شاہ ذادہ retweeted
ہم ایک گروپ بنا رہیں ہیں جہاں آپ کو آنلائن ارننگ کے ایسے سکلز سکھائے جائیں گے ، جن سے آپ روزانہ 50 ڈالر سے زیادہ ارننگ کر سکیں گے ۔
یہ گروپ وٹساپ پر ہو گا ، جب تک آپ لوگوں کی ارننگ شروع نہیں ہو گی تب تک گروپ فری جوائن کروایا جائے گا ، ارننگ شروع ہونے بعد گروپ کی ماہانہ فیس ہو گی ۔
ہمیں اپنے اس گروپ کے لیے 1000 ایکٹیو اور محنتی ممبرز چاہیے، وقت بھی آپ کا ہو گا ، محنت بھی آپ کی ہو گی اور رزق بھی آپ کا ہو گا سیکھانا ہمارا کام ہو گا ۔
گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کر کے کمنٹس میں " پاکستان " لکھیں۔
یاد رکھیں : ایسی آفر آپ کو دوباہ کہیں نہیں ملے گی ۔
نوٹ : پلیز غیر سنجیدہ حضرات گروپ میں ایڈ ہونے کی درخواست ہرگز مت کریں ۔ شکریہ
شاہ ذادہ retweeted
جس کے فالورز 18.9K سےکم ہیں...
وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔
اور کمنٹ میں 🆔 مینشن کریں۔
فالورز ایسے آئیں گے جیسے شدید گرمی میں پسینہ آتا ہے..
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں
#مقبوضہ_پاکستان
کچھ لوگوں کو 9 مئی کے واقعہ میں دہشت گرد ٹھرایا گیا۔ پھر ان کی ایک پارٹی بنائی گئی۔
اب یہ دہشت گرد پاکستان کو مستحکم بنائیں گے۔
آکھو سبحان اللہ
#لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی
شاہ ذادہ retweeted
خان صاحب آپ کی ساری پارٹی ختم بھی ہو جائے پھر بھی تاریخ آپ کو ایک ہیرو کی طرح یاد رکھے گی
شاہ ذادہ retweeted
﴿7﴾ حضرت ابوذر ؓ سے روایت ھے کہ رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو بندہ لَآ اِلٰهَ اِلَّاﷲُ کہے اور پھر اسی پر اس کی موت آ جائے تو وہ جنت میں ضرور جائے گا-
میں نے عرض کِیا:
اگرچہ اس نے زنا کِیا ہوا ھو، اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟
آپﷺ نے ارشاد فرمایا:(ہاں)اگرچہ اس نے زنا کِیا ہو،اگرچہ⬇️
شاہ ذادہ retweeted
اور یہ کہ اے نبی سب سے یَکسُو ہو کر دِینِ اسلام کی پیروی کئے جاؤ اور مُشرکوں میں سے ہرگز نہ ہونا۞
اور ﷲ کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پُکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کر سکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے اب اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہو جاؤ گے۞
{سُوْرَۃُ یُوْنُسَ}















