Imran Khan (@ImranRkhan) header
Imran Khan (@ImranRkhan) profile picture

Hello its Imran Riaz fan 😍 Tweets are my personal not by Imran Riaz Khan

Islamabad, Pakistan
Joined July 2020
Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)Photo by Imran Khan (@ImranRkhan)
ایک جمیعتی مولوی سے زیادہ گھٹیا، غلیظ اور بدبودار دوسرا جمیعتی ہوتا ہے
39
128
10
302
ایک جمیعتی مولوی سے زیادہ گھٹیا، غلیظ اور بدبودار دوسرا جمیعتی ہوتا ہے
39
128
10
302
مستقبل میں بہت سے رازوں سے پردہ اٹھے گاکہ رجیم کی تبدیلی میں کس کا کیا کردار تھا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3,769
21,382
1,369
53,682
خبردار! اگر کسی نے سازش کی تو ہاں مداخلت جتنی مرضی کریں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سازش_نہیں_مداخلت
3,485
23,319
1,689
51,222
صافی صاحب کی صحافت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا میزائل گرا ہے۔ پتہ کرو صحافت چھوڑی یا نہیں۔ جناب فرماتے تھے خط ہے ہی نہیں😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5,883
25,696
2,324
66,777
واقعی یہ بات سچ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے آزاد صحافیوں کو اس سے اچھا موقع شائد نہ ملے کہ وہ حکومت مخالف احتجاج کی مختلف زاویوں سے کوریج کرکے نام پیدا کریں۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا کی خاموشی سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1,541
15,300
792
35,220
برے پھنسے کچھ عرصہ بعد اسی کانفرنس کو بدعائیں بھی دیں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر آپکا پرانا تبصرہ۔۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور
666
4,479
278
8,029
میرا ڈرون کیمرہ ایک دن جھیل میں گر کر کھو گیا۔ اسکی واپسی کو تو کوئی امید ہی نہیں۔ بس ریموٹ رہ گیا ہے کسی کو چاہیے تو لے سکتا ہے😜
گزشتہ روز پشاور جلسہ کی کوریج کے دوران میری ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا ڈرون (کیمرہ) جلسہ گاہ کے ارد گرد سگنل کھو جانے کے باعث گم ہو گیا۔ آخری لوکیشن جلسہ گاہ کے قریب اسلامیہ کالج کے کی ہے۔ اگر کوئی واپس لانے میں معاونت کر سکے تو رابطہ کرے ویٹس ایپ: 03115482454/ @iHammadMehmood
529
1,598
133
7,481
سنا ہے دو چار صوبیدار اور پانچ چھ ریٹائر حوالدار اکٹھے کرکے کیپٹن صفدر کو بھی آرمی چیف بنایا جا رہا
3
26
1
135
عمران خان اور عوام
12
317
17
802
very interesting
Replying to @asmashirazi
یہ دیکھ کر آپ کو سمجھ آجائے گی کے @asmashirazi کو کون واٹس ایپ کرتا ھے کے کیسے کب اور کیا لکھنا ھے
255
1,899
78
6,421
ha ha. interesting
دھمال گروپ لندن عدالت کا فیصلہ ہی ٹویٹ کردے- جج نے کیا کہا؟ اس قوم کو کب تک اشتئاری اور مفرور ملزمان کی جھوٹی وکالت کر کے ماموں بناؤ گے بھائی؟
126
588
13
3,052
Hello UN
دل کو جھنجھوڑنے والی ایک تصویر سری نگر میں بھارتی فوجی اہلکار بچی کی تلاشی لیتے ہوئے یہ خوف زندگی بھر بچی کا پیچھا کرے گا۔ یہ تصویر ہے جہاں دنیا کی تمام حقوق نسواں ناکام ہوتی ہے "رضامندی کی عمر" کےبارے میں تمام بحث ناکام ہو جاتی ہے بچے کےحقوق کےبارے میں تمام بحث ناکام ہو جاتی ہے
191
1,363
86
4,516
Masha Allah
میرے بہنوئی مُشتاق احمد ٹیسٹ کرکٹر ہیرو 92 ورلڈ کپ کے بیٹے اور میرے بھانجے بزل مُشتاق کا خوبصورت صوفیانہ کلام ماشااللہ
11
58
1
573
تنازعہ اس کالم سے شروع ہوا۔ گزشتہ چند دنوں سے ن لیگی کیمپ سے خاتون اول کے خلاف چلنے والی غیر اخلاقی کمپین قابل مذمت تو دوسری طرف پی ٹی آئی سے بھی اینٹ کا جواب پتھر ہی آیا ہے۔ میرے خیال میں ہم سب کو جائزہ لے کر بہتر شروعات کی ضرورت ہے۔ باقی آپ کی مرضی bbc.com/urdu/pakistan-589640…
305
410
39
3,613
*آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔* Sahih Bukhari#9
158
902
12
10,125
عمران خان اور عوام
12
317
17
802
اسماعیل انڈسٹریز کا مالک مفتاح اسماعیل ہے یہ اسکی انڈسٹری کی بیلنس شیٹ ہے2020 میں اس کمپنی نے93کروڑ جبکہ2021 میں1 ارب77 کروڑ کا منافع کمایا 2020میں اس کی سیلز40 ارب اور 2021میں اس کی سیلز44 ارب کی ہوئی پر یہ روزانہ قوم کو بتاتا ہے عمران خان نے اس ملک کے لوگوں کا بزنس تباہ کردیا
275
2,012
102
4,783
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم احمد انجم آرایئں کی ذات آرایئں کنفرم ہونے پر ن لیگیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ضیا الحق بھی آرایئں تھے۔ اور ن لیگیوں کے مطابق تاریخ اپنے آپکو دہرارہی ہے
27
82
3
735
پنڈورا لیکس پانامہ لیکس کا پارٹ2 ہے بلاول 1 مہینے میں2دفعہ جبکہ مراد علی شاہ 3دفعہ امریکہ نجی دورے پر گئے جیل میں خورشید شاہ سے مریم اورنگزیب کی خفیہ ملاقاتیں ہورہی کچھ لوگ دعایئں مانگ رہے عمران خان کا نام بھی نکلے اور کچھ یہ دعا مانگ رہے پچھلی بار بہت زلیل ہوچکے اس بار بچ جائیں
23
458
6
2,104