Usman Mustafa (@usmiqs) header
Usman Mustafa (@usmiqs) profile picture
Joined August 2015
Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)Photo by Usman Mustafa (@usmiqs)
Usman Mustafa retweeted
سنا ہے لاہور میں سکوٹی والی لڑکی کو مار مار کر ناک توڑنے والا وکیل ہے اب دیکھیں کیسے بار والے بچانے آتے ہیں
14
254
1,604
28,262
Usman Mustafa retweeted
ویک اینڈ معہ حاجی صاحب اور استادِ محترم اور مہدی حسن اور رنجش ہی سہی اور نہر کا کنارہ جہاں مچھلی مل کر کھانی ہے
15
48
2
469
10,471
Usman Mustafa retweeted
اپنی سگی اولاد کو بھی بُری عادتیں نہ ڈالیں، ورنہ نسلیں مٹ جایا کرتی ہیں۔ آپ نے سمگلنگ، کرنسی کی بلیک مارکیٹ، منشیات فروشی اور بچہ بازی سے ستر سال صرف نظر کئے رکھا، اب ان میں صرف سمگلنگ اور منشیات فروشی بند کی اور وہ "امارا معدنیات" کہتے میدان میں اتر پڑے ہیں۔
28
380
5
1,630
39,112
Usman Mustafa retweeted
مورخ خادم یوسفزئی کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پشاور کے بازاروں سے براہ راست احوال بتاتے ہوئے جعلی مقبولیت کا جنازہ دکھایا ہے جہاں پر ایمرجنسی کے بعد عوام کے کان پر جوں نہیں رینگی اور کسی کی مونچھ کا بال بھی ڈنگا نہیں ہوا جسٹس اطہر سناؤ فیر
27
638
7
1,819
13,945
Usman Mustafa retweeted
مولانا فضل الرحمان اسلام کو بیچتا ہے بلکہ لوگ اس مولانا کو دیکھ کر اسلام سے دور بھاگتے ہیں اس مولانا کی قیمت ایک پرمٹ ہے عمران خان اور ناظرین آج وہی عمرانی جماعت مولانا فضل الرحمن کو 27 ستمبر احتجاج کی دعوت دینے جارہی ہے ماشاءاللہ
13
296
10
729
11,891
Usman Mustafa retweeted
وہ بھی کیا دن تھے جب سپر پروڈیوسر عدیل راجہ کی ٹیم محمد زبیر کی برہنہ ویڈیوز پھیلا رہی تھی اور آج وہی سپر پروڈیوسر اسی زبیر سے ہاسیاں کھیڈیاں کررہا ہے یہ دنیا کتنی ظالم ہے عدیل راجہ کیسے مینج کر لیتے ہو
India has godi media, we have darbari media... they all bow in darbar..
1
55
1
172
5,882
Usman Mustafa retweeted
عمران احمد خان نیازی کی بیوی نے پوری قوم کو بتلایا تھا کہ مراد سعید قوم یوتھ کا مرد اول ہے جو کہ فل باڈی ویکس میں یدطولی رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیوی بہن بھانجے بہنوئی اندر کروا دئیے لیکن چکنے لونڈے کو ہاتھ نہ انے کا حکم دے دیا ایسی محبت انسانی تاریخ میں نہیں ملتی
جو لوگ مجھے عمران خان کا جانشین کہتے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے۔ مراد سعید
3
82
2
377
10,621
Usman Mustafa retweeted
جب تک آرمی چیف باجوہ ابو تھا جب تک ڈی جی آئی فیض حمید ابو تھا جب تک ترجمان پاء غفور ابو تھا جب تک چیف جسٹس بندیال ابو تھا جب تک وزیراعظم عمران خان بہنوئی تھا تب تک ریاست سے ٹکرانا حرام تھا آج ثابت ہوگیا کہ صدیق جان واقعی کسے کتے کا بچہ ہے
36
349
11
908
12,276
Usman Mustafa retweeted
اور ناظرین یہ ہیں وہ مظلوم پہاڑیے جن پر ظلم ہورہا ہے جبکہ فوٹیج میں دکھائی دے رہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد گھات لگائے بیٹھے ہیں
40
705
11
1,757
28,121
Usman Mustafa retweeted
مجھے بیٹیوں کے آگے بڑھنے پر بہت خوشی ہوتی ہے۔ کوپن ہیگن بزنس سکول، کاروباری دنیا میں ایک نامور ادارہ ہے جہاں پڑھنے والے طلبہ گریجوایشن سے قبل ہی دنیا کے بڑے ادارے اپنے ماتھے کا جھومر بنا لیتے ہیں۔عزیزم جناب راجہ عامر شہزاد کی صاحبزادی کو وہاں میرٹ پرداخلہ ملا ہے، اللہ کامیابی عطا فرمائے اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔ یادش بخیر یہ وہی بیٹی ہے جسے پہلے منت ترلا کرکے دعوت دے کر پاکستان بلایا گیا اور پھر سرکاری سوشل میڈیائی راتب خوروں نے سکول میں پڑھتی اس بچی کی تصاویر لگا کر جھوٹا پراپیگنڈا کیا کہ اس کی سرکاری ادارے میں تقرری ہوئی تھی اور راجہ صاحب اس کے لئے نوکری مانگنے آئے تھے۔ جنہوں نے یہ الزام لگایا تھا ان کی اپنی نوکری خطرے میں ہے۔ 🤣
