umer farooq (@umerfar41210210) profile picture
Joined April 2022
پی ٹی آئ والے دوست اور دوسری جماعتوں کے دوست جو کمینٹ میں گند پھیلا رہے ہوتے ہیں انکے لیے کے حقیقت جان کے جیو بھائیوں ۔ اللّه الحق ہے #Labaik_Faizabad
67
187
36
398
Replying to @BSWarraich
ڈائری لیکر سرکاری بلٹ پروف گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے عمران نیازی کے #عمرانڈو بھی پرامنسٹر ہاؤس آکر یہ پانی پی کر TikTok بنواتے تھے۔ پچھلے سال کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں #پانی_چور_عمران
3
13
30
یہ سرکاری پانی کی بوتل صرف وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ میں سپلائی کی جاتی ہے۔ جو "صرف ڈائری لیکر نکلا تھا" اس نے اپنے گھر میں سرکاری پانی کا سٹاک کیا ہوا ہے۔ یا ابھی تک سرکاری دفتر سے پانی منگوا کر پی رہا ہے۔۔۔ سوچیں جو پانی بھی چوری کا پی رہا ہو وہ باقی کیا کیا کرے گا #پنکی_گوگی
1,178
1,678
208
3,464
فرق تلاش کریں۔۔۔ اور باتیں کرنی ہیں اصولوں کی۔ جہاد کرنا ہے کرپشن کے خلاف۔ واہ !!
6,827
2,399
712
10,299
یہ جو رپورٹ کر رہے ہیں کے ڈالر 240 پے چلا گیا ہے تو انکی اطلاع کے لیےعرض ہے مجھے 250 کا بھی ملے تو لے دیں پاکستان کا ستیاناس کرنے پے ان سیاستدانوں , عدلیہ اور نیوٹرل کو بہت بہت مبارک باد عوام بھی بار بار انکو ووٹ دے کر پورا اس گناہ میں شامل
20
85
1
197
کوئی بھی جیتے جہاز ملک ریاض صاحب کا حاضر ہو جاتا ہے رات کو حلف لینے کے لیے ملک صاحب نے پرویز صاحب کو جہاز دیا پرویز صاحب اب بدلے میں کیا کیا دیں گے وہ کوئی جانتا بھی نہیں لوٹ مار کرو نوچو اس ملک کو باپ کا مال سمجھو !!
22
94
8
169
گیم آن ہو گئی ہے ۔ آپ سب پریشان نہیں ہوں ۔ پی ٹی آئی کو نئے ابو مبارک ۔ 😂😂😂
227
412
37
3,133
بندے بن جاؤ نہیں تے عوام نے لتر پریڈ بہت کرنی تواڈی #SaadHussainRizvi #khadimhussainrizvi
34
59
2
204
یہ جو سوشل میڈیا نے ڈرامے بازی شروع کی ہوئی یہ اب مزید نہیں چلے گی یا تو باقی سب کی طرح ہمیں بھی پورا حق ہو گا اپنی سوچ اپنا پیغام آگے پھیلانے کا یا پھر باقی سب کے لیے بھی یہ بند ہو گا ہم بھی پاکستانی ہیں ہمارا بھی اتنا ہی حق
233
214
53
572
ہر ایک پر لگاتا ہے تو کفر کے فتوے اسلام تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے
82
69
13
223
دین کو تخت پے لانے کے لیے میری جماعت مجھے بابا جی مرحوم خادم حسین رضوی رح کے مزار پے جھاڑو لگانے کی ڈیوٹی لگا دے تو وہ بھی ادا کروں گا لبیک یا رسول ﷺ اللّه
63
82
7
343
ہاں جی لبیک والو تیار ہو پھر ؟ بدلو گے اس بوسیدہ نظام کو ؟ کرو گے اسلامی نظام نافذ ؟ انشااللہ انشااللہ
130
80
15
402
umer farooq retweeted
میں نا خود کسی کے آگے جھکوں گا۔ نہ آپ کو جھکنے دوں گا؛ عمران خان یہ پیسے چلارہے ہیں۔ ان سے پیسے لے لو اندر جاکر ٹھپہ بلے پر لگادینا؛ عمران خان یہ دو متواتر بولے گئے جملے ہیں۔ جتنا تضاد ان دو جملوں میں ہے اتنا ہی تضاد خاں صاحب کی ۲۲ سالہ سیاست میں ہے
131
505
21
1,704