🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2021
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
کپتان کو تنہا سمجھنے والے شاید بھول گئے ہیں کہ ان کے پیچھے ایک سمندر کھڑا ہے۔ عمران خان اور ہمارے ہر اسیر کارکن کی آنکھ کا ایک ایک آنسو ہماری غیرت کو للکارتا ہے۔ انصاف کا سورج اب زیادہ دور نہیں۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
2
20
17
214
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
مشکل راستے، سخت حالات اور بے شمار آزمائشیں، مگر نظریے سے محبت کرنے والوں کا عزم اپنی جگہ قائم ہے۔ یہی ہے کپتان کے چاہنے والوں کا جذبہ! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان آخری دم تک ہمارا نعرہ یہی رہے گا کہ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے۔ تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ آپسی تفرقے چھوڑ کر صرف اور صرف خان صاحب کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
8
2
56
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Abducted leaders and imprisoned family members remind us of the stakes. We accept no groups. Our sole leader is Imran Khan. Free him.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان @Arafat__PTI
17
15
183
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
جنہیں نبھانی آتی ہے انہیں ملتی کہاں ہے محبت ! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
19
41
3
65
948
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اللہ پاک سے دعا ہے ہر کے سر ان کے باپ کا سایہ قائم رکھ آمین اور اللہ پاک میرے باپ کا سایہ ہم پے قائم رہے امین ۔۔۔۔۔
2
7
6
108
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے مگر تم بہنا اسی کے ساتھ جس میں دور جانے کا جنون ہو #اردو_زبان
17
29
54
458
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @Raz_e_Muhbbat
تری شان ِ تغافل پر میری بربادیاں صدقے جو برباد ِ تمنا ہو ، اسے برباد رہنے دے نہ صحرا میں بہلتا ہے نہ کوئے یار میں ٹہرے کہیں تو چین سے مجھ کو دل ِ ناشاد رہنے دے شاہ بیدم وارثی #رازٍ_محبت
34
62
2
82
899
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @11MD0
کارکنوں کو آپسی جھگڑوں میں الجھا کر رہائی سے توجہ ہٹا دی گئی ہے۔ ہم نہ گروپ مانتے ہیں نہ مانیں گے، ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
8
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اس گھڑی میں پارٹی کے اندر مائنس عمران خان کے منصوبے سامنے آ رہے ہیں۔ عسکری ٹاؤٹ غلبہ پا چکے ہیں اور جدوجہد متاثر ہو رہی ہے۔ ہم نہ مانتے ہیں نہ مانیں گے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1. سچ بولنا جرم بن جائے تو خاموشی خیانت بن جاتی ہے۔ ارشد شریف نے موت کو گلے لگایا مگر سچ کا سودا نہیں کیا۔ #شہید_حق_ارشدشریف
6
4
27
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @tehzeeb_yaafta
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر جرنیلی مافیہ میں عقل ہوتی تو یہ دو دن کے لیئے انٹر نیٹ بند کر کے خان صاحب کو جیل سے نکال کر کہتی جاؤ جہاں جانا ہے کسی کو بھی پتہ نا ہوتا اور ایک بندہ بھی نا آتا ھاھاھاھاھاھاھاھا
3
3
29
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
