Usama Siddique (@usamaLondon) header
Usama Siddique (@usamaLondon) profile picture

Londoner of the Year award, Gold Award Education Business Partnership, House of Lords Nomination, ”Who’s Who International of Professionals”

London, UK
Joined March 2014
Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)Photo by Usama Siddique (@usamaLondon)
Miraculous #Saudi stopped “Tawaf” of Ka’aba due 2 #CronaVirus but then birds took over & started Tawaf of Ka’aba U can hear t wonderment of cleaners “never seen anything like that” Suban’Allah #Pakistan #Islam #Turkey #Dubai #Islamabad #Istanbul #India #Iran @AnwarLodhi #Iraq
31
180
11
1,094
Usama Siddique retweeted
سچی بات یہ ہے کہ مولانا کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس پر دکھ کی بجائے ہمیں کمینی سی خوشی ہوتی اگر یہ یقین ہوتا کہ جو ہو رہا ہے ۔۔ وہ واقعی ہو بھی رہا ہے
17
58
2
253
1,992
Usama Siddique retweeted
خان نے اگر پوچھ لیا کہ مجھے کیوں چھوڑا تو کیا کہیں گے ابرار الحق ۔۔وہ مجھ سے نہیں پوچھیں گے کبھی نہیں کبھی بھی نہیں
17
148
3
1,069
33,008
Usama Siddique retweeted
ناحق جیل کاٹنے والے پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی جد و جہد کے سالار ہیں۔ آج مجھے ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا۔
پریس ریلیز من جانب: حقوق خلق پارٹی (HKP) تاریخ: 28 نومبر 2026 حقوق خلق پارٹی کے زیرِ اہتمام سیاسی اسیران سے اظہارِ یکجہتی اور خراجِ تحسین کی تقریب؛ ہر ممکن قانونی، مالی اور اخلاقی تعاون کی یقین دہانی لاہور: حقوق خلق پارٹی (HKP) کے زیرِ اہتمام پنجاب بھر میں تھری ایم پی او (3-MPO) اور انسدادِ دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے سیاسی اسیران سے ملاقات اور اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیف آرگنائزر پنجاب اور حقوق خلق پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عمار علی جان، اور حقوق خلق پارٹی کے وائس چیئرمین حیدر علی بٹ نے مشترکہ طور پر کی۔ ملاقات کے دوران شرکاء نے سیاسی اسیران کی استقامت، جرات اور جمہوری جدوجہد کو زبردست الفاظ میں سراہتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر سیاسی قیدیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو یقین دہانی کرائی گئی کہ ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور انہیں ہر ممکن قانونی، مالی اور اخلاقی معاونت فراہم کی جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حقوق خلق پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عمار علی جان نے واضح الفاظ میں کہا کہ: "حقوق خلق پارٹی ملک بھر کے تمام سیاسی اسیران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان کا تعلق خواہ پاکستان تحریک انصاف سے ہو یا کسی بھی دوسری سیاسی جماعت سے، ہم آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جاری ان کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ وکلاء برادری اور ہماری قانونی ٹیمیں وکالت نامے جمع کرانے سے لے کر تمام عدالتی و قانونی معاملات کی پیروی تک سیاسی قیدیوں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گی۔" شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ اور سیاسی اسیران کی باعزت رہائی کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ جاری کردہ: میڈیا سیل، حقوق خلق پارٹی (HKP)
1
59
326
6,310
Usama Siddique retweeted
الحمد اللہ، شکر الحمد اللہ۔ تحریک انصاف، انصاف لائرز فورم اور پروفیشنل گروپ نے تاریکی میں اصول پرستی کی شمع روشن کیے رکھی ہے۔ ساتھ چھوڑنے والے منزل کھو بیٹھے۔ لالچ اور دھونس کی سیاست ناکام ہوئی۔ سندھ کے وکلا نے ملک کے تمام وکلا اور پوری قوم کو زبردست پیغام دیا ہے: ڈٹے رہو!
الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے حمایت یافتہ امیدوار حق نواز تالپور نے سندھ ہائیکورٹ بار الیکشن میں میدان مار لیا ۔ حق نواز تالپور سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب۔۔ @NiazullahKPTI @salmanAraja @BarristerGohar @PTIKarachi_ @PTIofficial
19
308
1
1,491
15,198
Usama Siddique retweeted
😂😂😂😂😂😂
29
96
4
539
13,165
Usama Siddique retweeted
آج قصور ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا کے اجتماع سے میری گزارشات۔ عمران خان جیل میں اصول اور نظریے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انکی جنگ جمہوریت کیلیے ہے، انسان کی عزت کیلئے ہے، چادر اور چاردیواری کی حرمت کیلئے ہے، آزاد عدلیہ کیلئے ہے، آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے۔ آج ہزاروں بے گناہ جیلوں میں ہیں۔ سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، تیمور جھگڑا، عرفان سلیم، کامران بنگش گمشدہ ہیں۔ اسیران کوٹ لکھپت ظلم کا شکار ہیں۔ جہاں قانون نہیں، وہاں روزگار نہیں۔ عمران خان ایک استعارہ ہیں۔ انکی آزادی میں ہم سب کی آزادی ہے۔ میری اور آپکی نسلوں کی آزادی اور فلاح ہے۔
10
379
6
1,295
13,230
Usama Siddique retweeted
یہ تو اس مولوی کی طرح مصیبت میں ڈال دیا جسے حلوہ اور مرغ کڑاہی میں سے ایک دعوت چننے کو کہہ دیا گیا تھا۔
آپ کو کیا لگتا ہے ان میں سے بڑا ڈراما کونسا ہے؟
49%فضل الرحمان کی گرفتاری
51%نواز شریف کی بیماری
149 votes • 11 hours
1
11
100
2,985
Usama Siddique retweeted
How to become a leader!
