
Humanity First| #SaveWorld #NoToTaliban #NO2ISIS | Stop #ShiaGenocide | Pro Secular Pakistan | RTs ≠ endorsements| #Punjabi | #Pakistan | Social Media | 💡
Punjab
Joined January 2013
- Tweets73.9K
- Following650
- Followers6.7K
- Likes37.1K
Pinned Tweet
کچھ کا "عقیدہ" ہے کہ "رہبر معظم" یعنی سید علی خامنه اي حفظہ اللہ پوری دنیا کے ولی فقیہ ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اکثریت ولی فقیہ کے مفہوم سے بھی نابلد ہے
ولی فقیہ کو لے کرکئی تو اس نظریہ کےمخالفین کو،خامنہ ای کے فتوہ کےبرعکس،شیعت تو شیعت بلکہ اسلام سے بھی خارج سمجھتے ہیں
Thread 🧵
Punjabi Baba retweeted
Replying to @5abi_
غاصب تھے دونوں اگر رسول میراث نہیں چھوڑتا تو عائشہ کا حجرہ بھی اُن کا نہیں تھا تو رسول کے علاوہ کسی کو اس میں دفن ہونے کا آختیار کس نے دیا؟
Why no one is surprised that this incident is not treated as terrorism?
🇫🇷 French authorities moved Kevin T., the 39-year-old accused of a racist shooting spree west of Paris, to a psychiatric unit on Sunday, suspending his police custody for up to 48 hours of observation.
He killed Pengo Bossio Wangi, a 26-year-old French amateur mixed martial arts fighter of African origin, and wounded five others, including a 12-year-old girl who was shot eight times and remains in critical condition.
Kevin T. told investigators he targeted "Black people and Arabs" when he opened fire from his car in Trappes and neighboring La Verrière, near Versailles, on Friday, Le Monde reported. He said he wanted to avenge shopkeepers whose stores were looted during the Oct. 17 protests.
Police found a copy of Mein Kampf in his apartment, which was booby-trapped with gas cylinders wired to a timer, and a submachine gun in his car. He also tested positive for cocaine and cannabis.
شیخین نے جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا حق تو
نبی ص پر جھوٹ باندھ کر کہ
انّا معشر الأنبياء لا نورث، ما تركناه صدقة
رد کر دیا اُدھر فدک سے بی بی عائشہ و حفصہ کو زمیں و پانی دیا گیا
اب ان شیخین کے پیروکار صرف گالیاں ہی دے سکتے ہیں ان کے پاس کوئی دلیل تو ہے نہیں
Punjabi Baba retweeted
مجھے اسلام آباد میں 28 برس ہوگئے ہیں۔ بہت خبریں/اسٹوریز کیں لیکن آج تک کسی حکومت یا محکمے نے یہ حرکت نہیں کی جو اب سی ڈی اے نے کی ہے۔یہ کام بھی ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی کے دور میں ہونا تھا۔مجھے سبق سکھانے کے لیے سی ڈی اے نے بڑا ویسٹ ڈمپر میرے گھر کے سامنے رکھ کر میسج دیا ہے کہ اور کرو ماحولیات اور درختوں/پارکس یا شہر کو بچانے کی بات۔
اب اس سیکٹر کا ویسٹ یہاں پھینکا جارہا ہے۔ سی ڈی اے کے اپنے قانون کے تحت آپ رہائشی علاقے میں گھر کے سامنے ویسٹ ڈمپر نہیں رکھ سکتے۔یہ ہے سوچ اور طاقت کا نشہ کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ان اٹھائیس برسوں میں کتنے حاکم آئے اور گزر گئے۔ یہ حرکت پہلی دفعہ ہوئی ہے۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @sherryrehman @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @PalwashaKhan18 @dcislamabad @ICT_Police @A_Qadir_Patel @betterpakistan @TallalPMLN @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122 @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1 @AbsarAlamHaider @BilalAKayani @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @AzamNazeerTarar @Ali_MuhammadPTI @PakEPAIslamabad @sharmilafaruqi @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @SenatorMumtaz @SyedAghaPPP @BarristerGohar @afnanullahkh @scorpio_khan
A gunman has killed one person and wounded five others, including a 12-year-old girl, in a possible Islamophobic “terrorist crime” in the Paris suburbs, authorities said.
aljazeera.com/news/2026/10/2…
إرهابي فرنسي مسيحي بطلق التار على شاب مسلم ويرديه قتيلا
أصاب 3 أشخاص آخرين
وأطلق 12 طلقة على طفلة مسلمة عمرها 12 سنة لأنها ترتدي حجاب .
الإرهاب إرهاب ولا دين له سواء كان إسلامي أو مسبحي .
نسخة لموارنة لينان جماعة المحاضرات الأخلاقية .
#فرنسا #فرنسا_تشتعل
Punjabi Baba retweeted
ایک زمانہ تھی تحریک انصاف کے بد تمیز حضرات بلاک ہوا کرتے تھے
اب وہ ٹھیکہ مسلم لیگ م ن نے اٹھا لیا ہے
نہایت ہی بد تہزیب ہیں کچھ تو
صحابہ کا اک گروہ جہنمی ہے:بخاری
رسولؐ کو قتل کرنےکی کوشش والےمنافقین ظاہری طور پر صحابہ ہیں ان کا ان کو علم نہیں
قرآن کہتا ہے مدینہ میں منافقین ہیں جو نفاق میں بڑھے ہوئے ہیں
یقین ہے کوئی سنی ایسا ڈرنک نہ پیے گا لیکن سنی ایسے منافقین شامل ہونے کے باوجود صحابہ کے پیروکار ہیں
Punjabi Baba retweeted
ضیاالحق کے اقتدار سے یہ سلسلے شروع ہوۓ تھے جو اب کسی کے کنٹرول میں نہیں
🔴اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر مسافروں سے رشوت لینے کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔
مسافروں کا الزام ہے کہ رشوت نہ دینے کی صورت میں مبینہ طور پر مختلف الزامات لگا کر انہیں پرواز سے آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ حکومت کے ناک کے نیچے یہ سارا سسٹم چل رہا ہے جس میں اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
میں حیران ہو کہ ماورائےعدالت قتل پر فخر کا اظہار کیا جتا ہے اور اس پر اعتراض کو جرائم کی حمایت قرار دیا جا رہا ہے
جبکہ
یہ ماورائے عدالت قتل کا ظاہری مطلب یہی ہے کہ عدالت اور پولیس انصاف نہیں دے سکتے
اور اگر سی سی ڈی قتل نہ کرے تو کیا عوام بدلہ خود لے؟
عدالتیں بند کرو بچت ہو گی
I want every criminal to receive the harshest possible punishment, but these extrajudicial killings are part of a “cycle of violence.”
