Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Acting Deputy Assistant Secretary of State for South and Central Asian Affairs Konstantin Dubrovsky and Chargé d’Affaires Natalie Baker joined the Pakistan Mineral Investment Forum 2026 in Islamabad to highlight U.S.-Pakistan cooperation on critical minerals. Under President Trump, U.S. commercial diplomacy is bringing American investment and expertise to Pakistan’s mining sector. By pairing U.S. government financing with private-sector expertise, the United States is building secure supply chains that bring jobs, investment and growth to Americans and Pakistanis alike. #USAinPakistan #Freedom250
قائم مقام ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور قسطنطین ڈبروفسکی اور ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2026 میں شرکت کی، تاکہ اہم معدنیات کے شعبے میں امریکہ اور پاکستان کے تعاون کو اجاگر کیا جا سکے۔ صدر ٹرمپ کی قیادت میں، امریکہ کی تجارتی سفارت کاری پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری اور مہارت لا رہی ہے۔ امریکی حکومتی مالی معاونت کو نجی شعبے کی مہارت کے ساتھ ملا کر، امریکہ ایسی محفوظ سپلائی چینز بنا رہا ہے جو امریکہ اور پاکستان دونوں کے لیے روزگار، سرمایہ کاری اور ترقی لائیں گی۔
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
🚨 مشتری ہوشیار باش !!
اپنے انٹرنیٹ پرووائیڈر سے پوچھیں کہ کیا وہ PTA سے لائیسینس یافتہ ہے؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کسی غیر قانونی یا غیر لائیسینس یافتہ انٹرنیٹ پرووائیڈر سے انٹرنیٹ لے رہے ؟
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
منصور علی خان نے PTI کے فرحت عباس سے پوچھا کہ پختونخوا کی 13 سالہ حکومت میں کوئ 5 منصوبے بتائیں
فرحت عباس کا بس اتنا کہنا تھا کہ ہم نے نتھیا گلی بنائی پھر شمائلہ رانا نے جو اس مکار شخص کو گھسیٹا ہے کمال 🔥🔥🔥
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
“For over 250 years, the liberties and freedoms of every American have been safeguarded by the heroic men and women who have faithfully served in the United States Armed Forces. This Veterans Day, we honor our Nation’s cherished veterans and recommit to strengthen the support and resources they have so rightly earned.”
Read complete proclamation by the President of the United States, Donald J. Trump here: whitehouse.gov/presidential-…
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
#Bosnia’s Hayat TV has paid a remarkable tribute to #AllamaMuhammadIqbal through a special documentary, highlighting the great poet & visionary’s life, intellectual journey & universal message. Dr. Iqbal’s message remains transcendental & deeply powerful !
@OfficialDGISPR @ForeignOfficePk #RadioPakistan #News
radio.gov.pk/09-11-2026/bos…
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
Learning skills is 20% building apps is a small job, remaining 80% is Marketing and selling.
So focus on how to sell if you manage to sell, you can ask someone to build for your clients and you can sell it.
Every one is selling the courses 🤔
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
It looks like X became tik tok.
@elonmusk it’s a very good platform but now a days I feel I am on tik tok.
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
آپ اے سی چلا کر پوری نیند لینے کے بعد ہائی وے پر دو گھنٹے کے سفر پر نکلتے ہیں۔
45 منٹ گزرتے ہی آپ کو جمائیاں آنے لگتی ہیں اور آنکھیں کھلی رکھنا مشکل ہونے لگتا ہے۔
آپ سموتھ سڑک اور ڈرائیونگ کو اس کی وجہ سمجھتے ہیں۔ لیکن اصل وجہ آپ کی گاڑی کے اندر کی ہوا ہوتی ہے۔
ری سرکولیشن والا بٹن آپ کی گاڑی کو باہر کی ہوا سے الگ کر دیتا ہے۔
آپ کا ہر سانس کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) میں اضافہ کرتا ہے اور وہ اندر ہی پھنسی رہتی ہے۔
30 منٹ بعد اس کی مقدار باہر کی ہوا کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے۔
باہر کی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ تقریباً 400 پارٹس پر ملین ہوتی ہے۔
دو افراد کے ساتھ بند گاڑی میں صرف 30 منٹ بعد یہ مقدار 2,500 سے بھی اوپر جا سکتی ہے۔
اس سطح پر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت واضح طور پر سست پڑ جاتی ہے اور ردعمل دینے کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔
آپ کے فیصلے خراب ہونے لگتے ہیں اور آہستہ آہستہ غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔
آپ ہائی وے پر تیز رفتار سے گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں، لیکن آپ کا دماغ ایسے کام کر رہا ہوتا ہے جیسے آپ مسلسل 20 گھنٹے جاگ چکے ہوں۔
خوفناک بات یہ ہے کہ آپ کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
آپ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو گرمی یا سردی کی طرح محسوس نہیں کر سکتے۔
آپ کو بس تھکن، بھاری پن اور دماغ پر دھند سی چھائی ہوئی محسوس ہوتی ہے تو آپ چائے یا کافی پینے کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں۔
لیکن چائے یا کافی اس مسئلے کو حل نہیں کرے گی کیونکہ آپ کے جسم کو تازہ ہوا کی کمی ہو رہی ہوتی ہے۔
ری سرکولیشن موڈ کافی دیر تک چلنے کے بعد آپ کی گاڑی کی ہوا زیادہ تر آپ کی اپنی سانس پر مشتمل ہوتی ہے جو بار بار گردش کرتی رہتی ہے۔
گاڑی میں بچے موجود ہوں تو کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بھی تیزی سے جمع ہوتی ہے۔
بچوں کے جسم میں توانائی خرچ ہونے کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اس لیے اپنے جسمانی سائز کے حساب سے وہ بڑوں کی نسبت زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔
