کیسے بھیڑیے پال رکھے ہیں ہم نے جن کے سینےمیں دل ہی نہیں یہ اس قوم اور اس معاشرےکا ناسور ہیں لیکن افسوس کہ کوئی ایک بھی فرشتہ صفت انسان ان میں موجود نہ تھا جواس بچی کو ان بھیڑیوں سے بچا لیتاجس معاشرے سے انسانیت ختم ہوجائےوہ معاشرہ مرجاتا ہے اور مری ہوئی چیزوں کو دفنایا ہی جاتا ہے
Replying to @ImranRiazKhan
پچاس سال تو لگے لیکن بالآخر پاکستانی قوم کو ماننا پڑا کہ شیخ مجیب حق پر تھا۔
1971 اور 2023 کا باطل ایک ہی ہے
دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتے











