Adil Khan Dawar Eidak retweeted
اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ پاکستان پختونوں کے بغیر اور باچاخان کے بغیر ایک تنگ نظر پاکستان ہے۔۔۔۔ عاصمہ جھانگیر
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے درمیان تعاون کا ہی دوسرا نام آئین ہے۔
آزاد کشمیر ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں۔ آزادیاں چھین لی گئی ہیں۔ الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے۔ یہ”فیلڈ سٹیٹ “ کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں ، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے۔ لوگوں اور قوموں کے حقوق کی ضامن۔
ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا۔ عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ”Implosion “ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں۔
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
محسن نقوی صاحب،دھشتگردی کا الزام پختونوں کے سر تھوپنا نامناسب ہے۔دہشتگردی کی آگ میں برسوں سے پختون ہی جھلس رہے ہیں۔مر بھی ہم رہے ہیں اورالزام بھی ہمارے اوپر؟طالبان کو افغانستان اور پاکستان میں پشتونوں نے نہیں، پنجاب کے پالیسی سازوں نے بسایا۔ہم ہی نے اس کے اثرات سے خبردار کیا تھا-
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
. @MohsinDawa was spot on but he was declared as anti Pakistan- so sad our policy makers are unable to understand the critical view. Criticism helps fixing (or reforming the policy)problem.
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
🌟 Upcoming New Listing 🌟
🤩 #BitMart will list NEUTON @Neuton_Pro soon!
Keep an eye on our socials for further announcements.
Share in the comments what you like about this project 👇
#NEUTONBitMartListing
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
TON x LOVELY SBT (Soulbound Token) Campaign
✅ TON x LOVELY SBT Holders will have an opportunity in the future to unlock advantages on the Lovely Legends Telegram Mini App & Get Early Access on Airdrop!
Event: @ton_society x Lovely Legends
👉 Join & Collect Your SBT 👉
👉 society.ton.org/ton-society-…
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
مجوزہ آئینی ترمیم کے ذریعہ ایک آئینی عدالت کے قیام کے بعد ۱۸ آئینی ترمیم ، صوبوں کی خودمختاری اور این ایف سی ایوارڈ پر کیا اثرات ہوں گے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ کو پارلیمان کو بائی پاس کرنے کا موقع نہیں مِل جائے گا؟ اِس پہلو پر کوئی بحث ہوئی؟ یہ غور طلب نکات ہیں۔ کہیں سیاسی جماعتیں اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے تو نہیں جا رہیں؟ @AimalWali , @sakhtarmengal , @mjdawar , @DrMalikBalochNP
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
50 $TON #Airdrop for 500 lucky @hamster_kombat CEOs!
💸 500 prizes & 50 $TON rewards & and unlimited $ONX
Join with just 3 simple steps:
1️⃣ Like and retweet
2️⃣ Reply “$ONX 🤝🏻 $HMSTR” below
3️⃣ Claim rewards at ONUS Tap Bot: t.me/onus_tap_tap_tap_bot/jo…
🐹 Let's go CEOs!
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
شعرونه
که غل یې که ډاکو که فسادي یې جنتي یې
چې دلته د اول صف مقتدي یې جنتي یې
د قام په بربادۍ د احتحاج ګستاخي مه کړه
باقي مړه د خپل دور ولي یې جنتي یې
د ژوند په اهمیت بیخي یوه تبصره نشته
بس مونږ یو او فتوې دي دوزخي یې جنتي یې
عادل داوړ
#PashtoPoetry
@a_siab @BushraGohar
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
NA 40
اسے کہے عیبی مدد یا کچھ اور
بنوں متاثرین ګیلٕٕے بناۓ گۓ یہ صرف ایک پولینگ سٹیشن جس کے فارم ۴۵ میں تمام امیدواروں کے صفر ووٹ ہےٰ یعنی ایک بھی ووٹ پول نہیںٰٰ اُس میں جے یو آئی کے مفتی صاحب کے فارم 48 میں تین ہزار سے زائد ووٹ نکل آئے ٰ
اسی طرح ٢٤ پولنگ سٹیشنز ہے
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
جو قوتیں محسن داوڑ کے حوصلے پست کرنا چاہتے تھے ان کو خبر ہو کہ محسن داوڑ کی یہ مسکراہٹ پیغام ہے کہ وہ انشاءاللہ مزید حوصلے و استقامت کے ساتھ لر و بر افغان پر مسلط کی گئی عالمی جنگی منصوبوں کو ایکسپوز کرتا رہے گا
اس مسکراہٹ میں پیغام ہے کہ
محسن داوڑ "قوم کا مقدمہ"لڑتا رہے گا۔
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
ہم نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیرمین محسن داوڑ پر شمالی وزیرستان میں قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں
محسن داوڑ صاحب ہمیشہ جبری گمشدگیوں پر ہر فورم پر بات کرتے رہے ہیں اور امید ہے آگے بھی کرتے رہیں گے
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
محسن داوڑ / حملہ
شمالی وزیرستان میں چئیرمین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ
الیکشن کمپئین کے دوران میرانشاہ تپی کے علاقے میں محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی، پولیس
محسن داوڑ حملے میں محفوظ ہے
چئیرمین این ڈی ایم کے گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگی
@mjdawar
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
“مرام یو خو لارې جدا”: د منظور پشتین او محسن دواړ دلایل
د پښتونخوا سیاسي مشران متفق دي چې ستونزې سترې دي، مبارزه پکار ده.
ایا دوي یو مرام ته په یو لاره تلل غواړي؟
هم دغه پوښتنه نه مې نن د @voadeewa په خپرونه کې د ښاغلي پشتین او ښاغلي داوړ څخه وکړه
ځوابونه په لاندیني کلیپ کې – at Washington, DC
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ کا آج قومی اسمبلی میں الوداعی خطاب۔
سقوط کابل پر جس نے یہاں جشن منایا وہ سب آج کے حالات کے زمہ دار ہیں
میں اپنی عوام کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے ہر قسم کی رکاوٹوں کے باوجود ایک سیاسی ورکر کو اس ایوان تک پہنچایا
میرے علاقے پر دہشتگردی کا جو دھبہ لگا تھا اس کو مٹھانے کے لئے ہم نے اپنی پوری کوششیں کیں
تفصیل:
fb.watch/mi9oL6hIpX/?mibexti…
Adil Khan Dawar Eidak retweeted
This is an appreciation tweet for the youngest parliamentarian and my leader @mjdawar. He was one of the effective, clear-headed, and compact voices in the national assembly. Faced jail, arrests and attack on his life .I pay rich tributes to him.
#MohsinDawarOurPride
































