Anti lifafa (@sqamarz) header
Anti lifafa (@sqamarz) profile picture

Yellow journalism and paid Journalists are the biggest scum of pakistan Engineer by profession !! #citizen of 🍌 republic of Pakistan !

London, England
Joined October 2009
Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)Photo by Anti lifafa (@sqamarz)
پورا ہفتہ گزر گیا مگر سرکاری حاجن نے ڈار فیملی پر ایک پروگرام نہیں کیا !!! @asmashirazi
5
377
4
1,186
14,461
Real life hero !!! Thank u Ali !!
علی کبھی کوئی فرمائش نہیں کرتا۔ کہتا ہے جیل کا کھانا اتنا بھی برا نہیں۔ جب میں اصرار کرتی ہوں کہ کچھ تو بتاؤ، تو بس کبھی کبھار انسٹنٹ نوڈلز یا چپس نِمکو کا کہہ دیتا ہے یا کبھی کپڑوں کا۔ سوچتی ہوں ایک نوجوان کی زندگی سے دس سال چھین لیے گئے ہیں اور اس کی خواہشیں آج بھی چند پیکٹ نوڈلز اور چپس تک محدود ہیں۔ فوجی عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کبھی کبھی اس کی سادگی دل توڑ دیتی ہے۔ نہ کوئی بڑی فرمائش، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی مطالبہ۔ بس ایک ملاقات جس کا وہ ہفتے بھر انتظار کرتا ہے۔ اس ملک میں تبدیلی مانگنے کی قیمت کتنی بھاری ہے۔ دس سال! علی کی زندگی کے دس قیمتی سال! #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
23
Anti lifafa retweeted
کچھ لوگ بات کرتے ہیں صوبوں والی بات سے اسٹبلشمنٹ پیچھے ہٹ گئی ہے میری خبر ہے کہ عاصم منیر ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا اس نے سب کو ڈنڈے پر رکھا ہوا ہے کہ اس کام پر فوری عملدرآمد کرنا ہے یہ جو ن لیگ تصور کر رہی ہے محسن نقوی وزیراعظم بننے کے لئے یہ سب کچھ کر رہا ہے محسن نقوی عاصم منیر کے حکم پر سب کر رہا ہے شہزاد اکبر
108
1
491
119,046
کیا کوہی صحافی اینکر وغیرہ اس چوتیاپے ہر بات کرے گا ؟؟ بھائی لوگوں کو ڈر قانون کا ہوتا ہے جو آپ توڑ ہر اقتدار میں ہیں ۔ دو چار غریبوں کو پکڑ کر کچھ نہیں ہونے والا
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
33
Anti lifafa retweeted
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔ 53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔ آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔ ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں:
– علیمہ خان کو رہا کیا جائے
– عمران خان کو رہا کیا جائے
– 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے
– بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔ جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔ فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔ #FreeImranKhanAndFamily
84
2,150
39
4,819
65,767
A duffer presented by the Duffers !!! گولڈ دنیا کے ہر سمندر میں ہوتا ہے ۔ ل
5
23
693
Salute to Rage !!
