پنجابی (@zm_rwy78020) header
پنجابی (@zm_rwy78020) profile picture
Joined October 2023
Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)Photo by پنجابی (@zm_rwy78020)
قادیانی عام کافر نہیں بلکہ مرتد ، منافق اور گستاخ رسول ہے ‼️
51
788
9
2,498
26,011
پنجابی retweeted
وہ ہماری مُقدس مسجد میں داخل ہو چُکے ہیں اپنی عبادتیں کرنے لگے ہیں۔۔۔ کُھلی دھمکیاں دی ہیں کہ اب مسجد کو شہید کریں گے دِل میں اِس قدر تکلیف ہے کہ مُجھ سے کچھ لکھا ہی نہیں جا رہا دِل بے انتہاء بھاری ہے ، اندر کہیں شدید درد ہے کس کو دُعائیں دوں اور کس کو بدُعائیں 😥😥
6
18
36
551
قربانی پر جانوروں کی آلائشیں ایک بیگ میں ڈال کر اس پر 804 لکھیں اور گلی میں چھوڑ دیں عقیدت مند خود اٹھا لیں گے ہے نا اچھا آئیڈیا🤣
162
160
11
651
14,592
پنجابی retweeted
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
15
22
69
392
بانی پی ٹی آئی کی پیشی کو لائیو دکھانا قانون کی خلاف ورزی نہیں بانی نوازلیگ کی تقاریر نشر کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے ناظرین یہ دونوں فیصلے 140 نمبرئیے کے ھیں
13
32
1
84
1,069
حیرت انگیز 😱😱😱👇👇👇 سقوط ڈھاکہ سے متعلق عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر زہریلی پوسٹ کے حوالے سے ایک نیا کٹا کھل گیا ہے۔ پی ٹی آئی امریکہ کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک سرگرم رکن نے عمران خان کے ایکس اکائونٹ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر گھیرا تنگ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے اسے تنہا چھوڑ دیا ہے اور اس کی تنخواہ بھی روک لی ہے Pakistan Walli (پاکستان ولی) کے نام سے اپنا ایکس اکائونٹ چلانے والے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے اس رکن نے امریکہ میں پی ٹی آئی سوشل ٹیم کے ہیڈ جبران الیاس کو مخاطب کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر چوبیس گھنٹے میں اس کی تنخواہ کے پیسے ادا نہ کیے گئے تو وہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی تمام گندگی اور بھارت سے تعلقات کا بھانڈا پھوڑ دے گا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس سلسلے میں اس نے ایک معروف پاکستانی ٹی وی چینل کے ایک اینکر سے رابطہ بھی کیا ہے۔ اللہ خیر آ بیل مجھے مار😂
11
19
1
30
628
🌹 السَّـــــــلاَمُ عَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🌹 بھوکے کو مچھلی مت دو بلکہ مچھلی پکڑنا سکھا دو تاکہ وہ زندگی بھر مچھلی کھا سکے۔
60
15
1
71
20,399
پنجابی retweeted
ہوتی ہے گھٹیا پن کی اتنا زیادہ میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جا رہا ہے ہر گھنٹے بعد مجھے وائلیشن کا میسج مل رہا ہے پلیز میرے اکاؤنٹ کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں زیادہ سے زیادہ ریٹ ٹویٹ اور کمنٹ کریں تاکہ یہ وائلیشن چلی جائے🙏🙏
71
64
2
229
4,855
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞ ☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔ ❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤ #محبت_کملیﷺ_والے_سے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
25
17
1
39
1,772
پنجابی retweeted
واپس لے آیا ڈاکیا____ چٹھی میری بولا پتہ صحیح تھا مگر لوگ بدل گۓ
13
10
32
324
پنجابی retweeted
قابل غور *کالج کی لڑکی کا بس ڈرائیور کے ساتھ نکاح* اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ و پیار سے پرورش کی ، جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا ، باپ کو جب پتہ چلا تو بیٹی نے جواب دیا۔ میرا نکاح بو چکا ھے ، بہتر یہی ہے کہ آپ اپنے ہاتھوں مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود ان کے پاس چلی جاوں گی؟ باپ نے کہا کہ اگر آپ کا یہ حتمی فیصلہ ہے تو آپ نے گھر سے جو کچھ لینا ھے لے لیں اور خود ہی اپنے شوہر کے پاس چلی جاؤ ، لیکن یہ یاد رکھنا ، اب آپ کا ہم سے اور ہمارا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ آپ ہمارے لیئے مر گئیں اور ہم آپ کیلئے وہ خوشی خوشی سامان پیک کرکے اپنے شوہر کے پاس چلی گئی۔ تقریبا آٹھ سال بعد اسکی ملاقات ایک قریبی عزیز سے ہوئی اور وہ اسے اپنے گھر لے آیا. خیر خیریت دریافت کرنے کے دوران اس نے زار و قطار رونا شروع کر دیا۔ وہ سمجھا کہ شاید گھر کے حالات صحیح نہیں ہوں گے۔ والدین کی نافرمانی اور جدائی کا پچھتاوا اسے لائے جا رہا ہو گا۔ تمام گھر والے اسے دلاسے دینے لگے اور رونے کیوجہ دریافت کرنے لگے۔ بہت اصرار کے بعد اس نے رونے کی وجہ بتائی وہ کچھ یوں گویا ہوئی۔ میں نے والدین کی نافرمانی کی ، ان سے تمام تعلقات ختم ہو گئے۔ اسکا پچھتاوا تو مجھے ساری زندگی رھے گا ۔ مالی لحاظ سے بھی مجھے کوئی پریشانی نہیں ھے۔ اللہ کا دیا سب کچھ ھے۔ لیکن میرے لیے جو سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ھے وہ کچھ اور ھے میری صرف ایک ہی بیٹی ھے میرے شوہر جب نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہیں تو میں نے چپکے سے کئی بار انکی دعا سنی ھے وہ روتے ہوئے اور گڑگڑاتے ہوئے اللہ پاک سے صرف ایک ہی دعا مانگ رہے ہوتے ہیں۔ يا الله !!!!! میری بیٹی ماں پہ نہ جائے . یا اللہ !!!! میری بیٹی ماں یہ نہ جائے یا اللہ !!! یہ اپنی ماں کیطرح گھر سے بھاگ کے کبھی شادی نہ کرے۔ یہ اپنی ماں کیطرح اپنے والدین کی عزت کو کبھی رسوا نہ کرے۔۔۔۔ یہ دعا تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلیئے ایک پیغام ، ایک . .... نصیحت اور ایک اعلان ھے ، اگر کوئی سمجھے تو۔۔ اللہ پاک کسی بھی ماں باپ کو اپنی اولاد کی رسوائی سے بچائے ، آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
30
39
1
75
2,484
پنجابی retweeted
ڈیئر ٹویٹر فیملی میرا اکاؤنٹ رپورٹنگ کی وجہ سے جنوری سے شیڈو پین میں ہے ۔۔۔شیڈو بین ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟ سب کہتے ہیں کہ اگر پوسٹس کو زیادہ ریپوسٹ کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ کمنٹس کیے جائیں تو شیڈو بین ختم ہو جاتا ہے Plz help me out
66
43
3
168
2,936
پنجابی retweeted
السلام و علیکم
80
9
102
961
❤️❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️❤️
159
119
2
260
17,989