39
259
7
1,660
38,828
Usman Mustafa retweeted
سات سال پرانی ویڈیو کو ٹاکی شاکی مار کر فیک نیوز پھیلائی قاضی کے خلاف فیک نیوز کو پھیلایا عمر چیمہ پر بہتان باندھا اور پروپیگنڈہ کیا قاضی کے عمرہ ادا کرنے کے بعد کی تصویر کا ٹھٹھہ اڑایا یہ ہیں جناب اسد علی طور جو ایک مزار کا مزارہ بن کر بے مزاریاں پھیلا رہے ہیں اصل تکلیف ہور ہے
13
153
3
419
5,328
Usman Mustafa retweeted
گذشتہ سترہ دنوں میں ہمارا واحد ذریعہ آمدن، یو ٹیوب چینل "رضی نامہ" کو ہیک کرنے کی بیالیس کوششیں ہوئیں اور یہ تمام کوششیں بھارت سے رپورٹ کی گئی ہیں۔ عمران دور میں ہمارا فیس بک پیج بھی بھارت سے ہیک ہوا اور رضی نامہ کو بھی وہیں سے ہیک کرنے کی کوشش ہوئی۔ کوشش جاری رکھیں 😌😌
54
473
13
2,119
19,806
Usman Mustafa retweeted
اور ناظرین یوتھیے یوٹیوبر مطابق آج دس ہزار افراد کے پہنچنے کی کال دی گئی تھی لیکن دس بھی نہ پہنچ سکے اور وہ جو کہتا تھا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں آج مکافات عمل کی چکی نے باریک پیس کر رکھ دیا ہے اطہر من اللہ صاحب آپکے لیڈر کی مقبولیت وڑ وُڑ گئی ہے
17
349
3
1,204
10,680
Usman Mustafa retweeted
بلا تبصرہ
34
180
6
423
7,515
Usman Mustafa retweeted
اور ناظرین سلامتی کونسل میں پاکستان نے قاسم سلیمان کے ننھیال اور امت مسیلمہ کے عظیم گیدڑ کے سسرائیل کی تہہ لگا کر تہہ لگا دی ہے خان جی کیمرہ عاصم کے گوڈے پر ہے ہاتھ ہلادیں اور خان جی کی لکھی عاصم کے ہاتھوں ہے
18
567
1,940
21,259
Usman Mustafa retweeted
ہم پاکستان واپس جارہے ہیں کیونکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اس جنگ کو ختم کروانے کیلئے بہترین کام کررہے ہیں اور ہو سکتا ہے اگلے دو دن میں ہم اسلاماباد پہنچ جائیں ناظرین آپکو کہا تھا نہ کہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔
35
645
8
2,517
22,138
Usman Mustafa retweeted
عمران خان کا حامی ہو اور حرامی نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا اس بات کا ثبوت ساتھ لف ہے کہ بغیر گردن والے “ بارلے “ اور سگے بھائی کا جائیداد کیلئے گاٹا اتارنے والے “تارک “ کی روزی روٹی جھوٹ پروپیگنڈہ فیک نیوز پر چلتی ہے زمین ملی تو بنجر ۔۔۔۔
14
264
697
7,061
Usman Mustafa retweeted
پاکستان ثالث نہیں ہے ثالثی تو چائنہ نے کروانی ہے ایرانی نہیں آرہے امریکی بھی نہیں آرہے ثالثی چین نے کروائی ہے حافظ جی نے وردی پہن کر ایرانیوں کو وصول کیا شہباز امریکیوں کیلئے ائیرپورٹ پہنچ جائیں گے پاکستانی ثالثی کے بعد مذاکرات ناکام ہوگئے پاکستان ثالث نہیں ہے ناظرین یوتھیاپا
30
495
1,733
13,410
Usman Mustafa retweeted
اور ناظرین جنگ اور ثالثی دوران ہمارا کھوتا باہر کڈو نعرہ بلند کرنے والے آج دوبارہ بینائی چلی گئی رونا شروع سے شروع کررہے ہیں اور بارلے یوٹیومرز سمیت اندرون ملک عمرانڈو ایک ہی لکیر کے فقیر بن چکے ہیں لیکن یہاں ہلکی ٹھنڈ میں یہ سوال کھڑا ہوتا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ دوران بینائی ڈرامہ کہاں واڑا ہوا تھا انی دیو بولو تے سہی
20
238
2
1,064
18,256
Usman Mustafa retweeted
متحدہ عرب امارات نے کہا یا تو ہمارے پیسے واپس کر دیں ، یا ایک اہم شخصیت کی کال پر گارنٹی دلوا دیں۔۔۔ اب موجودہ حکومت کو یہ بات ناگوار گزری کہ اہم شخصیت جو کہ قیدی بھی ہے کی اتنی اہمیت، تو حکومت نے غصے سے پیسے واپس کرنے کا سوچا ، حکومت نے جلد بازی میں ٹیپ والے نوٹ بھی امارات کو دے دیے جو انہوں نے واپس کر دیے اور کہا کہ جیسے نوٹ دئیے ویسے والے ہی چائیے @ARYSabirShakir
99
202
14
1,186
74,677