ری سرکولیشن کا صرف ایک کام ہے باہر کی ہوا کو اندر آنے سے روکنا۔
یہ شدید ٹریفک کے لیے بنایا گیا ہے جہاں یہ اردگرد کی گاڑیوں کے دھوئیں کو اندر آنے سے روکتا ہے۔
ہائی وے پر اسے بند کر دیں اور تازہ ہوا کو اندر آنے دیں۔
اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں 30 منٹ آن رکھیں،ل پھر 10 منٹ آف کر دیں اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔
ہائی وے پر غنودگی کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں پیرامیڈکس نے جن گاڑیوں کو چیک کیا ان میں سے زیادہ تر کا ری سرکولیشن موڈ آن پایا گیا۔
اس کے باوجود اے سی کی یہ سیٹنگ کبھی حادثے کی وجہ کے طور پر جانی نہیں جاتی۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح کوئی چیک نہیں کرتا۔
بات سیدھی سی ہے بند گاڑی، گزرتا وقت اور اندر موجود مسافر یہ سب مل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھاتے ہیں۔
اگلی بار لمبے سفر پر نکلنے سے پہلے اس نشان کو تلاش کریں جس میں تیر باہر سے گاڑی کے اندر آتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
یہ فریش ایئر موڈ ہے، اور ہر 30 منٹ بعد ایک بار بٹن دبانے سے آپ کی گاڑی کی ہوا صاف رہتی ہے اور صاف ہوا آپ کو چوکنا رکھتی ہے ۔
اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں: 30 منٹ آن رکھیں، پھر 10 منٹ آف کر دیں، اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔
لمبے سفر کے دوران آپ کی گاڑی کا ایک بٹن اتنی کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) اندر روک لیتا ہے کہ 30 منٹ کے اندر آپ کو نیند کے جھونکے آنے لگتے ہیں۔ آپ اپنی ہی گاڑی کے دھوئیں جیسی خارج شدہ گیس بار بار سانس کے ذریعے اندر کھینچ رہے ہوتے ہیں۔
آخر ڈرائیونگ کے دوران بار بار جمائیاں آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ پوسٹ رفاہِ عامہ کے لیے شیئر کریں اور دوستوں کو ٹیگ کریں۔ بشکریہ علی قیصرانی
محترم خواجہ صاحب، آپ حکومت میں ہیں آپ قومی اسمبلی میں اس مسلے پر بات کریں قرارداد پیش کریں اور اس پر مکمل قانون سازی کروائیں ۔
اب مادر پدر آزادی ختم ہونی چاہیے۔
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔
بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔
یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
1
75
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open.
Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment?
This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel.
A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend.
Taking quality education to every corner of Punjab!
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
For enhanced and prompt service delivery, MCL's Regulation Wing has been upgraded and deployed across Lahore. The squads now have new red uniforms, new loader vehicles and patrolling bikes. Today they held a flag march that started from Town Hall and went through the city's main roads. The teams will stay in the field around the clock to deal with encroachments and to resolve citizens' complaints promptly. All districts have been instructed to follow the new model.
Umer Alvi 🇵🇰 retweeted
Khushamdeed! Spokesperson Cain Harrelson shares this week’s U.S.-Pakistan highlights. 🇺🇸🇵🇰
Chargé Natalie Baker joined the launch of the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme, which brings 500,000 Chromebooks to Pakistani students. American technology is helping build brighter futures! She also thanked health care workers at breast cancer awareness events and cheered on players at the W15 Islamabad World Tennis Women’s Championships. 🎾
Deputy Chief of Mission Catherine Connell met with Reko Diq Mining Company representatives to discuss U.S. investment in critical minerals, which supports growth and prosperity in both countries. 📈
Finally, together with United States Educational Foundation in Pakistan and the Pakistan-U.S. Alumni Network, we opened the first Shahkaar Fankaar Alumni Artist Showcase, featuring artist Minaa Haroon. More alumni artists will follow over the next year! 🎨
#USAinPakistan #Freedom250
خوش آمدید! ترجمان کین ہیریلسن پیش کر رہے ہیں اس ہفتے پاک-امریکہ تعلقات کی اہم جھلکیاں۔
ناظم الامور نیٹلی بیکر نے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے اجرا میں شرکت کی، جس کے تحت پاکستانی طلبہ کو 5 لاکھ کروم بکس فراہم کی جا رہی ہیں—امریکی ٹیکنالوجی روشن مستقبل کی تعمیر میں ہاتھ بٹا رہی ہے! انہوں نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کی تقریبات میں طبی عملے کی خدمات کو بھی سراہا اور اسلام آباد میں جاری ڈبلیو 15 ورلڈ ویمنز ٹینس چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 🎾
ڈپٹی چیف آف مشن کیتھرین کونل نے ریکوڈک مائننگ کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کی، جہاں اہم معدنیات کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری پر بات چیت ہوئی تاکہ دونوں ممالک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کی راہیں ہموار ہو سکیں۔ 📈
اور آخر میں، یو ایس ای ایف پی اور پاکستان-یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے اشتراک سے ہم نے پہلے ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ شوکیس کا آغاز کیا، جس میں فنکارہ منا ہارون کا کام پیش کیا گیا۔ اگلے ایک سال کے دوران مزید ایلومنائی فنکاروں کا کام بھی سامنے لایا جائے گا! 🎨
#USAinPakistan #Freedom250



























