Political Analysist & Pro Pakistani🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined May 2014
"تیار رکھو، جتنی ہو سکے قوت" — ایک الٰہی حکم، جو آج زندہ ہو گیا اللہ تعالیٰ سورۃ الانفال کی آیت 60 میں فرماتے ہیں: "اور اُن کے مقابلے کے لیے تم سے جتنی ہو سکے قوت اور بندھے ہوئے گھوڑے تیار رکھو، جن کے ذریعے تم اللہ کے دشمن اور اپنے دشمن کو، اور اُن دوسروں کو بھی جنہیں تم نہیں
12
16
1
67
2,965
بسلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جنرل نالج پول کا سوال (اس پول سب دوست زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پھیلانے شکریہ⬇️) 👇👇 ✨ آب زمزم سب سے پہلے کن کے لئے جاری ھوا ؟
0%حضرت یوسف علیہ السلام
0%حضرت یونس علیہ السلام
100%حضرت اسماعیل علیہ السلام
0%حضرت اسحاق علیہ السلام
16 votes • 10 hours
2
6
1
9
159
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه * 14 جمادی الاول،1448ھ 26 اکتوبر،2026 پیر،12 کاتک، 2083ب * اپنے کردار کو شہرت پر اور قابلیت کو شور پر غالب کرو کیونکہ کردار اور قابلیت دائمی چیزیں ہے وقتی نہیں۔۔!! * صبح بخیر
40
7
53
378
🚨ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 6 خوارج جہنم واصل، ترجمان پاک فوج فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد جام شہادت نوش کرگئے، ترجمان پاک فوج
2
2
19
359
یمن اپڈیٹ مکہ مکرمہ، سعودی عرب 🇸🇦 یمنی حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل مسجد الحرام سے صرف 21 کلومیٹر، میدان عرفات سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر گرا ھے۔ یہ محض اتفاق ہے کہ کوئی غیبی اشارہ کہ پلید حوثیوں کے مکہ مکرمہ داغے گئے دو میزائل عین اس جگہ گرے ہیں گرے ہیں
1
3
22
687
جسے وادی مغمس کہا جاتا ہے اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے یمنی ابرہہ کے لشکر کو تباہ و برباد کیا تھا،یہ طیر ابابیل کی جگہ ہے۔ اب بھی جو بدبخت روسیاہ حوثی ابرہہ کی اولاد یمنی حوثیوں کے حق میں ہیں انہیں توبہ کرنا چاہئے ۔ یمن کے ان پلیدوں، نجسوں اور نشئیوں کا ہدف مکہ و مدینہ ہے۔
1
1
6
84
فیلڈ مارشل صاحب کا دورہ ایران حوثی باغیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن چکا ہے اب انہیں شاید ایران سے فوجی سپورٹ نہیں مل سکے کیونکہ ایرانیوں کو فیلڈ مارشل صاحب نے بمعہ ثبوت بہت کچھ بتا دیا جو ایرانیوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
12
12
2
103
1,310
پولیس کلچر اور پولیس ایکٹ کےتحت اصلاحات کے حوالے سے اسپیس تمام دوست جوائن کریں سیر حاصل گفتگو کا حصہ بنیں
2
6
222
xitter.cf/i/spaces/1NxaroLwVpnKj ا جاؤں۔ دوستوں آج پاکستان میں پولیس اصلاحات پے بات کریں گے انشاءالله @SajjadNaqeebi @naveedahad5 @AlamgirZeb132 @ImranMaeen @KhooGarr @Fazalur27251824 @TheAnisFarooqui @AwamiKatehra @Pak_x1 @Crucible0001 @pmln_org @PPP_Org @PTIOfficialISB

1
6
6
197
خیبر پختونخوا کو 16 سال میں 800 ارب روپے دیے گئے مگر سیکورٹی پر فوکس کرنے کے بجائے اسے سیاست کی نذر کیا گیا۔ پولیس کے پاس جدید وسائل اور آلات کی شدید کمی رہی۔ اب صحت اور تعلیم کے نظام کو درست کریں گے، ہیلتھ سیکٹر میں کرپشن ختم کر کے نیا انفراسٹرکچر بنائیں گے۔ جس طرح پنجاب میں
2
5
205
ترقی ہوئی ہے، اسی طرح خیبر پختونخوا کو بھی آگے لے کر جائیں گے۔
39
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر🌺 اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی،رزقِ حلال میں برکت اور اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔ دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ❤
43
9
58
471
🚨*غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے ٹیکس کی اقساط میں ادائیگی کی اجازت۔* ایف بی آر نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ درآمد شدہ موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ نئے طریقہ کار کے تحت صارفین ڈی آئی آر بی ایس کے ذریعے ماہانہ اقساط میں ٹیکس ادا کر سکیں گے
1
4
25
882
اقساط کی تعداد مالی سال کے باقی مہینوں کے مطابق ہوگی اور تمام ادائیگیاں 30 جون سے پہلے مکمل کرنا لازمی ہوگا۔ مقررہ تاریخ پر قسط ادا نہ کرنے کی صورت میں موبائل فون بلاک کیا جا سکے گا، جبکہ باقی تمام ٹیکس فوری واجب الادا ہوگا اور اقساط کی سہولت ختم ہو جائے گی۔
1
106
ایران متوقع جنگ اپڈیٹس: وال سٹریٹ جنرل کے مطابق اس وقت ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر " USS جارج واشنگٹن " پر انتہائی بھاری مقدار میں ایمونیشن لوڈ کیا جارہا ہے بالخصوص کروز میزائل اور بنکربسٹر بم ۔ روس نے ایران سے اپنا سارا عملہ واپس منتقل کر لیا ہے۔۔۔
5
12
74
2,876
زرائع کے مطابق اگر ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا جاتا ہے تو جواب میں ایران تمام عربوں پر اپنی جمع شدہ تمام آخری طاقت سے حملہ کردے گا۔💩
1
285