Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM) header
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM) profile picture

جنھن جيجل جي خدمت ڪئي ان جنت خريد ڪئي.

Sindh, Pakistan
Joined June 2020
Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)
درود شریف پڑھئے۔
8
124
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
نوکر آل محمد ہے ❤️🌹
20
76
1
394
2,609
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
اسرائیل کا ٹارگٹ یہ معصوم بچے ہیں اور دنیا تماشائی بن کے دیکھ رہی ہے 💔💔💔
3
69
1
94
1,284
نیشنل ہائی وے قاضی احمد (ڈسٹرکٹ نواب شاہ) میں چھ کلو میٹر پر دوسرا ٹول لگانے کے خلاف عوام کا احتجاج۔ ملک کے ہر کونے سے کراچی جانے اور کراچی سے ملک کے باقی شہروں کو جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ نیشنل ہائی ویز انتظامیہ بلکل خاموش. @a__bd26
28
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
ڪراچي يونيوپرسٽي ۾داخلا لاءِ ڪي ايس پي پاليسي،ڪراچي يونيورسٽي ايڪٽ1972۽1973جي آئين جي آرٽيڪل25خلاف آهي.آئين جي خلاف ورزي آئين ٽوڙڻ آهي اهو غداري آهي،ان تي آرٽيڪل6لاڳو ٿئي ٿو ۽سزا عمر قيد ياڦاهي آهي.ڪراچي يونيورسٽي جي وي سي پروفيسر ڊاڪٽر وسيم قاضي خلاف آرٽيڪل6تحت ڪيس داخل ڪيو وڃي
1
6
8
199
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبۂ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر محبوب احمد کا آج ایک طالبہ کی والدہ نے سامنا کیا۔ والدہ کا الزام ہے کہ محبوب احمد کے پاس ان کی بیٹی کی نامناسب تصاویر موجود ہیں اور اس نے ان سے رقم بھی بٹوری ہے۔ یہ وہی محبوب احمد ہیں جن کا سامنا 2024 میں جی سی یو کی ایک سابق طالبہ نے کیا تھا، جس کے نتیجے میں جی سی یو میں ان کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا، جس کے بعد جی سی یو انتظامیہ نے انہیں عارضی طور پر معطل کر دیا لیکن بعد میں بحال کر دیا۔ ایسے معاملات میں یہی معمول ہے کہ اساتذہ پر طلبہ کی جانب سے الزامات لگتے ہیں، مگر مؤثر اور نمائندہ انسدادِ ہراسانی کمیٹیوں کی عدم موجودگی کے باعث محبوب جیسے اساتذہ انصاف کی گرفت سے بچ نکلتے ہیں اور متاثرین انصاف سے محروم رہتے ہیں۔ یہ پاکستانی جامعات میں طلبہ یونینز کی عدم موجودگی کا وسیع تر نتیجہ ہے، جہاں طلبہ کو جامعاتی معاملات میں کوئی اختیار حاصل نہیں اور تمام تر اختیار انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور جی سی یو انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لے اور محبوب احمد کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ ہم ریاستی حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپسز میں طلبہ کی نمائندگی کے ساتھ انسدادِ ہراسانی کمیٹیاں قائم کی جائیں اور طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔
3
17
1
28
932
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
ہمارے نظام میں کرپشن ایک حقیقت ہے، چاہے وہ ترقیاتی منصوبوں، پولیس یا ہاؤسنگ سیکٹر میں ہو۔ تاہم انفرادی الزامات کا فیصلہ شواہد کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ اور سرمایہ داروں کو اکٹھا کرکے سیاسی جماعت بنانے کے تجربات ماضی میں بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ سیاست کی اصل طاقت سرمایہ نہیں بلکہ عوام
1
17
27
406
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
شکر ہیں کہ سب کے سب ایک محسن نقوی سے نہیں ڈرتے، بعض ندیم افضل چن صاحب جیسے زبان رکھنے والے بھی ہیں
20
269
11
1,011
78,800
ایک عورت نماز پڑھ رہی ہے او کوئی کنجر گاڑی کا دروازہ کھول کر اس کی وڈیو رکارڈ کر رہا ہے۔ لعنت ایسی سوچ اور دکھاوے پر
नमाज़ का वक़्त टल जाए तो फिर लौट कर नहीं आता. दुनिया के काम तो चलते रहेंगे, पर ये सजदा फिर नहीं मिलेगा. जमीं पूछ रही है...नमाज़ी कहाँ है? क्या तू उसे जवाब देगा?
