Pinned Tweet
ان شاءالله عمران خان کے نظریے کیساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑے رہنگے
@ImranKhanPTI We are with you
#PTI_Folllowers
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
آئیے! ہماری ٹیم #خاتم_الرسلﷺ کا حصہ بنیں۔
ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا، ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور نیکی کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔
آپ سب کو دعوت ہے کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور دین کی ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
👑 ٹیم ہیڈز:
@M_Sial6 | @Ms_1222
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 161
ترجمہ:
بے شک جن لوگوں نے کفر کیا اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے، انہی پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔
آیت 162
ترجمہ:
وہ اسی لعنت اور عذاب میں ہمیشہ رہیں گے، نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔
سورہ البقرہ
آیات 161-162
تشریح:
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے انجام کو بیان فرما رہا ہے جو کفر اختیار کرتے ہیں اور اسی کفر کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق ان پر یہ لعنت قیامت تک جاری رہے گی اور پھر جہنم میں بھی ان کے ساتھ رہے گی۔ ان کا عذاب کبھی ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ایک لمحے کے لیے اس میں کمی یا وقفہ ہوگا، بلکہ وہ مسلسل اور دائمی ہوگا۔
حضرت ابو العالیہ اور قتادہ رحمہما اللہ سے منقول ہے کہ قیامت کے دن کافر کو کھڑا کیا جائے گا، پہلے اللہ تعالیٰ اس پر لعنت فرمائے گا، پھر فرشتے اور اس کے بعد تمام لوگ اس پر لعنت کریں گے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ایمان پر زندگی گزارے اور ایمان ہی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھے اور خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے۔ آمین۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیات 161-162۔
1
@ms_1222
@Iqb9786
@fairy_queen123
Azmat Ullah retweeted
جو قصور میرا ہے ہی نہیں، وہ دباؤ میں کیسے قبول کر لوں؟ ❤️🩹
عمران خان کا اصول ہے، جھکنا نہیں، حق پر ڈٹ کر کھڑا رہنا ہے
#ImranKhanWantsJustice
Azmat Ullah retweeted
قیدِ تنہائی اور بنیادی طبی سہولیات سے محرومی کسی بھی شہری کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط نظامِ عدل کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے بلا تاخیر پورے کیے جائیں۔
#ImranKhan #JusticeForImranKhan
#ImranKhanWantsJustice
Azmat Ullah retweeted
ریاست ماں ہوتی ہے، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ جب عہدوں کا استعمال آئین کو کچلنے اور انتقام لینے کے لیے ہو، تو وہ نظام اپنی ساکھ خود مٹا دیتا ہے۔
#ImranKhanWantsJustice
Azmat Ullah retweeted
جو کہتے تھے بلاول انقلابی بن گیا ہے انکے لئیے پیش خدمت ہے سڑکوں پر ایک دوسرے کو گھسیٹنے والوں کا پھر سے گلے مل کر گرم جوشی سے استقبال
Azmat Ullah retweeted
ننھی بچی کا عدلیہ کے نام اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ چیف جسٹس تک پہنچ جائے 🚨🚨
#محبت_مافیا
کاش وقت کا پہیہ الٹا گھوم سکتا اور ہم ان ادھوری محبتوں اور وراثتی اداسیوں کی تقدیر بدل پاتے جو صدیوں سے دلوں پر بوجھ بنی ہوئی ہیں..
کچھ کہانیوں کے انجام بدلنے کی خواہش اور صدیوں پرانی اداسیوں سے معذرت🙏🙏🙏
Click my mobile Camera
Azmat Ullah retweeted
ایک معصوم 13 سالہ بچی اسلام آباد میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کے گھر ملازمت کرتی تھی۔ ڈائریکٹر کی بیوی نے اسے ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔
انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ،
پوری ویڈیو کلپ لازمی سنیں 💔
Azmat Ullah retweeted
اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور حق و انصاف کے لیے جدوجہد کرنے کا درس دیا ہے۔ میرے پاکستانیوں! اب وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، بلکہ اپنے ملک، اپنے آئین، اپنے بنیادی حقوق اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر پُرامن جدوجہد کرنے کا ہے۔
یہ وطن ہم سب کا ہے اور اس کی خاطر آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اپنے حوصلے بلند رکھیں، اتحاد قائم رکھیں اور حق و سچ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔
ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا۔
Azmat Ullah retweeted
مضبوط سے مضبوط انسان کے پاس بھی ایک ہی دل ہوتا ہے
#کاسئہ_دل























