Ms. Bhatti (@zangzingy) header
Ms. Bhatti (@zangzingy) profile picture

University lecturer || Linguist || Researcher || Trainer || Realtor || Entrepreneur || Libran ✨

Dubai
Joined September 2023
Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)Photo by Ms. Bhatti (@zangzingy)
Ms. Bhatti retweeted
تاریخی لمحہ 🇵🇰 پاکستان کا پہلا خلا باز پاکستان کا پرچم سینے پر لیے کر خلائی سفر پر روانہ
10
156
5
574
8,100
🇵🇰 A historic moment of pride for Pakistan! The Embassy of Pakistan, Abu Dhabi, extends heartfelt congratulations to Muhammad Zeeshan Ali on becoming the first Pakistani astronaut to reach Earth orbit. A landmark achievement in Pakistan-China friendship. #PakistanInSpace
16
29
1
223
4,090
Ms. Bhatti retweeted
The 2nd holiest city in Islam - Medina ☪️😍🇸🇦 Vs The holiest city in Hinduism - Varanasi 🕉️ 🤮 🇮🇳
109
177
10
2,166
131,078
تو آپ نا لیتے یہ نوکریاں ۔۔
مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔ شاباش تیرا پروجیکٹ پر
1
69
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے. قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ پاکستان کی امید پاکستان کا فخر ہیں. پاکستان ہمیشہ زندہ باد
24
26
3
161
1,325
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
679
2,104
160
5,767
687,004
یہ صرف سڑکوں کی دھلائی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی دھلائی ہو رہی ہے ۔۔۔
خیبر پختونخوا میں حالیہ ترقیاتی منصوبوں کی اس قدر ویڈیوز بننے کی اصل وجہ یہ ہے کہ عوام کے لیے یہ سب کچھ بالکل غیر متوقع اور نیا ہے۔ لوگوں کو لگ رہا ہے کہ صوبے میں اتنے عرصے بعد کوئی مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، اسی لیے وہ اس جوش اور خوشی میں ہر کام کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر فخر سے شیئر کر رہے ہیں
1
2
39
انشاللہ ضرور آئے گا اور مسلم اُمہ کے اتحاد کی بنیاد بھی بنے گا
کیا پاکستان کی اس کاوش کا کوئی نتیجہ نکل پائے گا ۔۔؟؟ ہسٹری دیکھ کر تو لگتا نہیں یے ۔۔۔!!
1
3
73
یہ ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی بصیرت اور اثرورسوخ۔۔۔سعودی عرب اور ترکیہ کو ایران میں ایک میز پر بٹھانا معمولی کامیابی نہیں ہے یہ پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی وقار اور مؤثر کردار کا واضح اظہار ہے۔ ایسی سفارت کاری کی جتنی تعریف کی جائےکم ہے۔۔👏🇵🇰 👇👇
172
470
16
1,887
28,317
یا اللہ مسلم ممالک کے درمیان مفاہمت اور دوستانہ تعلقات قائم فرمائیں۔ انکے آپس کے اختلاف کو ختم اور ہم آہنگی کو پروان چڑھائیں ۔ آمین
تہران میں ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں  ایرانی صدر سے ملاقات کی مزید ویڈیو فوٹیج۔
1
2
51
Ms. Bhatti retweeted
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں نے  ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ محسن رضائی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام کا استقبال کیا، پاکستان کی نمائندگی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران میں موجود ہیں۔1/2
1
11
81
2,929
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
553
1,224
82
3,318
881,982
such a proud moment for Baloch student who studied in Punjab..
دانش اسکول سے پڑھنے والا بلوچستان کا پہلا بچہ جو آج سی ایس ایس پاس کرکے اے ایس پی لگ گیا ہے،شکریہ شہبازشریف
1
2
33
احد چیمہ صاحب شہباز شریف صاحب کی اس ٹیم کے رکن تھے جس نے پنجاب ک ترقی کی بنیاد رکھی اور یاد رہے کہ پھر انہیں عمران خان کی حکومت انے پر کرپشن کے الزام میں نہ صرف برطرف کیا گیا بلکہ قید بھی کیا گیا۔
*احد چیمہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین نامزد* پاکستان آئندہ سال دونوں عالمی اداروں کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی نامزدگی کا اعلان بنکاک میں کیا گیا۔ *ورلڈ بینک کے کارپوریٹ سیکریٹریٹ کی احد چیمہ کو چیئرمین شپ کی ذمہ داریوں پر بریفنگ* پاکستان ترقی پذیر ممالک کی آواز موثر بنانے کے لیے کردار ادا کرے گا۔ *وفاقی وزیر احد چیمہ* *احد چیمہ کی ڈبلیو بی جی کی نائب صدر اور کارپوریٹ سیکریٹری ارادھانا کمار کپور سے ملاقات* پاکستان کی مدتِ سربراہی کے دوران ادارہ جاتی معاونت رابطہ کاری پر تبادلہ خیال۔ احد چیمہ کی سبکدوش ہونے والے چیئرمین کارلوس کاروالواسپالڈنگ سے بھی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین شپ کی ذمہ داریوں اور آئندہ سال کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان 1953 کے بعد پہلی مرتبہ دونوں اداروں کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ Samaa News
