Zeeshan (@zks_7) header
Zeeshan (@zks_7) profile picture
Joined June 2022
دس اپریل 2022 کے حوالے سے میرا کالم بشکریہ @humsubcompk
قصہ 10 اپریل کا ذیشان خضر #HumSub humsub.com.pk/?p=504744
1
7
11
2,921
جمیل چوک پشاور زیر تعمیر انڈر پاس میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزدور مٹی تلے دب گئے ہیں۔
39
Indian Pilots Have Impressive Focus When It Comes to Drinking, But Their Flying Record Raises Different Questions. @IAF_MCC
17
یہ سسٹم بیٹھ چکا ہے اور اب اسے ری سیٹ کے نام پر بدلا جا رہا ہے۔ عمران خان کی واپسی ہونے والی ہے اور یہ تمام لوگ پہلے اپنے گھروں کو جائیں گے اور اس کے بعد جیلوں میں ہوں گے۔ صابر شاکر @ARYSabirShakir
1
25
اگر کوئی تبدیلی آنی ہے تو اسکا مسلم لیگ ن سے بہتر کسی کو تجربہ نہیں ہے کہ اسکے indicators کیا ہوتے ہیں ق لیگ اور ایم کیو ایم ناراض ہوجاتی ہے ٹی وی اسکرینوں پر ماحول بن جاتا ہے۔ عمر دراز گوندل
54
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 20 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا۔
81
میرے شوہر سابق ایم پی اے ،صدر لاہور میاں اکرم عثمان کوایم پی او 3 کے تحت نظر بندی کے احکامات میں دو مرتبہ توسیع کی گئی۔دوسری 30 روزہ نظر بندی کے حکم کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے اور گزشتہ پانچ روز سے وہ غیر قانونی حراست میں ہیں۔ آج عدالت نے بھی رہائی کا حکم دیا ہے،ہمارا مطالبہ ہے انہیں آج ہر صورت رہا کر دیا جائے گا۔ مریم کلثوم اکرم
43
اگر حالات اسی طرح برقرار رہے تو دہشت گردی سے متاثرہ چند اضلاع کو چھوڑ کر ممکن ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا کی حکومت دوبارہ مل جائے۔ ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
21
جب پاکستان میں کسی کی حکومت جانے والی ہوتی ہے، تو موسمی پرندے پھڑپھڑانا شروع کر دیتے ہیں۔ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1
3
159
چائے کی پیالی میں طوفان ہے، میں نے سالک صاحب سے بات کی کہ آپ کو یہ بیان نہیں دینا چاہئے تھا، میں نے اُن کا ابتدائی بیان سُنا، اُنہوں نے کہا کہ کرپشن بہت ہو رہی ہے، مجھے یقین ہے ہم وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں کرپشن کے ناسور کو ختم کرینگے۔ ملک احمد خان @MalikMAhmadKhan
73
تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 70٪ ینگ نوجوان ہیں، اور ایسے نوجوان ہیں جو پہلی مرتبہ جیت کر اسمبلی میں آئے ہیں۔ حافظ فرحت عباس @FarhatAbbas_PTI
18
مریم نواز نے چوہدری سالک حسین کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنایا ہے، سالک بہانہ ہے، محسن نقوی نشانہ ہے۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
18
عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کو محسن نقوی سے بات کرنے کی اجازت دی ہے اب ہمیں علامہ ناصر عباس یا محمود اچکزئی سے مشورہ کرنے یا اجازت لینے کی ضرورت نہیں اب ہم خود ڈائریکٹ محسن نقوی سے بات کریں گے۔ مشال یوسفزئی @AkMashal
43
اب ہر بندہ کہہ رہا ہے کہ کرپشن ہو رہی ہے او بھئی یہ کونسی بات ہے جو کرنیوالی ہے ہم چین گئے وہاں بھی کرپشن ہے UK اور امریکہ میں بھی کرپشن ہے۔ رانا ثناءاللہ @RanaSanaullahPK
9
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلےکی واپسی کا معاملہ. درخواست کی سماعت کےلئے لارجر بنچ تشکیل. جسٹس عابدعزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے. جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس ملک جاوید اقبال وینس بھی بنچ میں شامل ہیں. یہ درخواست سلمہ ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کےتوسط سے دائرکی ہے
30
9 نومبر کو پنڈی میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے ۔۔ بیرسٹر علی ظفر کا بڑا اعتراف
20
پی ٹی آئی سسٹم کے اندر آتی ہے تو سب سے زیادہ نقصان وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ہوگا یہ سب کچھ کر لیں گے لیکن یہ پی ٹی آئی کو سسٹم کے اندر نہیں آنے دیں گے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ یہ سیاسی طور پہ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اطہر کاظمی @2Kazmi
26
کوئی ڈیل ملے تو خان صاحب ہاتھ پاؤں جوڑ کے سارے اکٹھے ہو کے کہیں گے، بسم اللہ، بس ہمیں اقتدار میں آنا ہے، لیکن ادھر چورن بیچا جاتا ہے کے خان صاحب اپنےاصولوں پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak
25
خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے سے عمران خان نے ان دونوں شخصیات سے کہا کہ, یہ کام کر کے حکومت پھنس گئی ہے ۔ یہ ان کے گلے پڑ جائے گا ۔ اور دیکھنا کہ 6 مہینے بعد اس سے جان چھڑانا ان کیلئے مشکل ہو جائے گی۔ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1
22
دیوار میں ٹکریں مت ماریں آپ لڑیں حکومت سے آپ لڑتے رہے ہیں ریاست سے، اب بھی لڑ رہے ہیں، ریاست سے ریاستی اداروں سے لڑنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے دیوار میں ٹکر مارنا۔ طارق فضل چوہدری @DrTariqFazal
22
سالک صاحب شریف آدمی تھے، ہم نہیں سمجھتے یہ بیان خودی دے دیا تھا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN
24