The Ministry of Defence released Rs6.88 billion to a telephone company for "sensitive projects". The Auditor-General asked for the vouchers, the cash books and the bank statements. The company did not provide them. The company is SCO (SCOM), the telecom of Gilgit-Baltistan and AJK. It sits under the IT ministry on paper, and a serving major general heads it. In 2017 it asked the Senate for the whole country as its market, a free licence, tax exemptions and continued government funding. In 2020 its own customers, students in Hunza, sat on a hillock to catch a signal for their online classes. The students got no signal. The auditors got no records. #AuditTheGenerals
1
105
Anti lifafa retweeted
عمران خان اور مقتدرہ کی لڑائی میں تھوڑی سی کمی بھی ملک اور قوم کے لیے مبارک خبر ہے، اور جتنی زیادہ کمی ہو، اتنی بڑی خوش خبری۔ کشمیر، بلوچستان اور کے پی میں حالات خطرناک حد تک بگڑ چکے ہیں۔ ہارڈ اسٹیٹ فارمولے نے پوری قوم کو زخموں سے چور کر ڈالا ہے۔ صوبائی نفرتیں عروج پا رہی ہیں۔ اس لڑائی کا فائدہ صرف ان چور ڈاکو، موقع پرست، حیوان قوم دشمنوں کو ہے جو مفاد پرست ہیں اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، یا دشمن ممالک اور ان کی ایجنسیوں کو۔ زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت ہے۔ یہ ملک سب کا ہے، تمام قومی ادارے اس قوم کی ملکیت ہیں، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ بے جا ضد، کسی بھی جانب سے ہو، ہمیں خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے۔ غریب سسک رہے ہیں، ایک وقت کی روٹی محال ہے، اور بے روزگاری نے نوجوان کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ ایسے وقت میں نفرتوں میں کمی، کم از کم بے چینی تو کم کرے گی۔ پی ٹی آئی ثابت کر چکی ہے کہ بیانیہ اس سے بہتر کوئی نہیں بنا سکتا، تو پھر اس قوم کے اربوں روپے مسلسل کیوں ضائع کیے جا رہے ہیں؟ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کی طاقت امید جگانے اور ملک کو جوڑنے کے لیے استعمال کیوں نہیں کی جاتی؟ انہیں امید دیں، تو وہ قوم کو امید دے سکتے ہیں اور صوبائی نفرت ختم کرنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تباہی کے راستے پر چل کر آخر کیا مل گیا؟ سب جانتے ہیں کہ زخم بہت گہرے ہیں، آسانی سے نہیں بھریں گے۔ تلخی ختم ہوتے ہوتے وقت لے گی، لیکن پہلا قدم کسی کو تو اٹھانا ہو گا۔
167
11
790
10,628
Anti lifafa retweeted
جنگ اخبار میں عمران خان کو کمزور ثابت کرنے کے لئے ان سے ڈیل کی جھوٹی خبر سب سے بڑی لگی ہوئی ہے اور کوہاٹ میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت اس خبر سے بہت چھوٹی لگی ہوئی ہے، انصار عباسی صاحب کی زندگی کا ایک ہی مقصد رہ گیا ہے کہ عمران خان کو سیاسی طور پر کمزور ثابت کریں ، اب ایک ہی کسر رہ گئی ہے کہ انصار عباسی صاحب ، طیب بلوچ کی طرح کوئی میڈیکل رپورٹ چھاپ کر عمران خان کو کسی ایک حوالے سے تو کمزور ثابت کر دیں کیونکہ سیاسی اور مزاحمتی طور پر عمران خان کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو چکی ہے
46
592
10
2,111
64,348
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔ اردو ترجمہ اقتباس - "کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
16
220
11
741
25,353
Anti lifafa retweeted
In 2015 a housing scheme opened in Karachi under the Pakistan Air Force's name and logo. 5,732 people paid in Rs 18.2 billion. The layout plan was never approved. No building NOC was ever obtained. About 193 acres turned out to be government land. NAB told the court it happened in connivance with PAF officials. Two builders were arrested. No officer's name ever came out. Over Rs 15 billion has since come back through NAB. In July 2022 the case was still at the investigation stage, and the builder was allowed to go to the US for treatment. The land was acquired in the name of the shuhada. In whose name was it sold? #AuditTheGenerals
