Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
گورنر راج کے بعد اختیار نااہلوں کے ہاتھ میں،
جب بندر کے ہاتھ میں ماچش دو گے تو وہ پورے جنگل کو آگ لگا دیتا ہے
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
ایرانی آفیسر پاکستانی آرمی چیف سے نہیں امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندے کو مل رہےہیں۔
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
اگلے الیکشن میں آپ کونسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟
میرا ووٹ مسلم لیگ نون
Success is not the result of spontaneous combustion. You must set yourself on fire.
Arnold H. Glasow
#alieninvasion
2
717
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
آئی ایس پی آر صاحب کی جہیز کی لسٹ
ISPR's list which they brought as a "Jahez" Dowry
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
24 نومبر فائنل کال!
ہمارے مطالبات ⬇️
• 26 ویں ترمیم کا خاتمہ
• جمہوریت اور آئین کی بحالی
• مینڈیٹ کی واپسی
• تمام بیگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا سے بری طرح ہار چکی ہے اب فیس سیونگ کیلیے PTI کے رہنماٶں کو سوشل میڈیا ٹیم کے سامنے کھڑا کر رہی ہے تاکہ ہم ان پر تنقید کر کے PTI کے اندر انتشار و بدلی پیدا کریں، ISI خاطر جمع رکھے سوشل میڈیا ٹیم تمہاری سازشوں سے آگے سوچتی ہے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں۔
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
پروپیگنڈا وڑ گیا 🛑
صوابی جلسے میں ایک پٹواری انصافینز بن کر امریکی جھنڈے کے ساتھ داخل ہوا لیکن عمران خان کے شیروں نے فوری امریکی جھنڈے کو زمین بوس کرکے پٹواری کو باہر نکال دیا
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
جنیوا میں مریم نواز اور نواز شریف پر پاکستانی عوام برس پڑی۔
قاضی صاحب کے بعد اب ان کے مالکوں کی بھی عزت افزائی ہو گئی۔ عوامی غصہ کم ہوتا نظر نہیں آتا۔
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
کیا اس وڈیو میں باجی نے پورے چہرے پر کچھ لگا رکھا ہے یا پورے چہرے کی سرجری ہوئی ہے۔ یا مجھے لگ رہا ہے ؟ کوئی رہنمائی فرمائے گا۔
سوئٹزرلینڈ سے وڈیو
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
Breaking🛑🛑🛑
مریم نواز اور نواز شریف کی جینیوا میں نواز شریف والی ہو گئی۔
سب دیکھیں اور پھیلا دیں۔🔥
Arif ur Rehman Jadoon🇵🇰 retweeted
Mr. @realDonaldTrump
it's not about Imran Khan,s Release Or interfering in Pakistan ..
It's about "Undoing the Wrong" done by Biden regime, intriguing against selected Government & supporting rigged elections, injustice and unforgivable human rights violations.

















