life is for imran khan ♥️ It's a honorable thing im the part of team of inqilab https://xitter.cf/t.co/kXU26f4UiV

pakistan
Joined March 2013
یہ ہمارے معاشرے کا بہت اہم سوال ہے، اس کا جواب ضرور دیجیے.
420
42
26
295
57,598
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
Today poetry is dedicated to Prime Minister Imran Ahmed Khan Niazi ♥️
6
15
295
Replying to @Morpheus0300
دردِ دین داری اگر، از باطل مپیچ سیدِ احرار شو، پیشِ کس منم پیچ 🔥 علامه اقبال اگر تیرے دل میں دین اور حق کا درد ہے تو باطل سے نہ گھبرا آزاد لوگوں کا سردار بن اور کسی ظالم کے آگے مت جھک #قومی_زبان #محبت_مافیا #رازٍ_مومن #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
4
14
12
67
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
کبھی ایسا بھی ہو تم روبرو بیٹھو ۔🌺🫶💙 ہماری انکھوں سے ذرا خود کو دیکھو 🫶𝕱🫠 #متاعِ_دل
4
9
11
210
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI ꧁ 🖤 ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دیا ❤️‍🔥 ꧂
4
9
1
9
79
باتوں باتوں میں تیری باتوں سے نکل جائیں گے ہم دنوں میں تیری راتوں سے نکل جائیں گے دیکھ زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جائے گی زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
3
10
11
234
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
Ya Allah har beti ke naseeb roshan farma aameen
1
4
41
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
تحریک انصاف کو کوئی ختم نہیں کرسکتا ، تحریک انصاف تب ختم ہوگی جب ہم اپنےنظریئےسے ہٹیں گے ✊🔥 #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے #FreeImranKhanAndFamily
1
15
2
49
1,098
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
اُس ایک شخص کو تم رہا کرو جو تمہیں بھی دلائے گا آزادی پھر ضرور مقتدرہ تم اُس سے تھوڑی سی تو وفا کرو رہا کروو ✌️✌️ @TeamiPians @SaimaTahir_PK #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
عمران خان کی تینوں بہنوں عظمیٰ خان، علیمہ خان ، اور نورین خان، کی نظر بندی میں 3MPO کے تحت مزید 30 روز کی توسیع کردی گئی ۔ لعنت ہوں اس نظام عدل پر اور عاصم منیر کی خوف پر #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
7
6
150
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
انصافيز آج بروزمنگل عمران خان سےملاقات کا دن ہےتمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو یقینی اڈیالہ جیل کےباہر ہونا چاہیےاگر عمران خان کپتان و ہم سبھی کالیڈر اور اُس کی فیملی قید کاٹ سکتی ہے تو یہ جن کے لیے وہ قید کاٹ رہے ہیں وہ اتنا بھی ظرف نہیں دیکھا سکتے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Pakistan’s political future belongs to its citizens. Their voices must be heard through democratic processes. Imran Khan’s political future deserves lawful consideration. The ballot and the constitution must guide the nation. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
5
6
103
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
میری دنیا اُجڑ گئی ہے جس میں تم اُسے فقط حادثہ سمجھتے ہو @TM__SOW @TeamiPians @SaimaGull804 @SaimaTahir_PK #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اہم ترین، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان اہم آئینی معاملہ کی سماعت کے لیے عدالت پہنچ گئے #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو 💞💞SAIRA💞💞
6
6
138
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام و علیکم یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہمیں ہماری چاہت سے بڑھ کر عطا کیا بس اتنی سی التجا ہے کہ اپنی رحمت کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھنا آمین صبح بخیر
105
43
3
152
963
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
"وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.."🌼 - *سُبْحَانَ اللّٰهِ* - *الحَمْدُ للّٰهِ* - *لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ* - *اللّٰهُ أكْبَرُ* - *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ* - *سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ* - *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ* - *أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ* - *لَا إلَهَ إلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ* - درود ابراہیمی - *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌼* #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن
13
17
49
480
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن♥️ ترجمہ👇 اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
35
11
1
53
547
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
یہ آیت ان تمام لوگوں کے لیے امید اور تسلی کا ایک عظیم پیغام ہے جو گناہوں کے بوجھ سے مایوس ہو جاتے ہیں، اور یہ اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ جب بھی کوئی بندہ سچے دل سے ندامت کے ساتھ اپنے رب کی طرف پلٹتا ہے اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا عزم کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ کو شرفِ قبولیت عطا فرما دیتا ہے۔ 🤲 #متاعِ_دل اسلام وعلیکم ۔۔
13
12
30
410
اسلام علیکم زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمھاری زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔ بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف الله کے ذکر میں ہے۔ لامحدود خواہشات محدود زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں۔خواہشات محدود رکھیں
47
15
65
527
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر🌅
94
30
126
763
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
اشرافیہ اب مختلف طریقوں سے سسٹم کو ری سیٹ کرنے کے نام پر جمہور اور جمہوری قوتوں کو مکمل طور پر غلام بنانے کے فارمولے پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت مائنس عمران خان صاحب کے بعد صوبوں کے تمام اختیارات ہمیشہ کیلئے چھین کر سب کچھ وفاق کے زیر کنٹرول لایا جائیگا ، پھر کوئی نکلے یا نہ نکلے فرق نہیں پڑے گا اب بھی وقت ہے، وطن بچانے کیلئے اپنی بساط کیمطابق، عمران خان صاحب کی رہائی کیلئے ہر ممکن جدوجہد کریں، غلامی اور آزادی کے درمیان واحد دیوار فقط عمران خان صاحب ہی ہیں اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو کم ازکم ہر جگہ، ہر فورم اور سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر بھرپور آواز اٹھائیں جہاد بالقلم کو ایک نئی جدت کیساتھ آگے بڑھائیں، اسی میں ملک و قوم کی بقا ہے ورنہ کرنل قذافی ماڈل کیلئے ذہنی طور پر تیار رہیں خدا کرے عطا، تجھ کو جدت کردار #ہمارا_لیڈر_صرف_خان @TeamInqilab_
1
8
1
13
110
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
35
21
97
592
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما🤲
37
16
1
43
323
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
﷽ 🔹15🔹✨Jumada-Al-Awwal✨ 🔹27🔹✨ October_26✨ ✨Day 114✨ ✨اَلسَلامُ عَلَيْكم✨ ✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں✨ ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ ✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨ ✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨ ✨Tuesday ✨
120
68
1
186
1,315