28
426
14
813
27,451
یہ خنزیر نما ضرام کھانے والا صافی ایک باپردہ عورت پر پوری گندی کیمپین چلا چکا ہے ۔ اس سور کو عوام کے حوالے کیا جانا چاہیے
30
120
1,629
Anti lifafa retweeted
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ ہنستے مسکراتے آئیں گے ، عمران خان کو ہشاش بشاش چاک و چوبند بتائیں گے ، ممکن ہے یہ بھی کہہ دیں کہ خانصاحب نے کرکٹ ٹیم کو بھی فلاں فلاں ہدایات بھیج دی ہیں۔ ان دنوں میں جب عمران خان کو نہ بہنیں مل سکتی ہیں نہ رشتہ دار ، بیٹوں کو فون نہیں کرسکتے ، خبریں بلڈ پریشر شوٹ کرنے اور بار بار انجکشن لگانے کی ہیں اس میں ان دو عناصر کی مدد سے عمران خان کے بارے میں خوشخبریاں سنانا اور عمران خان کا اصل میں صحت سے منسلک مسائل کا شکار ہونا خوفناک ہے، یہ سارا عمل بہت خوفناک ہے۔
71
1,119
10
3,636
54,035
Anti lifafa retweeted
دن 52۔ دن کی روشنی میں ان کے خاندان کو لوٹا دیا جاتا ہے۔ رات کے اندھیرے میں انہیں وہاں لے جایا جاتا ہے جہاں کوئی نہ دیکھ سکے۔ منگل کو میرے والد کو اڈیالہ میں قانونی ملاقات سے روک دیا گیا۔ اسی رات دو بجے میرے ماموں @ImranKhanPTI کو ہسپتال لے جایا گیا۔ ہمیں یہ خبر میڈیا سے ملی۔ انہیں دائیں آنکھ کی بند رگ کے لیے چھٹا انجکشن لگایا گیا، ایک ایسی بیماری جس سے بینائی ہمیشہ کے لیے جا سکتی ہے، اور صبح ہونے سے پہلے واپس کوٹھری میں بھیج دیا گیا۔ اگست میں سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ ان کا علاج ایک نجی ہسپتال میں کیا جائے۔ وہ حکم آج تک نافذ نہیں ہوا۔ ہر قانون ان کے خلاف حرف بہ حرف لاگو کیا جاتا ہے، اور جو حق وہی قانون انہیں دیتا ہے، وہ نظرانداز کر دیا جاتا ہے: خاندان سے ملاقات، اپنے ڈاکٹر، عدالت کا حکم۔ جس حکومت کے پاس چھپانے کو کچھ نہ ہو، وہ رات دو بجے کام نہیں کرتی۔ اس لیے میں یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں۔ میرے ماموں ریاست کی تحویل میں ہیں۔ ان کے جسم، ان کے علاج اور ان سے کون مل سکتا ہے، اس کا ہر فیصلہ عاصم منیر کی رجیم اور یہ فارم 47 حکومت کر رہی ہے۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری صرف اور صرف انہی پر ہو گی۔ پاکستان کے عوام یہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 52 دن، اور اب تک کوئی الزام نہیں۔ انہیں اپنے خاندان سے ملنے دیا جائے۔ انہیں اپنے ڈاکٹروں سے ملنے دیا جائے۔ میری والدہ اور خالاؤں پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily #ShiftKhanToHospitalNow
48
1,853
14
3,439
32,677
Anti lifafa retweeted
🇵🇰 Pakistan's intelligence agency has allegedly offered to arrange a meeting between one of Imran Khan's detained sisters and her daughters, on the condition that they refrain from making political statements. The allegation comes from Khan's brother-in-law, Ahad Khan, who claims ISI officials approached him with the proposal. The development comes amid growing concerns over the treatment of Khan's three sisters, Aleema Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan, who have been detained since September under public order legislation. Noreen was recently hospitalised after suffering from high blood pressure, while Uzma, who has a heart condition, required a court order to ensure she received her medication in prison. On November 2, the Lahore High Court ordered authorities to allow Noreen's daughters to visit her, while also demanding an explanation for the extensions of the sisters' detention. Their arrests came amid a wider crackdown on Khan's PTI party ahead of planned protests demanding his release. Source: @PTIofficial / Writer: Mhedi
54
1,548
20
3,618
89,363
Anti lifafa retweeted
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ لیکن اس پر نہ پارٹی کا دھیان ہے نہ حکام کو احساس ہے ، دانشور طبقہ بھی منہ میں دہی جما کر بیٹھا ہے لیکن جب نواز شریف کو پلیٹیں ابھی ہلنا جلنا شروع بھی نہیں ہوئی تھیں تو انہوں نے کالم لکھنا شروع کر دیے تھے اگر وہ مر گیا تو۔!
18
233
4
725
5,701
Anti lifafa retweeted
🇵🇰 Former Pakistani PM Imran Khan has been returned to prison after being taken to hospital in Islamabad for an eye examination and treatment for high blood pressure. He was transferred from Adiala Jail to the Pakistan Institute of Medical Sciences yesterday, before being returned to his cell. His lawyers have raised concerns about his deteriorating health, claiming he has lost significant vision in his right eye. Imran's son, Sulaiman, questions why his father has suddenly developed hypertension despite reportedly having no previous history of high blood pressure. He's raising concerns about possible external interference in his father's sudden health deterioration and demands an independent medical examination at Shifa International Hospital. Sulaiman also warns that the family would hold Pakistan's military chief, Asim Munir, responsible for any sudden deterioration in Khan's health. Source: @SulaimanKNiazi, Reuters / Writer: Mhedi
104
2,129
21
5,074
114,945
Anti lifafa retweeted
"انتہائی تشویش کی بات ہے ہمارے پاس آخری خبر (عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے) سلمان صفدر لے کر آئے ان کی ملاقات پیر کے روز ہوئی تھی 192 بلڈپریشر کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ خان صاحب انتہائی تندرست شخصیت ہیں۔ یکایک ان کے بلڈپریشر میں اتار چڑھاؤ باعث تشویش ہے،خان صاحب نے خود تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مصر میں مورسی کے ساتھ کیا ہوا؟ ہم جانتے ہیں یہ تمام پس منظر ہمارے سامنے ہے اسی لیے ہم نے پاکستانی قوم کو مطلع کیا ہے کہ اگر خان صاحب کی صحت کے ساتھ کوئی کھلواڑ ہورہا ہے وہ ہمیں قابل قبول نہیں اس قوم کو قابل قبول نہیں ہے اس لیے ہم نے عدالت کے سامنے سارے واقعات رکھے"۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو #ShiftKhanToHospitalNow
26
877
6
2,515
24,726
Anti lifafa retweeted
اطلاعات کے مطابق عمران خان رات ہسپتال لایا گیا پھر واپس لے جایا گیا اس حوالے سے کوئی تفصیلات موجود نہیں ہسپتال لانے کی وجہ کیا بنی اس سے قبل 2 دسمبر کو سلمان صفدر جب عمران خان سے ملے تھے تو انہوں نے کہا تھا ایک دن پہلے یعنی یکم نومبر کو عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک گیا تھا جو کہ طبی ماہرین کے مطابق 75 سال عمر کے لئے بالکل بھی نارمل نہیں
35
872
20
3,407
94,519
Anti lifafa retweeted
اچھا کہتے ہیں ٹی ٹی پی تو آئین و جمہوریت کو نہیں مانتے۔ حالانکہ ٹی ٹی پی پاکستان کو مانتے لیکن ان سے جنگ ہے ۔ بلوچ جمہوریت مانگتے رہی دی نہیں کہتے ہیں وہاں مناسب نہیں رہے گی اب کہتے ہیں وہ پاکستان کو نہیں مانتے تو ان سے لڑائی ہے ۔ کشمیری آئین ، جمہوریت ، پاکستان سب کو مانتے ہیں بلکہ کہتے ہیں جمہوریت کو خالص کرو غیر مقامیوں کی نشستیں ختم کرو۔ تو انکو بھی مارتے ہیں۔ پختونخواہ میں گورنر راج بھی ہے۔ پنجاب کا مینڈیٹ بھی چھینا ہوا۔ ہر جگہ مار کٹائی ، ہر جگہ وحشت۔ یعنی مسئلہ صرف ایک ہے۔
28
434
4
1,462
14,226
کوئی سینیئر اینکر مریم سے سوال کیوں نہیں کرتا ؟؟؟ کیوں نہیں پوچھتا کہ علی ڈار ، عابد شیر وغیرہ، اور کم از کم درجن بھر پارلیمنٹیرین وزیر مشیر کس صلاحیت کی بنا پر رکھے گئے ہیں ؟؟؟
یہ نہیں ہوگا کہ غریب کے بچے نے محنت کر کے اسکالر شپ لے لی، پڑھ بھی گیا، لیپ ٹاپ بھی لے لیا اور جب وہ نوکری کےلئے دروزے پر جائے گا تو اثر و سروخ والے آدمی کا بیٹا یا بیٹی وہ نوکری لے جائے گا، یہ پنجاب میں نہیں ہوگا، کوئی سفارش نہیں، کوئی پرچی نہیں، کوئی کال نہیں، مریم نواز
61