Physicist retweeted
سکولوں میں کمپیوٹر لیبز قریباً 20 سال پہلے قائم ہوئیں ۔ اس عرصے میں کمپیوٹرز ہارڈ ویئر اور سافٹ وئیر اپنی طبیعی عمر پوری کر چکے ، mode of networking جدید ہو چکے تو لیبز کیسے functional رہ سکتیں؟ بجٹ سرکار دیتی نہیں مگر اے سی کے وزٹ پر لیب فنکشنل نہ ہونا کبیرہ گناہ ہے ۔
Physicist retweeted
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
سر شفقت مسعود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بااصول اور باکردار شخصیت :
کچھ لوگ اپنے عہد میں صرف اپنی موجودگی سے پہچانے جاتے ہیں، جبکہ کچھ شخصیات اپنے کردار، اصولوں اور نظریات کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی ہیں۔ سر شفقت مسعود بھی ایسی ہی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے لیے عزت محض ایک لفظ نہیں بلکہ ان کے کردار کا حاصل ہے۔
سر شفقت مسعود کی شخصیت کا سب سے نمایاں وصف اصول پسندی ہے۔ وہ حالات کے دباؤ میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کے بجائے اپنے اصولوں پر قائم رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کی گفتگو اور طرزِ عمل میں یہ احساس نمایاں ہوتا ہے کہ حق بات کہنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا، لیکن سچائی کا ساتھ دینا ضروری ہے۔
ان کی شخصیت میں علم اور شعور کی قدر بھی نمایاں نظر آتی ہے۔ وہ محض جذبات کی بنیاد پر بات کرنے کے بجائے دلیل، مطالعے اور فکری بصیرت کو اہمیت دیتے ہیں۔ یہی وصف انہیں ایک عام مقرر یا سماجی کارکن سے ممتاز کرتا ہے اور ان کی بات کو سنجیدہ لوگوں کے لیے قابلِ توجہ بناتا ہے۔
سر شفقت مسعود کی ایک اور قابلِ ذکر خوبی انسان دوستی ہے۔ دوسروں کے مسائل کو محسوس کرنا، کمزور کے لیے آواز اٹھانا اور ناانصافی کے خلاف بات کرنا ان کے کردار کا اہم حصہ ہے۔ ان کے نزدیک کسی انسان کی عزت، آزادی اور بنیادی حقوق کسی بھی ذاتی مفاد سے زیادہ اہم ہیں۔
وہ حوصلے اور استقامت کی علامت بھی ہیں۔ مشکل حالات کسی شخص کی اصل شخصیت کو سامنے لے آتے ہیں، اور ایسے مواقع پر ثابت قدم رہنا ہی کردار کی اصل پہچان بنتا ہے۔ سر شفقت کی شخصیت سے یہی سبق ملتا ہے کہ راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، اگر مقصد درست ہو تو انسان کو اپنے اصولوں پر قائم رہنا چاہیے۔
ان کی شخصیت میں سادگی، شائستگی اور متانت بھی قابلِ ذکر ہیں۔ وہ اختلافِ رائے کو دشمنی بنانے کے بجائے اسے مکالمے کا حصہ سمجھنے کے قائل دکھائی دیتے ہیں۔ یہی رویہ ایک باشعور اور متوازن شخصیت کی پہچان ہے۔
سر شفقت مسعود کی سب سے بڑی خوبی شاید یہ ہے کہ انہوں نے اپنے لیے آسان راستہ منتخب کرنے کے بجائے اصولوں کے راستے کو ترجیح دی۔ ایسی شخصیات کسی ایک دن یا ایک واقعے سے نہیں بنتیں؛ ان کے کردار کی تعمیر برسوں کی سوچ، جدوجہد اور ثابت قدمی سے ہوتی ہے۔
آج جب معاشرے میں مصلحت، خاموشی اور ذاتی مفاد کو اکثر ترجیح دی جاتی ہے، ایسے میں وہ لوگ زیادہ اہم ہو جاتے ہیں جو سچ بولنے، حق کا ساتھ دینے اور اپنے اصولوں پر قائم رہنے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔ سر شفقت مسعود کی شخصیت اسی حوصلے، شعور اور استقامت کی ایک مثال ہے۔
ایسی شخصیات کا احترام صرف اس لیے نہیں کیا جاتا کہ وہ کیا کہتی ہیں، بلکہ اس لیے بھی کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے نظریات اور اصولوں کے لیے کس حد تک کھڑی رہتی ہیں۔
🤖 Made with AI
Physicist retweeted
ہر جذبہ لفظوں کا محتاج نہیں…
کبھی محبت کے لیے پھول کافی ہوتے ہیں،
کبھی دعا کے لیے،
کبھی خوشی کے لیے،
اور کبھی خاموش احساس کے اظہار کے لیے۔ 🌷
سبحان اللہ!