34
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
موٹر سائیکل متوسط طبقے کی سواری ہے دوہزار روپے کا چالان یہ دیکھو اس کی جیب میں پیسے بھی ہیں کہ نہیں فسطائیت کی انتہا نہ کرو تیل 400 روپے کا ڈالنے کیلئے پیسے بھی پورے نہیں اور چالان دو ہزار کا کر دیا لعنت ہے ایسی گورننس پر ٹھیلے والے ٹریفک میں رکاوٹ ہے غبارے بیچنے والا تو بخش دو
1
20
21
284
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جتنی مار 11سال جنرل ضیاء کے دور میں پیپلز پارٹی نے کھائی اس کے مقابلے PTI کو 2 فیصد بھی نہیں پڑی #WelcomeToPunjabAdi
9
77
2
133
2,267
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
ٿر ۾ ڏڪاري حال سنڌ حڪومت/پ پ جو نعرو”ٿر تبديل ڪندو پاڪستان“. سنڌ جو ڪارو سون ٿر ڪول پاڪستان جي تقدير تبديل ٿو.ٿر جي بجلي پنجاب جون صنعتون هلن ٿيو، شهر روشن آهن، پر ٿر جو وڏو حصو اونداهي ۾ ٻڏل آهي، سنڌ ۾ 15 کان 18 ڪلاڪ لوڊشيڊنگ. ٿر ۾ ڏڪار واري صورتحال آهي.ان کي چئبو آهي پيپلزپارٽي
5
2
17
395
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
دو فٹ قد کے فاروق ستار ایک اسٹول پر کھڑے ہو کر سندھ کو توڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ ایسے جوکر صرف ایم کیو ایم ہی ملیں گے ۔ باقی سندھ کو توڑنے والا ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ہے
20
35
6
95
15,270
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
حیرانگی کی بات ہے مقتدر حلقے پنجاب میں بدترین گورننس دیکھ کر بھی خاموش ہیں مہنگے تیل کو رو رہے تھے گیس 650 روپیہ فی کلوگرام بک رہی حکومتی ریٹ کو کوئی مان نہیں رہا لگتا ہے امریکہ ایران جنگ نہیں امریکی اور ایرانی پاکستانی عوام سے جنگ کررہے ہیں 🙏🙏 خدا کا واسطہ بس کرو 🙏🙏
1
16
26
438
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸🔁
296
3,533
51
8,738
40,543
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
آؤ، تمھیں غربت کا رقص دکھاؤں۔ انکے ٹیکس کے پیسوں سے حاکم اشرافیہ اربوں کے محلات اور جہاز خرید کر ہم پر احسان بھی جتاتی ہے۔ یہ صرف ایک گھر کی داستان نہیں، بلکہ اُن لاکھوں گھروں کی آواز ہے جہاں آج بھی دو وقت کی روٹی ایک سوال بنی ہوئی ہے۔
8
189
4
316
6,956
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
میں جانتی ہوں کہ میرا شوہر پھانسی نہیں لگا بلکہ اسے جیل ہی میں مار ڈالا گیا تھا۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ اس کے بعد مرتضی و بے نظیر کو بھی مار ڈالیں گے۔ وہ سارے بھٹو خاندان کو ختم کرنا چاہتے ہیں. بیگم نصرت بھٹو
3
10
1
26
291
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
پنجاب کی ترقی کا ایک اور بڑا پروجیکٹ۔ نو پارکنگ یا سڑکو پر کھڑی گاڑیوں کے ٹائروں کو سنبوں کے ذریعے پھاڑنا۔۔ کیا اپ اس ترقی پر خوش ھیں ؟
10
4
1
12
649
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
اياز لطيف پليجو جي هيء اڄ جي تقرير شيئر ڪندي انهيءَ لاءِ شيئر ڪري رهيو آهيان هڪ ته هيء سياسي تقرير آهي ۽ ٻيو هن ۾ سمجهڻ وارن لاءِ ڪافي ڳالهيون آهن. سنڌ هڪ آهي ۽ سنڌ هڪ رهندي. انهن کي سڃاڻو جيڪي ٺيڪي لاءِ، پيسن لاءِ، معذورن ۽ عورتن جي ڪوٽا به اقٿداري ايوان ۾ اچڻ لاءِ جستجو ڪن ٿا ۽ ذاتي ڀڙوت لاءِ قوم ۾ نفاق وجهن ٿا. #SindhIsOne @AyazLatifPalijo
1
9
1
25
625
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جب قانون کے محافظ ہی عزتوں کے لٹیرے بن جائیں تو عوام انصاف کے لیے کس دروازے پر دستک دیں؟ موبائل چوری کی شکایت لے کر تھانے آنے والی لڑکی کو انصاف کے بجائےسی سی ڈی کے اہلکار کی طرف سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا سامنا خاتون وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے پنجاب کی خواتین غیر محفوظ اب #CCD کے احتساب کے لیے کون سی فورس بنائی جائے گی ؟ @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN @UsmanAwanPPP
3
62
4
67
6,392