ubaid siddiqui retweeted
بھائی اللہ کا واسطہ ہے یہ کاؤنٹر واپس دے دیں ۔ خواتین روتے ہوئے دہائیاں دے رہی ہیں ۔ یہ شاید کراچی کی ویڈیو ہے ۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ان خواتین کا ٹھیلہ تھا ۔ جس سے باعزت روزگار کمارہی تھیں ۔ اب یہ کے ایم سی والے اٹھا کر لے جارہے ہیں اوپر Anmol Ayan Food by Kanwal لکھا ہوا ہے ۔ یہاں لوگوں نے سرکاری زمینوں پر قبضے کرکے پلازے بنا رکھے ہیں لیکن انتظامیہ کی طاقت صرف عام غریب لوگوں پر چلتی ہے جو بڑی مشکلوں سے اپنا پیٹ بھرنے کیلئے چھوٹے چھوٹے ٹھیلے لگاتے ہیں ۔ نہ نوکری ہے نہ کاروبار ہے حکومت بتادے کہ یہ لوگ کیا کریں ۔
ubaid siddiqui retweeted
بریکنگ 🚨 اسرائیلی مجرم ممنوعہ بم استعمال کرتے ہیں جو ان کے فلسطینی متاثرین کے جسموں کو بھاپ بنا کر اڑا دیتے ہیں، اور محاصرہ شدہ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیا میں اس ہولناک منظر کی عکاسی کی گئی ہے!
ubaid siddiqui retweeted
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
ubaid siddiqui retweeted
۔فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑو،،🇵🇸 💔
یہ بچوں کے ساتھ اسرائیلی قابض فوج ہے۔
@grok
ubaid siddiqui retweeted
صہیونی سنائپرز نے ماں بیٹے کو گولی مار کر شہید کر دیا اور جو بھی ان کی میتیں اٹھانے کے لیے قریب جانے کی کوشش کر رہا ہے اسے بھی گولی مار رہے ہیں۔
ubaid siddiqui retweeted
خاموش نہ رہیں ورنہ قیامت والے دن اہل غزہ کے ہاتھ اور ہمارے گریباں ہوں گے 🇵🇸
@grok
ubaid siddiqui retweeted
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔
ubaid siddiqui retweeted
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
ubaid siddiqui retweeted
🚨 مودی کے نئے بھارت میں مسلم بچیوں کی عزت و تحفظ شدید خطرے میں ہے۔ انہیں آئے روز ہراسانی اور عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ubaid siddiqui retweeted
اگر یہی منظر کہیں اور ہوتا، دنیا خاموش نہ رہتی!🚨
غزہ میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں پر ردِعمل سے متعلق ایک جذباتی بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا:
اگر یہ منظر غزہ کے بجائے کہیں اور ہوتا، اور متاثرین مسلمان بچے اور خواتین نہ ہوتے، تو دنیا بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے کو ملتا۔
ubaid siddiqui retweeted
افغانستان سے چیلنج ہو اور پاکستانی باکسر قبول نہ کرے یہ ممکن نہیں۔۔ مار مار کر بھرکس نکال دیا افغان باکسر کا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Yahan waqai gher Mai Pani nahi arha hai valve man peasy lekar kahin or Pani dytha hai per dekhne Wala koi nahi
17
ubaid siddiqui retweeted
Posso farvi una richiesta? Per favore, non smettete di parlare della Palestina. Lasciate un punto per influenzare l'algoritmo. 💔🇵🇸 Mi seguireste per sostenere?

















