Pinned Tweet
علی محمد تب بھی آخر تک کھڑا رہا اور آج بھی کھڑا ہے کیونکہ علی کا کام ہی کھڑے رہنا ہے ۔ ۔
کیا آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
@Ali_MuhammadPTI
AMK Updates retweeted
علی محمد خان: راہنما پی ٹی آئی
👇👇👇
چھوٹے صوبوں کے حوالے سے اگر ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے تو ہو سکتا ہے پی ٹی آئی بہت بہتر آپشن کے ساتھ سامنے آ سکے۔ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی آواز پورے ملک میں ہے، پہلے پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو دور میں پورے ملک کی آواز ہوتی تھی، ن لیگ کے پاس بھی یہ موقع تھا مگر اب وہ پنجاب تک محدود ہو چکے ہیں۔ تینوں بڑی جماعتوں میں سے ایک نے بھی 18 ویں ترمیم پر عمل نہیں کیا۔ ہم نے طاقت کو وفاق سے صوبائی دارالحکومتوں میں منتقل کیا مگر وہ طاقت آگے صوبے کے لوگوں کو منتقل نہیں کی، اب سیاسی جماعتوں پر سوالیہ نشان ہے کہ کیا ہم واقعی جمہوری سیاسی جماعتیں ہیں بھی۔۔
@Ali_MuhammadPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
AMK Updates retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
AMK Updates retweeted
راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کی اہم ترین گفتگو
🚨🚨🚨👇👇👇
ہماری ایک سوچ رہی ہے کہ باقی ساری جماعتیں سو فیصد کرپٹ ہیں، اور ہم سو فیصد ٹھیک ہیں۔۔ باقی جماعتیں چور ہیں، ڈاکو ہیں۔ نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں نا یہ سارے شیطان ہیں اور نا یہ سارے برے ہیں۔۔ ان میں اور ہم میں بھی اچھے برے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں اور اسٹبلشمنٹ سب سے انگیج کرنا ہو گا۔ ہمیں یہ اقتدار کے لیے نہیں کرنا، اقتدار کی میوزیکل چیئر بہت ہو گئی، ہمیں بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔۔ فوج کو گندا کر کے سیاستدان آگے نہیں جا سکتے اور سیاستدان کو پھانسی لگا کر فوج آگے نہیں جا سکتی۔ عدلیہ کو جتنا ہو سکے آزاد کرنا ہو گا اور فیصلوں کو واپس مل کر پارلیمان کے اندر لانا ہو گا۔
@Ali_MuhammadPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
AMK Updates retweeted
ایک ایسے ملک میں جہاں نہ کوئی روزگار کے مناسب مواقع ہیں اور نہ کوئی بڑی صنعتیں لگ رہی ہے نہ خاطر خواہ سرمایہ کاری آرہی ہے ایسے میں غریب آدمی ریڑھی لگا کر یا کندھوں پہ سردی کے کپڑے لاد کر بیچنے یا سر پہ کھانے پینے کا سامان لادے بازاروں اور روڈ چوک چوراہوں پہ اپنے بچوں کی دو وقت کی روزی کا سامان کرتا ہے۔
جب تک ریاست فلاحی ریاست نہیں بن پاتی اور روزگار یا کاروبار کے مناسب مواقع فراہم نہیں کر پاتی ریاست اور ریاستی اہلکاروں کو اپنے ان غریبوں کے ساتھ رحم و شفقت والا معاملہ کرنا ہوگا۔ ہم جب تک اس ملک میں اپنے سب سے کمزور طبقات سے محبت و رحم والا معاملہ نہیں کریں گے اللّٰہ کی مدد ہم سے کوسوں دور ہی رہے گی۔
AMK Updates retweeted
News of Imran Khan’s treatment in PIMS Hospital last night is certainly very concerning for all.
No risk shall be taken on his health condition & he must be shifted to Shifa Hospital for proper medical treatment as per 18th August 2026 order of Supreme Court.
Discussion between @Ali_MuhammadPTI & @TalatHussain12 on @ImranKhanPTI High BP & health issue on @SAMAATV
09.11.26
AMK Updates retweeted
پی ٹی آئی کی اصل قیادت کہاںہے؟ پارٹی میں اندرونی اختلافات کی وجہ کیا؟علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا
@DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
AMK Updates retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
AMK Updates retweeted
اگر عمران خان کو جیل سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی کی کیا حکمت عملی؟
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا
@DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
AMK Updates retweeted
75سال عمر،خان کا بلڈ پریشر190پر،جان کو خطرہ ملاقات کے بعدایک بیان حلفی۔۔سب اُڑا کر رکھ دیاPTIپریشان ،اگلا قدم کیا؟
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #News #PakistanUpdates #NewsUpdates
AMK Updates retweeted
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Ali Muhammad Khan has said that holding talks with the government is a necessity for the party.
He said that if negotiations had taken place earlier, Imran Khan might not have faced a blood pressure problem, and the party could have secured significant relief.
Ali Muhammad Khan said Imran Khan recently experienced a blood pressure issue, adding that the situation might have been different if talks had been held earlier.
According to him, the failure to engage in dialogue is a major reason behind the current problems, making it necessary to pursue negotiations with the government.
@PTIofficial @Ali_MuhammadPTI #NewsUpdates
AMK Updates retweeted
Sad to know about the tragic death of journalist & TV anchor Rabia Ahsan.
انا للٰہ و انا الیہ راجعون
The matter must be thoroughly investigated & the culprit be punished according to law.
AMK Updates retweeted
ہمیں لیکچر نہ دیں۔۔۔!
شیخ وقاص اکرم کا محمود اچکزئی کو جواب
کیا محمود اچکزئی کے جانے کا وقت آگیا؟ علی محمد خان کی اہم گفتگو
#ARYNews #AiterazHai










