AMK Updates (@AMKupdates) header
AMK Updates (@AMKupdates) profile picture

TEAM Account for Political Updates of (3 Times) PTI - MNA & Former State Minister Islamic Republic Of Pakistan, Engr. ALI MUHAMMAD KHAN, Advocate

Joined May 2021
Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)Photo by AMK Updates (@AMKupdates)
AMK Updates retweeted
علی محمد خان: راہنما پی ٹی آئی 👇👇👇 چھوٹے صوبوں کے حوالے سے اگر ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے تو ہو سکتا ہے پی ٹی آئی بہت بہتر آپشن کے ساتھ سامنے آ سکے۔ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی آواز پورے ملک میں ہے، پہلے پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو دور میں پورے ملک کی آواز ہوتی تھی، ن لیگ کے پاس بھی یہ موقع تھا مگر اب وہ پنجاب تک محدود ہو چکے ہیں۔ تینوں بڑی جماعتوں میں سے ایک نے بھی 18 ویں ترمیم پر عمل نہیں کیا۔ ہم نے طاقت کو وفاق سے صوبائی دارالحکومتوں میں منتقل کیا مگر وہ طاقت آگے صوبے کے لوگوں کو منتقل نہیں کی، اب سیاسی جماعتوں پر سوالیہ نشان ہے کہ کیا ہم واقعی جمہوری سیاسی جماعتیں ہیں بھی۔۔ @Ali_MuhammadPTI #FaislaAapKa TEAM | Hum News
1
4
26
3,347
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
18
299
4
1,566
6,934
AMK Updates retweeted
راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کی اہم ترین گفتگو 🚨🚨🚨👇👇👇 ہماری ایک سوچ رہی ہے کہ باقی ساری جماعتیں سو فیصد کرپٹ ہیں، اور ہم سو فیصد ٹھیک ہیں۔۔ باقی جماعتیں چور ہیں، ڈاکو ہیں۔ نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں نا یہ سارے شیطان ہیں اور نا یہ سارے برے ہیں۔۔ ان میں اور ہم میں بھی اچھے برے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں اور اسٹبلشمنٹ سب سے انگیج کرنا ہو گا۔ ہمیں یہ اقتدار کے لیے نہیں کرنا، اقتدار کی میوزیکل چیئر بہت ہو گئی، ہمیں بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔۔ فوج کو گندا کر کے سیاستدان آگے نہیں جا سکتے اور سیاستدان کو پھانسی لگا کر فوج آگے نہیں جا سکتی۔ عدلیہ کو جتنا ہو سکے آزاد کرنا ہو گا اور فیصلوں کو واپس مل کر پارلیمان کے اندر لانا ہو گا۔ @Ali_MuhammadPTI #FaislaAapKa TEAM | Hum News
69
153
19
710
46,196
ایک ایسے ملک میں جہاں نہ کوئی روزگار کے مناسب مواقع ہیں اور نہ کوئی بڑی صنعتیں لگ رہی ہے نہ خاطر خواہ سرمایہ کاری آرہی ہے ایسے میں غریب آدمی ریڑھی لگا کر یا کندھوں پہ سردی کے کپڑے لاد کر بیچنے یا سر پہ کھانے پینے کا سامان لادے بازاروں اور روڈ چوک چوراہوں پہ اپنے بچوں کی دو وقت کی روزی کا سامان کرتا ہے۔ جب تک ریاست فلاحی ریاست نہیں بن پاتی اور روزگار یا کاروبار کے مناسب مواقع فراہم نہیں کر پاتی ریاست اور ریاستی اہلکاروں کو اپنے ان غریبوں کے ساتھ رحم و شفقت والا معاملہ کرنا ہوگا۔ ہم جب تک اس ملک میں اپنے سب سے کمزور طبقات سے محبت و رحم والا معاملہ نہیں کریں گے اللّٰہ کی مدد ہم سے کوسوں دور ہی رہے گی۔
4
12
1
68
5,605
News of Imran Khan’s treatment in PIMS Hospital last night is certainly very concerning for all. No risk shall be taken on his health condition & he must be shifted to Shifa Hospital for proper medical treatment as per 18th August 2026 order of Supreme Court.