They also imply that the police and the courts cannot deliver justice; so take the law into your own hands, if the CCD does nothing.
شہزادڈک صاحب کس خوبصورتی سے ماورائے عدالت قتل کو پولیس مقابلہ بنا رہے ہیں۔ ماورائے عدالت قتل پر اعتراض کرنے کا مفہوم قاتل کی حمایت نہیں ہوتا۔ ماوارئے عدالت قتل تو اس بات کا ثبوت ہیں کہ حکومت صاف ثبوت ہونے کے باوجود سزا نہیں دلوا سکتی کیونکہ ان کی اپنی پولیس انتہائی کرپٹ ہے
بس بےقابو ہو کرسڑک سےنیچے اترکر سامنے آئے کسی درخت سے ٹکرا کر رک گئی۔ حادثے میں بچ جانے والی ایک بڑھیا نےڈرائیور سے سوال کیا
بیٹا جہاں درخت نہیں ہوتے، تم بس کو کیسے روکتے ہو
____
جہاں میڈیاکوریج نہیں اورملزم کسی بڑےکارشتہ دار ہوتاہے
وہاں مریم نواز حکومت کیسےفوری انصاف دیتی ہے؟
بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے اتر جاتی اور سامنے آئے کسی درخت سے ٹکرا کر رک جاتی۔
حادثے میں بچ جانے والی ایک بڑھیا نے ڈرائیور سے سوال کیا:
بیٹا جہاں درخت نہیں ہوتے، تم بس کو کیسے روکتے ہو؟
______
جہاں میڈیا میں نہیں آتا اور ملزم کسی وزیرامیرکارشتہ دار ہوتا وہاں انصاف کیسے ہوتا ہے؟
This quoted post is unavailable.
Punjabi Baba retweeted
✍️حسبنا کتاب اللّٰہ: کھلا اعلان بغاوت تھا
———————————-
مسلمانوں کے خلیفہ دوئم کا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کہنا ”حسبنا کتاب اللّٰہ“ ہمارے لیے اللّٰہ کی کتاب کافی ھے در حقیقیت کھلی بغاوت کا اعلان تھا
نبی (ص) فرماتے رھے میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رھا ھوں اور #عمر_بن_خطاب کہتا تھا ہمارے لیے قرآن کافی ھے۔ کیا یہ اعلان بغاوت نہ تھا؟
ایسے باغی (کھلے گمراہ) کو امت نے اپنا خلیفہ بنا رکھا ھے جو اللّٰہ و نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا کھلا دشمن تھا۔
🔘 مَنْ يُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ
🔘 وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَن يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ ۗ وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا مُّبِينًا
@hishamelahi
@Muftitm
@muftitaqiusmani
@MuniburRehman55
@RoymukhtarRoy
@muftihamdard
امت بتائے ایسے کھلے گمراہ کو اپنا خلیفہ کیسے بنایا اور مانا؟
#باطل_خلافت
#منافق_صحابہ
#منافق_امت
#حدیث_ثقلین
#ایام_فاطمہ_علیہ_السلام
#دشمان_دین_و_اہلبیت
پاکستان کے شہروں دیہاتوں میں حلالہ کا کاروبار عروج پر، مفت حلالہ سے دولاکھ میں حلالہ ۔
خیبر پختونخواہ میں تو شوہر طلاق کے بعد اپنے بھائی والد کے ساتھ حلالہ کروا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے نیچے اکثر حلالہ کی پیداوار گالیاں دیں گے لیکن حقیقت یہی ہے کہ یہ سراسر عورت کی تذلیل ہے
حلالہ کی سہولت اب پاکستان کی گلی گلی میں دستیاب ہے
کون لوگ ہیں جو اپنی عورت کو ذلیل بھی کرواتے ہیں اور دو لاکھ بھی دیتے ہیں
teapawt.net/5abi_/status/186567055…
حلالہ کی اولادیں یعنی ابن کثیر ابن ابن کثیر دوسروں کو گالیاں دیتے ہیں اور اپنے گھر کی فکر نہیں
teapawt.net/5abi_/status/184283974…
Punjabi Baba retweeted
ام حبیبہؓ کا اپنے والد ابو سفیان کو نبی کریم ﷺ کے بستر مبارک پر بیٹھنے سے روکنے اور بستر کو اٹھانے کا مشہور واقعہ تاریخ،سیرتِ نبوی کی کئی مستند کتب میں تفصیل کے ساتھ مذکور ہے۔ کتب اہلسنت کے مطابق یہ تجدید صلح حدبیہ کے موقع پر پیش آیا
احتساب ناصبیت پر سب سے زیادہ وہ چیخ رہے ہیں جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی ناصبی نہیں۔
ناصبیوں کی چند علامتوں پر تھریڈ


























