imran retweeted
بلاشبہ 8فروری کے الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی 1971ء میں ملک ٹوٹنے کے بعد کی سب سے بدترین دھاندلی ہے۔ سابق آئی جی پولیس طارق کھوسہ
#IGPoliceTariqKhosa
bit.ly/3T52bTr
imran retweeted
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
imran retweeted
مریم کی توہین،پنجاب پولیس نے مدعی بن کر،پہلا مقدمہ درج کرادیا۔FIR پڑھنےکےقابل ہے،پولیس گشت پر تھی،انہوں نے جرم کی تلاش میں ایک ایپ کھولی وہاں ایک وٹس ایپ چیٹ گروپ تھا اسکے اندر ایک کمنٹ تھا جو کہ مریم نواز کیخلاف تھا اسلیے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت کانسٹیبل دیگرنےمقدمہ درج کرادیا
imran retweeted
Interesting article written by my friend Dr. Asif Mahmood @DrMahmood40. I recommend reading it.
#Pakistan
newsweek.com/pakistans-democ…
imran retweeted
رمضان سے پہلے اپنی شکلیں لگا کر آٹے کے تھیلے چھاپنے کی بجائے خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے:
• صحت کارڈ کی بحالی
• احساس پروگرام کے ڈیٹا کے مطابق ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے کیش کی صورت میں پہنچائے جائیں گے تاکہ وہ اپنی مرضی سےخریداری کریں
imran retweeted
میں یہ نغمہ شہید علی بلال، جسے پیار سے ظلِ شاہ کے عُرف سے جانا جاتا تھا، سے منسوب کرتا ہوں۔ وہ ایک مخصوص انداز میں اپنے وطن سے محبت کرتاتھا۔ دورانِ حراست تشدد سے اسکی اذیت ناک موت ان پستیوں کو ظاہر کرتی ہے جن میں ہماری کرپٹ،بےرحم اور ظالم مقتدر اشرافیہ اتر چکی ہے۔
imran retweeted
’شریف خاندان کا سب سے بڑا یو ٹرن پہلے ووٹ کو عزت دو اور اب بوٹ کو عزت دو ہے‘: عمران خان
’مشرقی پاکستان میں بھی عوام کو مینڈیٹ سے محروم کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ملک ٹوٹا‘: عمران خان
مکمل تفصیلات: bbc.in/4c1ZFGl
imran retweeted
Why did ECP never use ink remover for changing the election results? Why they made a visible forgery of numbers on form 45? Was it intentional? dawn.com/news/1819758
imran retweeted
اڈیالہ جیل کا نقشہ لے کر دہشتگرد افغانستان سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ پاکستانی پی ٹی آئی کا جھنڈا لے کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ ایسے کیسے؟ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA #JunaidAkbar
bit.ly/3V7yFPt
imran retweeted
’انتخابی شکایات کا منصفانہ حل چاہتے ہیں‘ عمران خان کے خط پر آئی ایم ایف کا ردعمل
لائیو پیج: bbc.in/3wJmtur
imran retweeted
اوورسیسز پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے اپنے پیسے خیبر بنک میں ٹرانسفر کرائیں اور
کے پی کے حکومت کو سپورٹ کریں، زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ یہ پیغام سب پردیسی بھائیوں تک پہنچ جائے....
imran retweeted
In response to Imran Khan's letter, the spokesperson of IMF said that the institutional environment is of great importance for economic development, so all electoral complaints should be resolved clearly and transparently.
imran retweeted
رضا ربانی صاحب ہمیشہ آئین کی کتاب لے کر آتے تھے لیکن 2 سال ہوگئے انہوں نے آئین کی کتاب نہیں کھولی، 90 دن میں الیکشن نہیں ہوئے آئین کی کتاب نہیں کھلی۔ فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan #RazaRabbani
bit.ly/3IuX2PW
imran retweeted
8 مارچ 2023 کو پاکستان تحریکِ انصاف کے مکمل طور پر نہتے، جانثار، محبتیں بانٹنے والے بہت ہی پیارے انسان اور پرجوش کارکن علی بلال عرف ضلے شاہ کو پنجاب پولیس نے اپنی زیرِ حراست بدترین تشدد کر کے شہید کر دیا، جرم عمران خان اور ان کے نظریے سے عشق تھا۔ 💔
#PakistanUnderStateFascism
imran retweeted
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
imran retweeted
فارم 45 کے بعد سب سے زیادہ وائرل ہونیوالا امیج۔۔ جس میں نوازشریف، عون چوہدری، راجہ خرم شہزاد کے ووٹوں میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے
الیکشن کمیشن کے اپلوڈ کئے گئے فارم 45 میں انتہائی بھونڈی اورمزاحیہ جعلسازیاں۔۔ بڑے بڑے بلنڈرز۔۔ کہیں لیگی امیدوار کے ووٹ بڑھائے گئے لیکن کل ووٹ لیگی امیدوار کے ووٹوں سے بھی کم،کہیں فلیوڈ کا استعمال تو کہیں ڈبل فگر ووٹوں کو تین یا 4فگرمیں کردیا گیا
siasat.pk/threads/%D8%A7%D9%…
imran retweeted
اصل سیٹیں دیکھی جائیں تو شہباز شریف اپوزیشن لیڈر بھی نہیں بنتے، اپوزیشن لیڈر بھی پیپلزپارٹی سے بنتا۔ کاشف عباسی
@Kashifabbasiary #ImranKhan #ElectionResults #ShehbazSharif #ElectionResults
Link : siasat.pk/threads/889868



