12
11
1
112
9,924
پی ٹی آئی کی اصل قیادت کہاںہے؟ پارٹی میں اندرونی اختلافات کی وجہ کیا؟علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا @DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
2
2
2,188
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
17
260
2
1,420
6,869
AMK Updates retweeted
These Times Will Comeback انشاءاللّٰہ
2
2
4
2,041
اگر عمران خان کو جیل سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی کی کیا حکمت عملی؟ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا @DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
3
4
1,982
کوئی اتنا کیسے گر سکتا ہے ؟؟؟؟
18
16
4
112
27,643
AMK Updates retweeted
75سال عمر،خان کا بلڈ پریشر190پر،جان کو خطرہ ملاقات کے بعدایک بیان حلفی۔۔سب اُڑا کر رکھ دیاPTIپریشان ،اگلا قدم کیا؟ #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #News #PakistanUpdates #NewsUpdates
1
4
13
9,407
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Ali Muhammad Khan has said that holding talks with the government is a necessity for the party. He said that if negotiations had taken place earlier, Imran Khan might not have faced a blood pressure problem, and the party could have secured significant relief. Ali Muhammad Khan said Imran Khan recently experienced a blood pressure issue, adding that the situation might have been different if talks had been held earlier. According to him, the failure to engage in dialogue is a major reason behind the current problems, making it necessary to pursue negotiations with the government. @PTIofficial @Ali_MuhammadPTI #NewsUpdates
2
4
1,064
These Times will comeback انشاء اللّٰہ
99
25
8
488
27,329
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہماری آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
4
7
58
3,146
Sad to know about the tragic death of journalist & TV anchor Rabia Ahsan. انا للٰہ و انا الیہ راجعون The matter must be thoroughly investigated & the culprit be punished according to law.
5
4
77
8,334
AMK Updates retweeted
ہمیں لیکچر نہ دیں۔۔۔! شیخ وقاص اکرم کا محمود اچکزئی کو جواب کیا محمود اچکزئی کے جانے کا وقت آگیا؟ علی محمد خان کی اہم گفتگو #ARYNews #AiterazHai
2
11
2,770
Imran Khan is not simply a politician he is a Hero, a living legend. Don’t let him languish in jail. He is an asset for this country & it’s people. Pakistan lives in his heart & he lives in the hearts of Pakistanis. Let him come out & serve this country. We have given our precious years of youth to his movement of justice only for Pakistan. We are with Imran Khan only for Pakistan. In Pakistan we put our trust and for Pakistan we live & for Pakistan we die ! Long Live Pakistan 🇵🇰 Long Live Imran Khan
31
26
2
157
17,642
Reports of high blood pressure of Imran Khan are very alarming. Last night two emergency meetings of PTI were held by its Parliamentary Party followed by an urgent Core Committee meeting on the one point agenda of Imran Khan’s health issue. The government must shift Imran Khan to the hospital for proper treatment as per the Supreme Court order of 18th August 2026. No risk should be taken on the health condition of former Prime Minister Imran Khan. Great concerns also for the health condition of vice chairman PTI & former Foreign Minister Shah Mehmud Qureshi whose health condition also needs proper medical treatment in the hospital.
21
23
5
121
14,970
AMK Updates retweeted
بانی کی مشکلات میں اضافے کااصل ذمہ دار کون۔۔۔ ہمارا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔۔۔ محمد علی خان نے کھل کر بتا دیا #ARYNews
1
5
14
4,430
علی محمد خان 👇👇 تحریک انصاف کے فیصلے پارٹی کو خود کرنے چاہئیں۔ یہ کوئی جی ٹی روڈ کی بس نہیں کہ ایک ڈرائیور اترے اور دوسرا آ جائے۔ . @PTIofficial @Ali_MuhammadPTI . #ImranKhan #PTI #OppositionLeader #PTIPolitics #PTILeadership #PakistanPolitics #PoliticalShowdown
4
7
1,430