Vicky jee (@viky6855) header
Vicky jee (@viky6855) profile picture

یہ میری فطرت ہے میں نرم مزاج انسان دوست ہوں، لیکن یاد رکھنا ، جب میرے ملک اور میری عوام کی حفاظت کے معاملات کی بات آتی ہے تو مجھ سے ڈرو! کیوں کہ میں خطرناک ہوں

Rawalpindi, Pakistan
Joined March 2019
Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)Photo by Vicky jee (@viky6855)
پنوں عاقل ہسپتال احاطےمیں باپ کے گلےلگ کر پولیس سسٹم پر رونیوالی یہ بچی افسانہ ھے جس سےقرآن پڑھانیوالےامام مسجد نے زیادتی کی پولیس رپورٹ درج کرنےکیلئےہسپتال ٹیسٹ مانگتی رہی اوربچی کو کئی دفعہ برہنہ کرنیکےباوجودہسپتال والوں رپورٹ نا دی مولوی واقعےکےبعدگزشتہ سال سےامامت کروا رہا ھے
414
1,413
213
2,777
سیمنٹ 365 کی بوری اور سٹیل 95000 فی ٹن تھا تو نوازشریف 4 ٹریک کی فی کلومیٹر موٹروے 37 کروڑ 2 لاکھ روپے میں قرضہ لےکر بنا رہاتھا آج سٹیل 164000 روپے ٹن اور سیمنٹ 600 کی بوری ہے اور عمران خان وہی 4 رویہ موٹروے صرف 17 کروڑ 3 لاکھ روپے فی کلو میٹر بنا رہاہے اور وہ بھی قرضہ لیے بغیر
104
1,186
35
3,332
Vicky jee retweeted
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
عدالت نےمینار پاکستان پر ہراسانی کے واقعہ کے بعدگرفتار98 ملزمان کی رہائی کا حکم دیدیا” اس “ٹِک ٹاکر” لڑکی کے مسئلے کو لے کر گزشتہ کئی ہفتوں سے اودھم مچایا گیا ہے وہ بھی ایک الگ ہی کہانی لیکن اس بیہودہ لڑکی کی غلیظ ویڈیو جو سوشل میڈیا پہ چلتی رہی اس لڑکی سے اسکا سوال بھی کیا جائے۔
24
73
8
283
چودہ سو بیالیس 1442 سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالورز میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہیں۔۔
17
62
2
681
اطلاعات کے مطابق طالبان پنجشیر میں گورنر آفس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
21
135
4
2,351
پنج شیر صوبے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے... پورے افغانستان پر اب ہمارا کنٹرول ہے افغان میڈیا پر طالبان کا اعلان
50
557
8
5,980
کل جب پوری قوم سید علی گیلانی کی وفات پر سوگوار تھی تو @shazbkhanzdaGEO نے ان کی شہادت کے ٹاپک کو آخری چند منٹ جبکہ بی آر ٹی پشاور کی خبر کو پہلے نمبر پر ڈسکس کیا یہ ہیں اس غدار ٹولے کی ترجیحات....
1
93
4
589
کیا ڈان پاکستانی اخبار ہے؟ کیا اسے پاکستانی ریاست کے مفادات کا لحاظ ہے؟ زرا ملاحظہ فرمائیں کہ سید علی گیلانی کی وفات کی خبر کو جسے سب اخبارات میں فرنٹ پیج پر نمایاں شائع کیا گیا اُسے کیسے ایک کونے میں چھاپ کر اسے پلے ڈاون کرنے کی کوشش کی گئی ہے
110
575
27
2,051
اپنی زندگی میں پہلا لیڈر عمران خان دیکھ رہا ہوں جس نےہم کشمیریوں کیلئےآوازاٹھائی ، سید علی گیلانی تاریخی کے لفاظ
111
807
18
4,113
ابصار عالم صحافی نہیں شاید ن لیگ کے کوئی عہدیدار ہیں، فواد چودھری لگتا ہے کپتان نے لفافوں کی بھرپور چھترول کا ذمہ چودھری کو دے دیا ہے 👏😂
23
215
5
2,483
کلُ بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ فیصل مسجد اسلام آباد میں عظیم کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جائے گا انشاللہ مجھ سمیت لاتعداد پاکستانی اس عظیم حریت رہنما کے نعرے ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے کا حق ادا کرنے کی ادنی سی کوشش کریں گے چلیئے فیصل مسجد
5
143
854
Vicky jee retweeted
1
1