BB (@tanz12) header
BB (@tanz12) profile picture
Joined June 2009
Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)Photo by BB (@tanz12)
Pinned Tweet
پاکستان میں فوج سیاست میں،عدلیہ سیاست میں،بیوروکریٹ سیاست میں،بزنس مین اور حد تو یہ کہ صحافی بھی سیاست میں اور سیاست دان لوٹ مار میں مصروف ہیں،یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی!!!
9
23
3
74
یوتھ ونگ کے نوجوان غیر قانونی طور پر پاپند سلاسل ہیں فوری طور پر رہا کرو 🚨 #ReleaseYouthLeaders
6
13
321
یااللہ میری اور میری خاندان اور میری قوم کی حفاظت فرما 🤲 #کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
1
12
16
191
عمران خان صاحب کی زندگی کو خطرہ ہے اس نے اپنی بہن عظمیٰ خان کو صاف بتایا تھا کہ مجھے بری طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے یہ لوگ مجھے مارنا چاہتے ہیں تو آواز بلند کریں خاموش تماشائی مت بنیں #کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
1
18
37
384
تین سال سے عاصم منیر کی اسمبلیوں سے ان کو انصاف تو نہیں مل رہا مگر روٹی پانی وافر تعداد میں مل رہا ہے ان کو اسمبلیوں سے چار چار لاکھ ملتے رہیں ، مراعات ملتی رہیں ، عمران خان جیل میں رہے ان کے وارے نیارے ہیں ۔۔
55
762
3
1,772
13,592
بیرسٹر گوہر کی پی ٹی آئی میں اب کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، انہیں پارٹی سے فوری طور پر الگ ہو جانا چاہیے۔ ان کی موجودگی پارٹی کے لیے ناقابلِ قبول ہے. @BarristerGohar بھاڑ میں جاؤ
3
15
1
35
613
ہم شیر افضل مروت کے عمران خان پر حملے نہیں بھولے ہم علی امین گنڈاپور کی علیمہ خان کے خلاف بکواس نہیں بھولے ہم مشال یوسفزئی کی غداری نہیں بھولے تو پھر 3 نومبر کا یہ سیاہ دن کیسے بھول جائیں؟ بیرسٹر گوہر اور عاطف خان کے اس شرمناک کردار کو کیسے معاف کر دیں تمہیں عمران خان کے دشمنوں سے بغلگیر ہوتے ہوئے شرم نہیں آئی تو ہمیں بھی تم سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کوئی شرم نہیں آئے گی تم جس گرمجوشی سے عمران خان کے دشمنوں سے ملے ہو، ہم اس سے کہیں زیادہ شدت سے تمہاری سیاسی مخالفت کریں گے تم نے اپنے تعلقات نبھائے، اب ہم اپنی وفاداری نبھائیں گے، تم نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، اب ہم اپنے ضمیر کے مطابق تمہاری سیاسی منافقت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے، نہ تمہیں سیاسی منافقت کے پردے میں چھپنے دیں گے
118
1,601
24
3,594
112,046
One is a bastard, and the other is shameless. Shame on you @BarristerGohar
🤖 Made with AI
58
1,397
11
3,605
15,526
🤔🫣😉
🤖 Made with AI
3
6
12
246
میں ڈاکٹر شہباز گل کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، کہ جنرل باجوہ وہ شخص ہے جو عمران خان سے نفرت کرتا ہے، جس نے عمران خان کے خلاف گھٹیا مقدمات بنوائے، بیرسٹر گوہر کا اگر سامنا ہو گیا تھا، تو ہاتھ ملا لیتے لیکن اتنی گرم جوشی دیکھانے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ منظر دیکھ کر ہمارا ورکر کیسے حوصلہ پکڑے گا؟
12
196
3
330
2,141
بھولنا مت 🚨 آخری ملاقات میں عمران خان نے اپنی بہن سے کہا تھا، میرا سر پھٹ رہا ہے یہ مجھے اسی طرح مارنا چاہتے جس طرح مرسی کو مارا گیا تھا
7
593
2
1,321
8,888
وہ اتنا بڑا لیڈر روز ذرہ ذرہ کر کے مر رہا ہے لیکن کسی کو کوئی فکر نہیں.!!💔
3
5
37
یہ دلائیں گے حقیقی آذادی۔۔۔ آج پی ٹی آئی ایم این اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی پر یہ پیار دیکھنے کو ملا۔۔۔ سمجھ نہیں آ رہی اس پیار ہو کیا نام دوں۔۔۔
23
89
1
132
2,693
Almost 70,000 people have signed our petition for a public inquiry into Britain’s complicity in genocide. Let’s get it to 100,000 to force a debate. Sign here: petition.parliament.uk/petit…
556
2,660
85
6,108
92,928
یہ عمران خان کی بہن ہے!! یہ آنسو یاد رکھے جائیں گے!! یہ رونا بھولنے نہیں دے گا!! مریم نواز سے لے کر، بختاور بھٹو اور ارم تک کسی کو نہیں بخشا جائے گا #LetPakistanSeeImranKhan
26
1
53
578
BB retweeted
جہاں کہیں بھی حوصلہ ہارا کریں گے وہاں تیرے قصے پڑھا کریں گے ♥️
2
13
1
53
526
ایران کی جنگ میں شامل ہونا بڑی غلطی تھی، اسی وجہ سے انتخابات میں ہم کمزور رہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی #LetPakistanSeeImranKhan
2
19
1
26
458
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھّا ہے
17
75
3
198
1,486
"گزشتہ دنوں، 2 نومبر 2026 کو، پاکستان کی فوجی آمریت نے اپنی کسی عجیب وجہ کے تحت عمران خان کے وکیل کو ان سے مختصر ملاقات کی اجازت دی۔ یہ ملاقات سات ماہ کے طویل عرصے کے بعد ممکن ہوئی۔وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے۔ یہ وکیل اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر انہوں نے زیادہ بات کی تو شاید انہیں دوبارہ قیدی سے ملاقات کی اجازت ہی نہ دی جائے۔ اس قیدی کو اس ملک میں انصاف ملنے کا امکان بہت کم ہے، کیونکہ یہاں قانون کی حکمرانی موجود نہیں اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے والے ادارے کاغذوں میں بھی آزاد نہیں رہے، خصوصاً جب موجودہ حکمران مافیا نے 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے پاکستان کے آئین کو پامال کر دیا ہے"۔۔عمران خان کی بہن روبینہ خان کا پیغام سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
255
2
616
6,106