1
36
دنیا بدل رہی ہے اور اس میں پاکستان کا مقام بھی بدل رہا ہے۔ 191 ممالک کے اجتماع میں اعلان ہوا کہ 2027 میں ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی قیادت پاکستان کرے گا۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ عالمی معیشت کے سب سے بڑے فورم پر پاکستان کا پرچم بلند کریں گے۔ 🇵🇰
6
37
2
68
806
اس میں کوئی شک نہیں جو کچھ اپ کہہ رہے ہیں وہ بالکل صحیح ہے اپ 15 سال کی بات کر رہے ہیں میں پانچ سال کا بتا سکتی ہوں کہ کتنا زیادہ فرق ہے ساہیوال اب وہ ساہیوال ہی نہیں جو پہلے ہوا کرتا تھا اب یہ کسی بھی بڑے شہر کا مقابلہ کر سکتا ہے
ابھی وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ ساہیوال کا دورہ کیا۔ الفاظ نہیں کہ بتایا جا سکے کہ ساہیوال کے بچوں کو لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ مل رہے، الیکٹرو بسز، کلینک آن وہیلز، ستھرا پنجاب، تجاوزات کا خاتمہ، سپورٹس گراؤنڈز، ایگری مال، شاندار سڑکیں۔ پندرہ سال پہلے ساہیوال آیا تھا، آج اور اس وقت کے ساہیوال میں زمیں آسمان کا فرق۔ شکریہ وزیر اعلی پنجاب
1
28
ساھیوال میں دختر نواز شریف کا والہانہ استقبال۔
51
209
4
1,025
15,446
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد پر صدر بازار ساہیوال میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ۔۔۔
7
79
5
271
2,401
ان خوش قسمت طالبات میں میری اپنی بھانجی جو میڈیکل کالج کی سٹوڈنٹ ہے وہ بھی شامل ہے لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ ملنے کے بعد وہ بہت خوش تھی #شکریہ مریم نواز صاحبہ
مجھےبتایا گیا کہ بچے بہت ایکسائٹڈ ہیں۔ میں نے آگے سے جواب لکھا کہ بچوں سے زیادہ میں ایکسائٹڈ ہوں۔ اور میں نے ہیلی پہ آنا تھا، تو صبح بارش ہوگئی لاہور میں، ہیلی کی فلائٹ کینسل ہوگئی۔ تو میں نے کہا کہ میں تو جاؤں گی، یہ تو نہیں ہوسکتا کہ بچے میرا انتظار کر رہے ہیں اور میں نہ جاؤں۔ پھر میں بائی روڈ نکل گئی۔ تقریباً ڈھائی گھنٹے میں میں یہاں پہنچی، لیکن جب میں یہاں آئی اور جس پیار سے، جس پیشن سے، جس جذبے سے، جس اپنائیت سے آپ نے میرا استقبال کیا، مجھے وہ سفر کی ساری تھکاوٹ اور وہ سب کچھ مجھے بھول گیا اور مجھے لگا کہ میرا بہترین فیصلہ تھا۔ آپ نے نہ صرف اپنے ماں باپ کا، بلکہ میرا سر بھی فخر سے بلند کیا ہے۔ اور آج جتنا بڑا سمندر یہ ینگسٹرز کا بیٹھا ہوا ہے، مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ آج سفارش ہاری ہے اور میرٹ جیتا ہے پنجاب میں، ماشاءاللہ۔ ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن... سب جگہوں سے یہ نوجوان آئے ہیں۔ اور میں... یہ بات سچ ہے کہ صرف چند کی تقاریر میں سن سکی ہوں، چند کی باتیں میں سن سکی ہوں، بہت سارے بچے ایسے ہیں جن کی باتیں میں نہیں سن سکی۔ لیکن مجھے اندازہ ہے کہ جتنے بھی آپ بچے یہاں پہ بیٹھے ہو، ہر بچہ، ہر لیپ ٹاپ، ہر اسکالرشپ کے پیچھے ایک کہانی ہے۔ وہ باپ جو محنت کرتا ہے، لیکن بچوں کے لیے محنت کے باوجود وہ افورڈ نہیں کرسکتا کوالٹی ایجوکیشن، یا آپ کے لیے لیپ ٹاپ یا گیجٹ افورڈ نہیں کرسکتا۔ اور وہ ماں جو آپ کی اس فکر میں رہتی ہے کہ کل میرے بچے کا فی چالان آگیا ہے تو میں اس کی فیس کیسے ادا کروں گی۔ میں یہ چاہتی ہوں کہ پنجاب کے جتنے ہونہار بچے ہیں، جتنے ہونہار بچے ہیں جو وسائل نہیں رکھتے، چاہے وہ گورنمنٹ سیکٹر، پبلک یونیورسٹی میں پڑھتے ہوں، کالج میں پڑھتے ہوں، یا پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹی یا کالج میں پڑھتے ہوں، جو محنتی ہے، جو قابل ہے، جو ڈیزرونگ ہے، وہ صرف اس وجہ سے اپنی تعلیم نہ چھوڑ دے کہ اس کے گھر میں وسائل نہیں ہیں۔
1
1
36
ثمر بلور سے گزارش ہے چارج سنبھالتے ہیں KP کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے گزشتہ 13 سال سے جن جن ملک بھر کے صحافی،اینکروں،تجزیہ کاروں،انفائلنسرز اور یوٹیوبروں کو منتھلیاں اور بیانیے کے نام پر ادائیگیاں کی جاتی رہی ان سب کے نام کی تفصیلی لسٹیں اور رقم پبلک کریں۔ 💁🏻‍♂️ بلاتفریق
7
169
7
470
3,646