یـــــہ انــقـلاب نــہیں تــو کیــــا ہــــــــے؟ جس آواز کو دبانے کے لیے ہر حربہ آزمایا گیا، آج وہی آواز سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر گونج رہی ہے، یہ عوامی شعور کی بیداری نہیں تو کیا ہے؟ جس شخص کو تنہا کرنے کی کوشش کی گئی، آج اس کے نام پر لاکھوں آوازیں اپنے حقوق اور انصاف کا مطالبہ کر رہی ہیں، یہ عوام کی طاقت نہیں تو کیا ہے؟ قید و بند کی صعوبتیں، پابندیاں اور دباؤ بھی اگر کسی کے نظریے کو ختم نہ کر سکیں، تو سمجھ لو کہ وہ نظریہ صرف ایک شخص تک محدود نہیں رہا، بلکہ عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکا ہے! اقتدار عارضی ہے، عہدے عارضی ہیں، طاقت کے ایوان بھی ہمیشہ قائم نہیں رہتے؛ لیکن عوام کا شعور جب بیدار ہو جائے تو تاریخ کا رخ بدلنے لگتا ہے۔ اب مطالبہ واضح ہے: عمران خان کی رہائی، عوامی مینڈیٹ کا احترام، آئین و قانون کی بالادستی اور پاکستان میں عوام کی حقیقی حکمرانی! خان صاحب آئیں گے تو امیدوں کے چراغ روشن ہوں گے، عوامی مینڈیٹ کا احترام ہوگا، اور ہر فیصلہ عوام کی مرضی اور آئین کے مطابق ہوگا۔ ہماری منزل کسی سے انتقام نہیں، بلکہ ایسا پاکستان ہے جہاں ووٹ کی عزت ہو، انصاف سب کے لیے ہو اور اقتدار کا اصل سرچشمہ عوام ہوں۔ یاد رکھو! آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، نظریات نہیں؛ راستے روکے جا سکتے ہیں، مگر شعور کا سفر نہیں! تـــــحــریـر: تـــھذیـب یـــافــتـہ
17
57
1
60
313
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اسلام وعلیکم ایک مدت کے لیے یا ہمیشہ کے لیے ٹویٹر کی سرگرمیاں معطل کر رہا ہوں ہو سکتا ہے ایک سال لگ جائے دو سال یا پھر کبھی نہیں اسی بیچ میں جن لوگوں کا دل دکھایا یا جس کے ساتھ بھی برا کیا ان سب سے معذرت ہو سکتا ہے کہ پھر ہماری ملاقات ٹویٹر پہ کبھی نہ ہو اپ لوگوں کے ساتھ جو دوست تھے سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا اللہ اپ سب کا حامی و ناصر ہو امین خدا حافظ شاید تاحیات❤️ اگر کبھی کسی میرے ٹویٹر کے کسی اوارہ دوست کو مجھ سے رابطہ کرنا ہو تو انسٹاگرام پہ کرنا w.h683@ @7w__MN
15
13
23
426
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @ghouri8387
ارشد شریف شہید ہماری یادوں میں بھی زندہ ہیں اور انصاف کی جدوجہد میں بھی۔ #شہید_حق_ارشدشریف
6
2
16
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ ارشد شریف کا نام سچ، حق اور صحافت کی جرات کے ساتھ ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ #شہید_حق_ارشدشریف
1
16
1
7
183
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @S1kndr
سچ بولنے کی سزا دینے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انصاف سب کے لیے! #شہید_حق_ارشدشریف
1
7
3
24
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
کسی معاشرے میں انصاف کا معیار یہ نہیں کہ مقتول کتنا طاقتور تھا، بلکہ یہ ہے کہ اس کے لیے انصاف کی کوشش کتنی سنجیدگی سے کی گئی۔ ارشد شریف کے قتل کے معاملے میں سچ، شفافیت اور قانون کے مطابق احتساب کا مطالبہ جاری رہنا چاہیے۔ #شہید_حق_ارشدشریف
سچ لکھنے اور سچ بولنے کی قیمت ارشد شریف نے اپنی جان دے کر چکائی۔ #شہید_حق_ارشدشریف
3
22
2
12
185
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
بہادر آوازیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں💔 #شہید_حق_ارشدشریف
23 actober 22 ~~ The dark day when shaheed Arshad shareef was taken away from us 💔🥹
4
42
1
29
349
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @browneyed90980
Arshad Sharif is not gone He is in every honest headline #شہید_حق_ارشدشریف
10
2
18
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @browneyed90980
جب تک انصاف نہیں ملتا، ارشد شریف کا نام اور اُن کے لیے آواز زندہ رہے گی! #شہید_حق_ارشدشریف
2
11
1
3
106
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @w__ik
سچ کے سپاہی کبھی فراموش نہیں ہوتے۔ #شہید_حق_ارشدشریف
7
3
14