Azmat Ullah (@4Azmat_) header
Azmat Ullah (@4Azmat_) profile picture
Joined April 2024
Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)Photo by Azmat Ullah (@4Azmat_)
Azmat Ullah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 آئیے! ہماری ٹیم #خاتم_الرسلﷺ کا حصہ بنیں۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا، ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور نیکی کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ آپ سب کو دعوت ہے کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور دین کی ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 👑 ٹیم ہیڈز: @M_Sial6 | @Ms_1222
22
26
34
487
Azmat Ullah retweeted
تمہارا نظر آنا علاج ہے دل کا ❤️😘 میسر رہا کرو تاکہ میں جی سکوں .... 👀🖤🌻 #رازٍ_محبت
93
27
2
199
3,107
Azmat Ullah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 161 ترجمہ: بے شک جن لوگوں نے کفر کیا اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے، انہی پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ آیت 162 ترجمہ: وہ اسی لعنت اور عذاب میں ہمیشہ رہیں گے، نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔ سورہ البقرہ آیات 161-162 تشریح: ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے انجام کو بیان فرما رہا ہے جو کفر اختیار کرتے ہیں اور اسی کفر کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق ان پر یہ لعنت قیامت تک جاری رہے گی اور پھر جہنم میں بھی ان کے ساتھ رہے گی۔ ان کا عذاب کبھی ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی ایک لمحے کے لیے اس میں کمی یا وقفہ ہوگا، بلکہ وہ مسلسل اور دائمی ہوگا۔ حضرت ابو العالیہ اور قتادہ رحمہما اللہ سے منقول ہے کہ قیامت کے دن کافر کو کھڑا کیا جائے گا، پہلے اللہ تعالیٰ اس پر لعنت فرمائے گا، پھر فرشتے اور اس کے بعد تمام لوگ اس پر لعنت کریں گے۔ ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ایمان پر زندگی گزارے اور ایمان ہی کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھے اور خاتمہ بالخیر نصیب فرمائے۔ آمین۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیات 161-162۔ 1 @ms_1222 @Iqb9786 @fairy_queen123
33
30
61
557
Replying to @4Azmat_
Hum se 2047 ka wada kiya gaya hai😂
1
2
20
Azmat Ullah retweeted
بزدل قوم کا بہادر لیڈر😭❤️
7
116
1
413
16,227
جو قصور میرا ہے ہی نہیں، وہ دباؤ میں کیسے قبول کر لوں؟ ❤️‍🩹 عمران خان کا اصول ہے، جھکنا نہیں، حق پر ڈٹ کر کھڑا رہنا ہے #ImranKhanWantsJustice
52
198
1
102
900
قیدِ تنہائی اور بنیادی طبی سہولیات سے محرومی کسی بھی شہری کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط نظامِ عدل کے لیے ایک کڑا امتحان ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے بلا تاخیر پورے کیے جائیں۔ #ImranKhan #JusticeForImranKhan #ImranKhanWantsJustice
1
31
20
161
ریاست ماں ہوتی ہے، کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ جب عہدوں کا استعمال آئین کو کچلنے اور انتقام لینے کے لیے ہو، تو وہ نظام اپنی ساکھ خود مٹا دیتا ہے۔ #ImranKhanWantsJustice
1
26
19
145
جس جس نے عمران خان کو نشانہ بنایا ، اسنے پھر رکشہ ہی چلایا
23
22
450
جو کہتے تھے بلاول انقلابی بن گیا ہے انکے لئیے پیش خدمت ہے سڑکوں پر ایک دوسرے کو گھسیٹنے والوں کا پھر سے گلے مل کر گرم جوشی سے استقبال
20
22
450
ننھی بچی کا عدلیہ کے نام اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ چیف جسٹس تک پہنچ جائے 🚨🚨
1
58
1
64
1,164
Azmat Ullah retweeted
#محبت_مافیا کاش وقت کا پہیہ الٹا گھوم سکتا اور ہم ان ادھوری محبتوں اور وراثتی اداسیوں کی تقدیر بدل پاتے جو صدیوں سے دلوں پر بوجھ بنی ہوئی ہیں.. کچھ کہانیوں کے انجام بدلنے کی خواہش اور صدیوں پرانی اداسیوں سے معذرت🙏🙏🙏 Click my mobile Camera
6
40
43
394
Azmat Ullah retweeted
Hindi hoorar😂
No map needed. Just the journey. ✨🎬
4
35
36
546
ایک معصوم 13 سالہ بچی اسلام آباد میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کے گھر ملازمت کرتی تھی۔ ڈائریکٹر کی بیوی نے اسے ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔ انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ، پوری ویڈیو کلپ لازمی سنیں 💔
3
51
57
981
اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور حق و انصاف کے لیے جدوجہد کرنے کا درس دیا ہے۔ میرے پاکستانیوں! اب وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، بلکہ اپنے ملک، اپنے آئین، اپنے بنیادی حقوق اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر پُرامن جدوجہد کرنے کا ہے۔ یہ وطن ہم سب کا ہے اور اس کی خاطر آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اپنے حوصلے بلند رکھیں، اتحاد قائم رکھیں اور حق و سچ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔ ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا۔
2
45
44
538
مضبوط سے مضبوط انسان کے پاس بھی ایک ہی دل ہوتا ہے #کاسئہ_دل
4
24
30
426
Azmat Ullah retweeted
﷽ سورۃ المائدۃ (آیت 8) ترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ، اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہرگز نہ چھوڑو، انصاف کرو کہ یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بے شک اللہ اس سے خبردار ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔"
19
59
1
109
902
🌸 السَّــــــــلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُه ✨🤝🏻 🤲 یا اللہ! 🇵🇰 میرے پیارے وطن پاکستان کو انصاف، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنا دے۔ یا رب! حق کو سرخرو فرما، ظلم کا خاتمہ فرما اور عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرما۔ ❤️ @ImranKhanPTI
25
46
1
54
454
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وقرآن⁩ صبح بخیر زندگی کی ہر آزمائش انسان کو توڑنے نہیں آتی، بعض آزمائشیں ہمیں اپنے رب کے مزید قریب کرنے اور اپنے اندر چھپی ہوئی طاقت سے روشناس کروانے آتی ہیں۔ بس یقین رکھیے، اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔ یا اللہ! ہماری زندگی سے ہر وہ بوجھ ہلکا فرما جو ہمارے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔ ہمارے دلوں کو سکون، پریشانیوں کو آسانی، آنکھوں کو خوشیاں اور نصیب کو اپنی رحمت سے روشن فرما۔ ہمیں کبھی ہماری ہمت سے زیادہ آزمائش میں مبتلا نہ کرنا اور ہر حال میں اپنا شکر گزار بندہ بنائے رکھنا۔ آمین یا رب العالمین۔ #FreeKhanWeWillTreatHim
44
47
1
83
741
Azmat Ullah retweeted
قوم ان صحافیوں کو سلام کر رہی ہے جنہوں نے کمپرومائز نہیں کیا اور قوم ان کو بھی دیکھ رہی ہے جن کے ضمیر مر چکے ہیں۔
4
41
78
1,523