رب کی بنائی ہر خوبصورت چیز اپنے اندر ایک پیغام رکھتی ہے۔ ✨
اللہ آپ کی رات کو سکون، دل کو اطمینان اور صبح کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
#شب_بخیر
Physicist retweeted
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمۡ یَلۡبِسُوۡۤا اِیۡمَانَہُمۡ بِظُلۡمٍ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡاَمۡنُ وَ ہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾
حقیقت میں تو امن انہی کے لیے ہے اور راہِ راست پر وہی ہیں جو ایمان لائے اور جنھوں نے اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ آلودہ نہیں کیا ۔
سورۃ الانعام 82
Physicist retweeted
Where do the dreams go when we fail to fulfil?
I think they’re either eat us alive or haunt us for the rest of our lives۔۔
Physicist retweeted
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
Physicist retweeted
ہم ایک منافق معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں دوسرا بیٹا ہونے پر تو بہت فخر محسوس کیا جاتا ہے اور مبارکبادیں دی جاتی ہیں جبکہ دوسری بیٹی پر ماتم کا سا سماں ہوتا اور تسلیاں دی جاتی ہیں، جیسے خدانخواستہ کوئی سانحہ ہو گیا ہو.
Physicist retweeted
ظلم کے سامنے خاموشی اختیار کرنا آسان ہے، مگر انصاف کے لیے کھڑا ہونا تاریخ بناتا ہے۔
آواز اٹھائیں، حق کا ساتھ دیں۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
Physicist retweeted
اصل بوجھ تو تمہارے جیسے ہزاروں مفت خورے ہیں جنہیں مہینے کے ہزاروں یونٹس فری ملتے ہیں ۔ اس ارسطو کو عوام کو بجلی مہنگی دینے اور لوڈ شیڈنگ کرنے پر تمغہ دیا گیا ہے ۔
تالیاں 👏👏
Physicist retweeted
ان پھول جیسے چہروں پر خزاں آخر کیوں ٹھہری رہتی ہے___؟
بہار آتی ہے تو ان کے آنگن سے گزر کر کیوں نہیں جاتی___؟
کوئی قانون، کوئی ترمیم، کوئی آئین کی شق
ان کے دن بدلنے کے لیے کیوں نہیں بنتی___؟
آخر کب تک کچھ چہرے موسموں سے محروم رہیں گے___؟
آخر کب تک____💔. ✍🏻
Physicist retweeted
اے عدم ! جو سُنتا ہے ہوش میں نہیں رہتا ...
بات چشمِ ساقی کی، رمزِ عارفانہ ہے __!!💜
#Evening
Physicist retweeted
"جن پر بولنا جچتا ہو اُن کی خاموشی دُکھ دیتی ہے،کوئل کوک چھوڑ دے تو باغ ویران لگنے لگتے ہیں۔
Physicist retweeted
ملی تو کوئی نہیں لیکن چھینی بہت ہیں ۔ مثلاً علاج کی سہولت ، تعلیم ، روزگار ، لیو انکیشمنٹ ، پینشن ، ڈسپیریٹی الاؤنس ، سستا پٹرول ۔۔۔۔
Physicist retweeted
"اور پھر ضروری تو نہیں کہ زندگی جیسی سوچی ہو ویسی ہی گزرے زندگی جینے کے لئے حالات سے سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے پھر چاہے ہمارا دل زندہ رہے یا مر جائے جیسے کہتے ہیں نا کہ مسکراؤ بے شک تمہارا دل پھٹ رہا ہو۔
صباح الخیر دوستو ❤️
Physicist retweeted
When storms of despair arise, let your heart still trust Allàhﷻ _♥️
for even the darkest waves fade before the light of His mercy.
Hūsn-e-Zānn of Allah__the anchor that keeps a trusting heart afloat. Assalamualaikum !
Have a blessed morning ✨
Physicist retweeted
آئیے دوسروں کی توہین کیے بغیر بولنا سیکھیں، اور کوشش کریں کہ ہم ایک دوسرے کا احترام کرنے والے بن جائیں ، کیونکہ آخر میں بہت جلد ایک دن ہم یہ دنیا چھوڑ کر جانے والے ہیں۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Physicist retweeted
مصیبتیں سر برہنہ ہوں گی
عقیدتیں بے لباس ہوں گی
تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا کہ
صبحیں یوں بد حواس ہوں گی
تُو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے
بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے
سات نسلیں اداس ہوں گی
کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی
گہری آنکھیں مجھے بتانا
مَیں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں
بہت اذیت شناس ہوں گی
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر
کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے
تم اس کے گاؤں میں جا کے دیکھو
تو آدھی فصلیں کپاس ہوں گی



