17
827
5
4,074
30,673
Usama Siddique retweeted
حکومت جھوٹ بول رہی تھی مظاہرین کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا الجزیرہ نے 26 نومبر کو لے کر حکومتی دعوں کو جھوٹ کہا تھا
9
2,074
5
5,158
70,953
Usama Siddique retweeted
تیمور جھگڑا بہت دن سے لاپتہ ہیں ، تشّدد کی خبریں بھی ہیں ۔۔ ان کے لئے آواز اُٹھائیں @Jhagra
10
315
575
4,152
Usama Siddique retweeted
تیمور جھگڑا کو تھانے سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ان پر تشدد کے زریعے پارٹی چھوڑنے کا دباو ڈالا جارہاہو۔ یہ جھگڑا کی پہلے کی ویڈیو ہے جس میں صاف کہاگیاہےکہ میں کبھی پی ٹی آئی نا چھوڑونگا۔ زبردستی بیان لیا گیا تو اسکو نا مانا جائے۔ #WhereIsTaimoorJhagra
7
657
3
1,883
11,684
Usama Siddique retweeted
مولانا کو گرفتاری کے دوران وڈیو کال کی سہولت بھی دی گئ ہے ۔۔ 👇
جی یو آئی ف کی رہنما عالیہ کامران صاحبہ نے لائیو پروگرام کے دوران مولانا فضل الرحمان کو کال ملائی کہ آپ پلیز ویڈیو کال کریں اور لوگوں کو دکھائیں کہ آپ گرفتار ہو گئے ورنہ اس طرح کوئی بھی آپ کی گرفتاری کو ماننے کو تیار نہیں ہے۔ 🤔
11
126
2
521
4,247
Usama Siddique retweeted
Since his reported abduction from jail, his whereabouts remain unknown, and even his family has reportedly been left in the dark. Disturbing rumours are circulating that some clown has proposed coercing him into recording a video denouncing PTI. Taimur Jhagra is an exceptionally capable, decent and widely respected politician, even across party lines. What a shameful state of affairs in Pakistan today. Even those who voluntarily appear before the courts and demonstrate respect for the justice system are no longer safe. Political victimisation has reached an appalling new low. We demand the immediate disclosure of his whereabouts and, at the very least, that his family be informed of his safety and well-being.
18
482
8
1,143
42,359
Usama Siddique retweeted
Taimoor Jaghra's abduction adds to the list of missing persons that include CM KPK Sohail Afridi and the Speaker of the KPK Assembly Babar Saleem Swati. The courts have been moved but are silent.
Since his reported abduction from jail, his whereabouts remain unknown, and even his family has reportedly been left in the dark. Disturbing rumours are circulating that some clown has proposed coercing him into recording a video denouncing PTI. Taimur Jhagra is an exceptionally capable, decent and widely respected politician, even across party lines. What a shameful state of affairs in Pakistan today. Even those who voluntarily appear before the courts and demonstrate respect for the justice system are no longer safe. Political victimisation has reached an appalling new low. We demand the immediate disclosure of his whereabouts and, at the very least, that his family be informed of his safety and well-being.
15
714
3
2,234
15,908
Usama Siddique retweeted
🇵🇰 Former Pakistani provincial finance and health minister Taimur Saleem Jhagra remains missing after being forcibly removed from police custody in Peshawar on November 20. PTI leader Zulfi Bukhari says even Jhagra's family has been left in the dark about his whereabouts and safety. Jhagra was detained despite securing protective bail from the Peshawar High Court. His disappearance follows the federal government's takeover of PTI-governed Khyber Pakhtunkhwa on October 11, with several senior provincial officials subsequently detained. Meanwhile, Imran Khan continues to face severe restrictions on family visits and access to his personal physician, while his sister Aleema remains imprisoned following her arrest in September. PTI is now demanding that authorities disclose Jhagra's whereabouts and allow his family to establish whether he is safe. This diabolical abuse of human rights and due process must end in Pakistan! Source: @sayedzbukhari / Writer: Mhedi
38
1,344
13
3,219
48,726
Usama Siddique retweeted
مرتے وہ ہیں جن میں شرم ہوتی ہے۔
مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا تو مولانا فضل الرحمان فوراً اظہار یکجہتی کے لیے پہنچے۔ آج مولانا کے گھر کے دروازے توڑے گئے، خواتین کو بے دخل کیا گیا تو کیا نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز مولانا سے اظہار یکجہتی کریں گے؟ @MaryamNSharif @CMShehbaz
17
117
3
857
4,507
Usama Siddique retweeted
ہم نہیں بھولیں جب علیمہ خان کو شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر بٹھایا گیا تھا 💔
4
285
3
657
5,091
Usama Siddique retweeted
جب عمران خان کے گھر زمان پارک میں ایک رات اور ایک دن لگا تار آنسو گیس کے شیلنگ کی گئی، اور کارکنوں پر تشدد کیا جاتا رہا تب مولانا فضل الرحمان نے مذمت کی تھی؟
14
65
2
194
1,434
Usama Siddique retweeted
A wife waiting for good news.
Children asking when their father is coming home.
A mother waiting for her son. Where is Taimur Saleem Jhagra? #WhereIsTaimurJhagra
11
561
4
1,295
8,072
Usama Siddique retweeted
خیبر پختون خواہ میں گورنر راج تمہارے باپ نے لگایا ہے منافق انسان۔ یہ 1990 نہیں 🖐🏿
10
352
3
1,034
7,811