Para cetamol🔥 (@yourDoctor01) profile picture

Medico 💉💊

Mars
Joined July 2022
Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)Photo by Para cetamol🔥 (@yourDoctor01)
We need another key of success education isn't working 🤓 #FridayFeeling
1
392
Para cetamol🔥 retweeted
🍁ہماری ٹیم نے فیصلہ کی ہے ، کہ آپ میں سے جو لوگ اچھے لکھاری ہیں لیکن فالورز کم ہونے کی وجہ سے وہ احساس کمتری کا شکار ہو رہے ہیں ۔ 🍁ہم انہیں مکمل سپورٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ 🍁آپ لوگ جب بھی ٹویٹ کریں ہمیں ٹیگ کریں یا ہمارا ہینڈل اپنی ٹویٹس میں منشن کریں ہم آپ کا کونٹینٹ دیکھتے ہوئے ، 🍁 آپ کی پوسٹ کو ری ٹویٹ اور لائیک ضرور کریں گے تاکہ آپ کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے ۔ کیونکہ ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں
248
235
16
569
20,091
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
120
Para cetamol🔥 retweeted
یا اللہ۔۔ یہ جس تکلیف سے گزر رہی ہوں گی میں سمجھ سکتی ہوں۔۔ جلد سے جلد انکو انکے بھائی سے ملوا دے اے میرے رب۔۔ #ReleaseArshadSiddiqui
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
151
2,593
56
6,446
184,433
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
37
ویل ڈن پی ٹی آئی فیملی ہماری کمپین کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ حامد میر کے 80 لاکھ فالوورز ہیں لیکن 6 گھنٹے گزرنے کے بعد صرف 56 ری ٹویٹس ہیں اور 8,800 لوگوں نے یہ وڈیو دیکھا ہے۔ میں کمنٹس چیک کر رہا تھا تو ابھی بھی ان 39 میں سے آدھے کمنٹس پی ٹی آئی کے لوگوں کے ہیں۔ یہ کامیابی ہے لیکن ابھی کافی محنت کرنا ہو گی اگر ہم سب مل کر پی ٹی آئی کے لوگوں کو یہ بات سمجھاتے رہے تو یقین کریں ان کی ریچ بالکل ختم ہو جائے گی۔ یہ اب منافقین پی ٹی آئی کے حق میں ٹویٹس کر کے یہ ریچ دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے لیکن آپ نے ان ٹویٹس کو بھی مکمل اگنور کرنا ہے۔ تمام PDM اور لفافوں کے اکاؤنٹس پر پی ٹی آئی کی وجہ سے جو ریچ ہے ہم نے ختم کرنی ہےبتا کہ ان کا پروپیگنڈہ وہیں دم توڑ جائے۔ انشاءاللہ #NoCommentZeroReach
7
This Post is from a suspended account. Learn more
1
30
This Post is from a suspended account. Learn more
8