zaat (@zaat133) header
zaat (@zaat133) profile picture

||اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَھْلَ الْبَیْتِ ویُطَہِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا|| ~Existence is prior to Essence~

Qabristan
Joined January 2024
Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)Photo by zaat (@zaat133)
آج بھی زینب ســہ کی آتی ہے صــدا بھائـی حسیــن عـہ_💔❤️‍🩹
35
101
1
496
16,020
اس دروازے کے بند ہونے کی تکلیف تھوڑی زیادہ ہوتی ہے جوکسی اپنے نے منہ پر مارا ہو۔ 🥀
3
5
21
257
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد شیعہ مومن 2 خواتین جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں فیملی کو ضروریاتِ زندگی اور ایک روزگار کی ضرورت ہے تمام مومنین سے گزارش ہے اپنی وسعت کے مطابق ضرورمدد کریں آپ کے عطیات سے کسی گھرانے میں خوشحالی آسکتی ہے غلامانِ صاحب الزمان ص
1
7
1
10
265
انسان بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اگر پیار اور توجہ نہ ملے تو مُرجھا جاتے ہیں۔🥀
5
7
49
485
میں سر کے بل چلی آؤں گی بس صدا دیجئے۔ ❤️‍🩹
3
9
1
34
477
یا کاشف الکرب عن وجه الحسین علیه السلام اکشف کربی بحق اخیک الحسین علیه السلام ❤️‍🩹
1
9
1
44
552
جن کے دل ایک دوسرے کے لیے دعا کرتے ہیں وہ کبھی نہیں بچھڑے۔🥀
4
3
27
282
آسماں ساز، زمیں ساز، بشر ساز عــلی عـــہ 🫀
1
6
39
469
مولا ع بہت دن ہو چکے اب دوبارا بلا لیں اپنے پاس۔ ❤️‍🩹
2
5
56
462
اللہ نے آپ کو پیدا کر کے چھوڑ نہیں دیا ۔۔۔بلکہ آپکی پوری کہانی کو خود لکھا ہے۔ پروردگار کو علم ہے کہ آپ کو کب، کیا دینا ہے۔ بس اللہ پر یقینِ کامل رکھیں اور دل چھوٹا مت کریں🫀
2
5
40
413
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد شیعہ مومن فیملی جن کی مختصر تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں ( گھر کی مرمت راشن اور چند ضروری اشیاء کی ضرورت ہے) تمام مومنین سے گزارش ہے اپنی وسعت کے مطابق ضرور مدد کریں نوٹ : یہ ایک شہید کی فیملی ہے غلامانِ صاحب الزمان ص
1
7
7
206
گزر جائیں گے ہم اس امتحان سے یاعلی ع کہہ کر۔ ❤️‍🩹
6
11
102
1,095
Miss you Maula as ❤️‍🩹💔
5
8
81
934
لبیک یا حسین ع کی دیتے رہو صدا۔❤️‍🩹
2
4
43
290
میں خوش مزاج سہی ۔۔۔۔پر بولتی کم ہوں۔🥀
4
2
28
357
زندگی میں اکثر وہ چیزیں آپ کو صبر سکھاتی ہیں جنھیں آپ پورے دل اور ایمانداری سے چاہتے ہوں۔ 🥀
6
5
41
461
ہر کسی میں اتنا حوصلہ نہیں ہوتا کہ وہ ہسپتال میں آپ کےبیڈ کی سائیڈ پر گھنٹوں بیٹھےاور آپ کے صحت یاب ہونے کا انتظار کرے۔ 🥀
5
2
30
476
میں گواہی دیتی ہوں فاطمہ زہراء س سچی ہیں اور جو بھی ان کے مقابلے میں آئے وہ جھوٹا ہے لعنتی ہے #شہادت_زوجہ_حیدر
4
12
1
45
516
جو بار بار دہرائی جائے ۔۔۔ ۔۔۔۔وہ غلطی نہیں ہوتی 🥀
6
11
43
538
Let Allah handle the rest.🥀
3
3
26
354
Be pure. Be authentic 🥀
1
2
26
376