pti Tiger 🔥 (@teamptitigers) header
pti Tiger 🔥 (@teamptitigers) profile picture

Creator🌎/vlogger📷 Pakistan Tahreek-e-insaf- Justice , Humanity, & Self esteem

Dubai, United Arab Emirates
Joined August 2022
Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)Photo by pti Tiger 🔥 (@teamptitigers)
مرد مجاہد نے 2012 میں کہا تھا ائی ایس ائی، اسٹیبلشمنٹ، امریکہ اس انسان کو کیا دے سکتے ہیں* *جس کی قیمت ہی کوئی نہیں ✌❤*
1
36
68
946
pti Tiger 🔥 retweeted
مجھے شہباز شریف نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف نہ بولیں ہم آپکو وزیر بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔ حامد میر کا انکشاف:-
89
5,604
69
12,188
143,604
pti Tiger 🔥 retweeted
ایک غریب کی بیٹی کے سر سے دوپٹہ کیا سرک گیا تھیف منسٹر نے اپنا مشہوری کے لئے اس کا اس کی اجازت کے بغیر سر ڈھانپ دیا۔ دوسری وڈیو میں اپنی بیٹی کا سر ننگا ہے اس کو وہی تلقین کیوں نہیں ؟ منافقت ؟ یا سٹار پلس ؟ نوٹ: ہمیں آپکی بیٹی کے دوپٹّے سے کوئی مسلہ نہیں teapawt.net/JehanzebParacha/status…
910
4,629
199
12,656
1,288,261
pti Tiger 🔥 retweeted
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔ صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔ ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
1,183
24,664
229
47,273
733,934
کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹ جب شہباز شریف اور مریم اورنگزیب کو سلیٹ مارتا تھا تب ذہنی توازن ٹھیک تھا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں 🚨🚨🚨
86
12,525
177
17,737
303,052
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔ یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔ ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔ #Respect_HafizNaeem
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
1,708
12,362
352
52,103
930,646
pti Tiger 🔥 retweeted
نہیں ریساں لائل پوریاں دیا
191
6,523
101
23,792
443,898
pti Tiger 🔥 retweeted
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے" الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے #RespectMandate
258
10,986
161
24,133
452,232
pti Tiger 🔥 retweeted
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان
311
19,630
333
38,782
667,801
pti Tiger 🔥 retweeted
🚨یہ ویڈیو پوری دنیا میں پھلا دو۔۔ عمران خان کی پارٹی واضح اکثریت سے جیت چکی ہے لیکن پاکستان میں کچھ بھی ہوسکتا ہے انٹرنیشنل میڈیا۔۔
87
13,086
167
18,339
312,811
نواز شریف کے ساتھ پرینک ہو گیا۔ صرف ان 2 صفحات کو پڑھ لیجیے آپکو سب سمجھ آجائے گی۔
1,616
22,252
433
55,727
1,545,205
منصور علی خان کو سنیں مزا آ جائے گا 😍😂
3
16
23
761
pti Tiger 🔥 retweeted
سیمابیہ طاہر کے حلقے کے RO آفس کے مناظر!!
66
1
61
1,491
RO office righr now
141
6,507
96
16,195
327,084
pti Tiger 🔥 retweeted
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی! ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
215
11,549
166
20,225
577,514
pti Tiger 🔥 retweeted
زرتاج گل کا ریٹرننگ افسر کے دفتر سے ویڈیو میسج: امیدوار، ان کے وکلاء اور پولنگ ایجنٹس کو نکال کر نامعلوم افراد اب رزلٹ بنا رہے ہیں #Elections2024 #PakistanUnderFascism
212
12,169
177
22,913
429,816
pti Tiger 🔥 retweeted
فارم 45 کے مطابق میں 50ہزار کی لیڈ سے جیت چکی ہوں، لیکن آر او نتائج نہیں دے رہا!! سیمابیہ طاہر کا وڈیو پیغام
6
283
2
464
6,555
pti Tiger 🔥 retweeted
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے- نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف
2,005
33,267
463
95,083
2,207,042
لودھراں میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھانے پر پولیس گردی
1,345
25,940
718
47,845
1,351,421
اس آدمی نے اللّٰہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر یہ بیان دیا تھا
2018; Khawar Maneka video statement
1,756
11,008
363
24,972
982,310