Muhammad Junaid retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
Muhammad Junaid retweeted
پاکستان کے اس سیاسی اور آئینی بحران میں تین دفعہ کا منتخب وزیر اعظم نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور ذولفقار علی بھٹو کا نواسہ بلاول بھٹو عوام کا سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟ کہاں منہ چھپا کر بیٹھے ہیں؟ دونوں پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے اور خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے فوائد سے عوام کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے؟
کسی کو یاد ہے کہ بنگلہ دیش میں آپریشن سے متعلق ذولفقار علی بھٹو نے کوئی بیان دیا تھا؟
Muhammad Junaid retweeted
“rulling elite in Pakistan is above law, my whole campaign is to bring all crooks under the law”
Imran khan
Muhammad Junaid retweeted
ہاتھی،گھوڑے،توپ،تلواریں فوج تو تیری ساری ہے،
پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے
Muhammad Junaid retweeted
بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر فوجی آپریشن کرنے کے کیا نتائج ہوتے ہیں؟
”یہ جو جرنیل بیٹھے ہیں، یہ جو ججز بیٹھے ہیں، یہ جو بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے ہیں ان کو کیا پتہ جب اپنا گھر بار چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہےجب ڈرون حملے ہوتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہے،جب آپ IDPs بن جاتے ہیں تو کیا تکلیف ہوتی ہےمیں ان کو دعوت دیتا ہوں، آؤ ایک دن کے لیے اپنے بچوں کوان کیمپوں میں بٹھاؤ، پھر تمہیں پتہ چلے گا، عام پاکستانیوں کے کا انہیں کوئی احساس نہیں ہے۔“
وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
Muhammad Junaid retweeted
کوہاٹ میں بہادری سے لڑ یہ ہمارے بہادر جوان رہے ہیں لیکن بہادری کے سارے ریاستی میڈل پنجاب کا آئی جی رائو عبدالکریم اور ان کے دو ڈی آئی جی چودہ اگست کو ایسے کارناموں پر لے گئے ہیں جس کا قوم کو علم نہیں اگر علم ہے تو احسن اقبال کو ہی ہوگا جو اس ایوارڈ کمیٹی کے چیرمین تھے اور فائنل منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی تھی۔
اندازہ کریں خیبرپختونوا اور بلوچستان سے کسی پولیس افسر/اہلکار کو اس سال بہادری کا ایوارڈ نہیں دیا گیا جو فیلڈ میں دہشت گردوں سے لڑتے اور جانیں دیتے رہے ہیں اور دے رہے ہیں۔
پنجاب آئی جی سمیت تینوں افسران پنجاب سے تھے۔۔ اور آپ کو علم ہے ہماری پنجاب پولیس ہی بہادر ہے۔
@GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @CMShehbaz @ICT_Police @PeshawarCCPO @CSKPOfficial @Ali_MuhammadPTI @SohailAfridiISF @MohsinnaqviC42 @AyazSadiq122 @RajakhurramNA48 @A_Qadir_Patel @SyedAghaPPP @MIshaqDar50 @KohatDC @PalwashaKhan18 @HinaRKhar
Muhammad Junaid retweeted
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
Muhammad Junaid retweeted
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
Muhammad Junaid retweeted
اس بے شرم پولیس کو کس نے حق دیا کہ ایک معزز شہری کا گریبان پکڑ لے؟
لعنت ہو ایسی نظام پر
Muhammad Junaid retweeted
اتنا انتظار
صرف ایک انسان کے لئیے!
کچھ تو خاص ہے۔
بیشک اللّٰہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔♥️






















