops) retweeted
ستوکتلہ کے علاقے میں ڈولفن فورس کی کارروائی،فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
@DIGOpsLahore @LahoreNewsHD @dolphinsquadlhr
SP Saddar (Ops) retweeted
Lahore Police Operations Wing pay tribute to the Father of the Nation #QuaideAzam on his 73rd death anniversary.
SP Saddar (Ops) retweeted
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تھانہ مانگامنڈی کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں فائرنگ سے کانسٹیبل عادل حسین اور کانسٹیبل عباد علی شہید، الہیٰ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
@OfficialDPRPP @InamGhani @spsaddar
SP Saddar (Ops) retweeted
الحمدللہ !
سبزہ زار پولیس نے لاپتہ ہونے والے بچے عاصم کو تلاش کرکے بخیر و عافیت والد کے حوالے کر دیا ہے۔ تلاش و تشہیر میں معاون بننے والے تمام افراد کی لاہور پولیس آپریشنز ونگ شکر گزار ہے۔
#تلاش گمشدہ!
ہاشم عُرف عاصم ولد محمد سلیم عمر 6 سال P بلاک سبزہ زار سے لاپتہ ہے۔
تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ:،SHO Sabzazar
03214141119
#lostandfound #lostandfoundlahorepolice
SP Saddar (Ops) retweeted
تلاشِ ورثاء!
کوٹ لکھپت پولیس کو دوران پٹرولنگ پنڈی سٹاپ سے ایک بچی ملی ہے۔جو اپنا نام مصباح بتاتی ہے۔اپنا پتہ نہیں بتا سکتی۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابط: کوٹ لکھپت پولیس
03087771531
SP Saddar (Ops) retweeted
"لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث کرنے کی دھمکی دیکر لاکھوں ہتھیانے والا گینگ گرفتار"
ملزمان فون ہیک کرکے شہریوں کی بینک معلومات لیتے تھے، ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی
@OfficialDPRPP @InamGhani @spsaddar
SP Saddar (Ops) retweeted
"مال ودولت کے لالچ میں آکر والدین جیسے مقدس رشتے کا تقدس پامال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔"
ڈی آئی جی آپریشنز @SajidKianiPSP
SP Saddar (Ops) retweeted
Lahore Police bid farewell to SSP Operations @ahsan_saifullah who has been posted as DPO Sheikhupura. Lahore Police wish him all the very best in his future endeavors.
@OfficialDPRPP @SajidKianiPSP
SP Saddar (Ops) retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کی ہدایت پر پتنگ فرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
نصیر آباد پولیس کی کارروائی، پتنگ ساز گرفتار، ملزم کے قبضہ سے215 تیار پتنگیں اور درجنوں پتنگوں کا خام مال برآمد، مقدمہ درج
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
SP Saddar (Ops) retweeted
لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ
ڈیفنس اے پولیس کی کاروائیاں، 02 مفرور اشتہاری گرفتار
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
SP Saddar (Ops) retweeted
ماڈل ٹاؤن ڈویژن: منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
11منشیات فروش گرفتار، ملزمان سے 12 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج
منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
SP Saddar (Ops) retweeted
Traffic Advisory Plan for APCA Employees sit-in protest kindly plan accordingly to avoid inconvenience.
@ctplahore @PSCAsafecities
SP Saddar (Ops) retweeted
فیکٹری ایریا پولیس کی بروقت کاروائی، سوشل میڈیا پر ون ویلنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والا ویلر گرفتار
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore @KhanSydrah
SP Saddar (Ops) retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
شمالی چھاؤنی پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضے 5 کلو چرس، آئس، ہیروئن، پسٹل اور 19 لاکھ روپے نقدی برآمد، مقدمہ درج
@spcantt
SP Saddar (Ops) retweeted
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلاًؕ ﴿۸﴾
"And remember the Name of your Lord and devote yourself to Him whole heartedly"
Surah Muzzamil : 8
#FridayThoughts #JummaMubarak
SP Saddar (Ops) retweeted
تلاشِ گمشدہ !
ایک بچی جس کا نام میرب عرفان ہے عمر تقریباً 7 سال ہے،زہنی توازن درست نہ ہے قوت گویائی سے بھی محروم ہے۔ اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ لیاقت آباد کی رہائشی ہے، آج صبح 8/ 9 بجے سے لاپتہ ہے، تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ شکریہ
برائے رابطہ: محرر لیاقت آباد: 03204513990
SP Saddar (Ops) retweeted
راوی روڈ پولیس کی کارروائی، سوشل میڈیا پر خواتین کی تضحیک آمیز ویڈیو اپلوڈ کرکے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
@OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @spcityops @HassanJehangeer
SP Saddar (Ops) retweeted
#GetVaccinated
"ویکسینیشن لگوائیں، خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں"
@WHOPakistan

























