ضرب دیوبند (@1imcj) header
ضرب دیوبند (@1imcj) profile picture
Joined July 2020
Photo by ضرب دیوبند (@1imcj)Photo by ضرب دیوبند (@1imcj)Photo by ضرب دیوبند (@1imcj)
1
6
554
ضرب دیوبند retweeted
🇵🇸 ✌
7
67
1
394
3,941
میں ایسے شخص کے سامنے اپنے دل پر قابو نہیں رکھ پاتا جو نرم مزاج اور سہل پسند ہو، جو دوسروں کے جذبات کا پاس رکھتا ہو۔ ​وہ جو اپنی بات سے ماحول کو خوشگوار بنا دے، اور محض ایک اشارے سے (ٹوٹے ہوئے دل کی) ڈھارس بندھا دے۔ ​وہ جو اطمینان دلائے اور خوفزدہ نہ کرے، جو خوشخبری دے اور متنفر نہ کرے۔ ​وہ جو بدگمانی کے مقابلے میں حسنِ ظن کو ترجیح دے، اور عذر کی کمی کے باوجود عذر قبول کر لے (معاف کر دے)۔ ​وہ جو خود ضرورت مند ہونے کے باوجود دوسروں کو عطا کرے، اور اسے اس بات کا احساس تک نہ ہو کہ وہ کتنا بڑا کام کر رہا ہے! ​ ________________________________ ​لَا أَمْلِكُ قَلْبِي أَمَامَ الْهَيِّنِ اللَّيِّنِ، الْمُرَاعِي لِلْخَوَاطِرِ. ​مَنْ يُلَطِّفُ الْمَوْقِفَ بِكَلِمَةٍ، وَيَجْبُرُ الْكَسْرَ بِإِيمَاءَةٍ. ​يُطَمِّنُ وَلَا يُرَوِّعُ، وَيُبَشِّرُ وَلَا يُنَفِّرُ. ​مَنْ يُؤْثِرُ إِحْسَانَ الظَّنِّ عَلَى الْإِسَاءَةِ، وَيَعْذُرُ عِنْدَ شُحِّ الْعُذْرِ. ​وَيُعْطِي وَإِنْ كَانَ بِهِ خَصَاصَةٌ وَلَا يُدْرِكُ أَنَّهُ يَفْعَلُ! #الــــــــهـــــــــامـــــــــ
9
28
2,247
1
237
14
1,821
63,491
ضرب دیوبند retweeted
استاد محترم اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوۃ کے ناظم اعلی حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب انتقال فرما گے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ
1
2
10
257
ضرب دیوبند retweeted
3
10
130
ضرب دیوبند retweeted
A place that inspires a sense of peace.
2
9
1
104
9,998
ضرب دیوبند retweeted
Israeli forces stopped an ambulance carrying a pregnant Palestinian woman in labour. Her baby later died. This is one of the stories Al Jazeera’s @nida_journo has had to report on from the occupied West Bank this week.
54
1,941
54
3,142
111,111
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوا وَّالَّذِينَ هُم مُّحْسِنُونَ
13
48
2,254
﴿وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾
15
39
2,160
*﴿أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ﴾* "حين تُفوّض أمرك لله وهو سبحانه، يُدبِّر الأمر كلَّه فأنت لا تواجه تحدياتك وحدك، بل تواجهها مستعينًا بمن لا يعجزه شيء فأرح قلبك، وأحسن الظن بربك فإن الله، قادرٌ على كل شيء وكافٍ من توكَّل عليه" *"کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟"* جب آپ اپنے معاملات خدا کے سپرد کرتے ہیں تو وہ اپنی لامحدود حکمت کے ساتھ ہر چیز کا انتظام کرتا ہے۔ آپ اکیلے اپنے چیلنجوں کا سامنا نہیں کرتے ہیں، بلکہ اس کی مدد سے جو ہر چیز پر قادر ہے۔ لہٰذا اپنے دل کو سکون میں رکھو اور اپنے رب کے بارے میں اچھا خیال رکھو، کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور جو اس پر بھروسہ کرتا ہے اس کے لیے وہ کافی ہے۔
2
13
1,506
سارے احباب بھائی کو فالو کریں کہا ناں سارےےےے 😄 جزاک اللہ
Replying to @1imcj
ہمیں بھی کوئی سپورٹ کریں نیا اکاؤنٹ بنایا ہے
1
4
773
ضرب دیوبند retweeted
Replying to @1imcj
ہمیں بھی کوئی سپورٹ کریں نیا اکاؤنٹ بنایا ہے
1
1
2
1,091
ملنګه دوه ګټی دی وګړی یودی خیر ټول کړو بل دی وکړل دیدنونه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2
16
963
ضرب دیوبند retweeted
پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے والے افغان شہری کی حکومت سے خصوصی پالیسی بنانے کی اپیل طورخم بارڈر پر افغانستان واپس جانے والے ایک افغان شہری اپنی پاکستانی اہلیہ سے جدائی کے غم میں آبدیدہ ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس نے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی لڑکی سے شادی کر رکھی ہے، تاہم موجودہ حکومتی پالیسی کے باعث اس کی اہلیہ پاکستان میں رہ گئی ہے جبکہ اسے افغانستان واپس جانا پڑ رہا ہے۔افغان شہری نے روتے ہوئے کہا کہ اپنی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کر جانا اس کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک لمحہ ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایسے افغان شہریوں کے لیے، جنہوں نے قانونی طور پر پاکستانی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں،خصوصی اور واضح پالیسی یا سہولت کا اعلان کیا جائے تاکہ انہیں افغانستان واپسی، سفری دستاویزات اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ رہائش کے معاملات میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس نے مزید کہا کہ خاندانوں کی علیحدگی ایک انسانی مسئلہ ہے، اس لیے حکومت کو ایسے معاملات کے حل کے لیے مناسب اقدامات کرنے چاہییں تاکہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے جدا نہ ہونا پڑے اور وہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے باعزت طریقے سے اپنی ازدواجی زندگی جاری رکھ سکیں @SamiYousafzaii @UNHumanRights @a_siab @Refugees @RefugeesMedia
49
120
11
580
89,494
لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
11
1
53
2,774
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ
10
21
911
امام اسحاق تجیبی ؒ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے بعد صحابہ کرام ؓ جب بھی آپ ﷺ کا ذکر کرتے تو ان پر لرزہ طاری ہو جاتا، ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے اور وہ رونے لگتے! (الشفاء : 26/2) صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
3
8
573
دو (2) آیتوں کے پڑھنے پر تہجد کے برابر ثواب (teapawt.net/khutbatefaqeer/s…) أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُـوْنَ ۚ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّـٰهِ وَمَلَآئِكَـتِهٖ وَكُـتُبِهٖ وَرُسُلِهٖۚ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ ۚ وَقَالُوْا سَـمِعْنَا وَاَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْـرُ (285) لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَـهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْـهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَـمَلْتَهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۖ وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْ لَنَا، وَارْحَـمْنَا ۚ، اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ (286) ------------------------------------------- حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
1
24
78
2,270
وعلیکم السلام بھائی کو سپورٹ کریں جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ فیس بک پیج کو وزٹ کریں اگر پسند آئے تو فالو کریں ؟ facebook.com/share/r/17P5JqJ…
2
1
4
490