Samad Yaqoob (@ASY53) header
Samad Yaqoob (@ASY53) profile picture

Founding Member PTI | Anti-establishment | Pro-democracy | Anti-authoritarianism

Islamabad, Pakistan
Joined August 2009
Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)
Samad Yaqoob retweeted
⚠️علی امین اور بیرسٹر گوہر کان کھول کے سن لیں آپ جو مرضی کر لیں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال نہیں ہو گی یہ کسی کو CM نہیں بنائیں گے ! علی امین کہتاہے میری گل ہو گئی ہے میرا ساتھ دو میں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال کروا سکتا ہوں ۔ بیرسٹر گوہر بھی یہی کہہ رہا کہ میں حکومت بحال کروا سکتا ہوں اسٹبلشمنٹ کے حرکارے ان لوگوں کے ہنڈلرز ہیں۔ محسن نقوی بیرسٹر گوہر کو ڈیل کر رہا۔ علی امین کو آبپارہ والے ۔ حکومت بحال کرنے کا لالی پاپ تحریک انصاف کے لوگوں کو اس لیے دیا جارہا ہے کہ سب اپنی اپنی CV لیکر کر ہمارے دروازے پر کھڑے رہیں ۔ یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے اگر حکومت بحال کرنی ہوتی تو گراتے ہی نہیں ۔ آپ اس بات سے اندازہ کر لیں عمران خان کی بہنیں جنکا کوئی قصور نہیں انکی MPO کی گرفتاری ہے نظر بندی ہے نہ کسی کی ملاقات ہے نہ ہی کسی عدالت میں مقدمہ لگ رہا ہے۔ دوسری طرف خیبر پختوانخواہ کی حکومت فارغ ہے آپکا سی ایم آپکا اسپیکر، آپکی اسمبلی غائب ہے۔ گورنر راج ہے کیا کسی عدالت میں کیس چلا ہے ؟ یہ نظام اب ایسے ہی چلے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ششدت کے ساتھ 28 آئینی ترمیم کے پراجکٹ پر لگی ہوئی ہے ان سب کو تڑپا ٹرپا کر مارا جائے گا ۔ (بیرسٹر شہزاد اکبر )
9
907
3
2,972
49,798
Samad Yaqoob retweeted
Punjab’s Leader of Opposition Moeen Qureshi: opposition in name only? Reports allege he takes regular instructions from Col Khaldoun (OC ISI Lahore), discourages MPAs from criticising Maryam Nawaz/military establishment, never organises rallies & has zero performance. If true, he’s not opposition—he’s a firewall. #MoeenQureshi #PunjabAssembly #RealOpposition
13
176
4
449
10,113
Samad Yaqoob retweeted
15 اکتوبر کو سی ایم بنا، سی ایم بننے کے بعد 11 بار اڈیالہ گیا، ایک بار بھی ملاقات نہیں کی 25 نومبر کو ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا کہا، تاریخ نہیں دی، احتجاج نہیں ہوا۔ دسمبر کی سرد شامیں کے پی کے گرم کمروں میں گزریں۔ 4 جنوری کو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا شور مچا، 9-11 جنوری کراچی حیدر آباد میں ویگو کی چھت پہ کھڑے ہو کر فوٹو شوٹ ہوا، اس کے بعد پنجاب کو بائی پاس کرتا ہوا 24-25 جنوری کو کے پی کے پہنچ گیا۔ اس طرح جنوری یہ جا وہ جا۔ 24-25 جنوری کو گرج برس کر 8 فروری کو اگلا لائحہ عمل کی کہانی سنانے کی نوید سنائی، بروز اتور 8 فروری کو شٹر ڈاون کی کال آئی اور چلی گئی، اتوار کو آدھی دنیا ویسے بند ہوتی ہے پاکستان میں، باقی آدھی دوپہر کے بعد کھلتی ہے۔ ایسی پُھسڈی شٹر ڈاون پہلے کبھی نہیں کی پی ٹی آئی نے۔ آپ نے ریت میں منہ دے کے رکھنا ہے تو بے شک رکھئیے۔ اور ہاں جو اگلا لائحہ عمل سنانا تھا وہ بھی نہیں سنایا۔ 18 فروری کو خان رہائی فورس کا اعلان کیا، مگر شروع نہیں کی۔ کیسا کمال ہے نا، اعلان کیا ہم کریں گے، کب؟ انجوائے کیجئے کہانی ابھی باقی ہے میرے دوست۔ 27 مارچ کو خان رہائی فورس کی ممبرشپ شروع کی، 172 رجسٹریشن کیمپ لگائے، مگر یہ نہیں پتا کب کہاں اور کب تک لگے رہے اور کتنے لوگوں نے رجسٹریشن کی، اور پھر اُس رجسٹریشن پہ کیا ہوا؟ ہاں لوگ کافی گرفتار ہوئے، مگر وہ تو ہوتے رہتے ہیں، ہیں ناں؟ 2 اپریل کو میجر پروٹیسٹ کا اعلان کیا، 8-9 اپریل کا راولپنڈی کا اعلان کردہ احتجاج کینسل کر دیا۔ 19 اپریل کو مردان میں ایک ریلی میں بولا ورکرز احتجاج کے لیے تیار ہیں، مشاورت کر کے تاریخ کا اعلان کرے گا۔ کہا اگلا احتجاج کا فیز کشمیر میں ہو گا (کبھی نہیں کیا) 25 اپریل کو پھر سے مظفرآباد میں اعلان کیا کے ملک گیر احتجاج شروع کرے گا، اور کہا یکم مئی سے پنجاب میں جائے گا۔ 12 مئی کو بولا ملک گیر احتجاج ہی واحد حل ہے، مگر حل شروع نہیں کیا۔ جون: بجٹ کا مہینہ اس میں بس کہانیاں ہی سنائی گئیں، کھوکھلے نعرے وہ بھی کمروں میں بیٹھ کر مارے، اسٹریٹ موومنٹ کا کچھ پتا نہیں، خان رہائی فورس کچھ خبر نہیں، وہ آزادی موت ٹرک چوری ہو گیا۔ اور بجٹ پہ کام ہوتا رہا۔ ہاں دکھانے کو پارلیمنٹ کے آس پاس علامتی احتجاج جاری رہے۔ 22 جولائی کو اعلان کیا ککہ 5 اگست کو پھر سے جلسہ جلسہ کھیلیں گے اور پھر اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ 5 اگست کو اعلان کیا کہ 27 ستمبر کو (53 دن بعد) لانگ مارچ کریں گے اسلام آباد۔ (خان نے کہا تھا کے پی کے بند کرو، اور خان نے اسلام آباد مارچ کرنے سے منع کیا تھا، مگر نہیں) اگست کا مہینہ یہ کے پی کے میں لور لور کبھی بنیر، کبھی بٹگرام تو کبھی شانگلا گیا اور جلسہ جلسہ کھیلا، اچھی فوٹو شوٹ بھی ہوئی۔ خان کی رہائی کی بات ہو تو دیوانے تو نکلتے ہیں، سو نکلے اور خوب نکلے۔ 25-26 ستمبر، احتجاج شروع کرنے سے 30-40 گھنٹے پہلے احتجاج کو 27 ستمبر سے موخر کر کے آٹھ دن بعد 4 اکتوبر کی تاریخ دے دی۔ 4 اکتوبر کو لکی مروت میں نمودار ہوئے، 8 اکتوبر تک چارسدہ، مردان، اور سوابی وغیرہ میں گئے، دن میں چند گھنٹوں کے لیے جاتے تھے حضرت، شام کو اپنے حجرے یا خدا جانے کہاں تشریف لے جاتے تھے۔ 9 اکتوبر کو اعلان کیا کے سب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں۔ 10-11 اکتوبر کو صاحب لوگوں کے درمیان سے اُٹھے اور سی ایم ہاوس گئے اور اریسٹ کر لیے گئے، اوپر دی گئی تمام تر تفصیلات موجود ہیں، کسی کو کسی تاریخ کا شک کو پوچھ سکتا ہے۔ ان تمام عرصے میں عمران خان کے چیدہ چیدہ وہ احکامات جن پہ عمل ہونا تھا نہیں ہوا۔ 1- ڈرون حملوں کی FIR نہیں ہوئی 2- کے پی کے میں فوجی آپریشن نہیں رکے 3- کے پی کے صوبہ بند کرنا تھا، نہیں کیا 4- بجٹ خان کی مرضی کے بنا اپرو نہیں ہونا تھا کیا۔ 5- بجٹ میں وفاق کو پیسا نہیں دینا تھا، عوام پہ خرچ کرنا تھا، اُلٹ کیا۔ تو سوال یہ ہے، اگر یہ سب جو ہوا ہے یہ اگر ٹرک کی بتی نہیں ہے تو بھائی جی، پھر کچھ بھی ٹرک کی بتی نہیں ہے۔ سب پارسا ہیں، سب موج کریں، جو جیسا چل رہا ہے چلنے دیں، مزاحمت کی بتی بنائیں، لیجئے، گھروں میں بیٹھیں، آرام کریں آفاقہ ہو گا۔ ہاں یہ کہنا کہ آفریدی سی ایم ہے، اغوا ہے، گرفتار ہے۔ وہ ایک شعر ہے کچھ (معذرت محبت میں ساری بات ہی رکھ رکھاو کی ہے بھائی جی یہ جو چلن ہے 12 مہینوں کا، کیا ایسے ہی مزاہمت ہوتی ہے؟ اگر اس کا نام مزاحمت ہے، تو میاں ہم تو باز آئے ایسی مزاحمت سے!
🤖 Made with AI
43
144
16
294
20,453
Clarification Regarding Reports on the Closure of Iranian Borders to Pakistan With regard to reports concerning the closure of Iranian borders to Pakistan, I would like to clarify a few important points here: First, there are currently no restrictions on the Iranian side on the export of Iranian goods to Pakistan, including LPG. Iran's borders with all its neighboring countries remain open. Naturally and rationally, under the prevailing circumstances, it would be neither logical nor in the interests of either side for Iran to close its borders to its immediate neighbors, particularly brotherly Pakistan. Second, changes in the implementation of Pakistan's E-Form procedure for imports from Iran have created a situation in which traders are effectively and literally unable to dispatch cargo from Iran to Pakistan. Consultations with the Pakistani side are currently underway to address this issue. Third, according to reports, several hundred trucks carrying LPG have crossed the Rimdan border into Gabd on the Pakistani side. However, despite having remained there for several weeks, these trucks have yet to be unloaded or cleared, further complicating the movement of goods and the smooth flow of bilateral trade. Finally, I would like to emphasize that cross-border trade between Iran and Pakistan is an integral part of the bilateral agreements reached at the highest levels. It serves the mutual interests of both countries and their people. Iran has made every possible effort, leaving no stone unturned, to facilitate and promote this essential bilateral trade. We remain committed to continuing these efforts in close coordination with our Pakistani counterparts to overcome existing challenges, facilitate the movement of goods, and strengthen economic cooperation between our two brotherly countries.
118
456
113
1,923
315,268
Samad Yaqoob retweeted
Thank Asim Munir & Saudi funded Mullah-Military alliance.
⚡️ BREAKING: Iran has redirected its LPG export route away from Pakistan, rerouting shipments through Afghanistan toward China. Iranian billionaire Babak Zanjani announced that his firm will stop supplying discounted LPG to Pakistan—even if border crossings reopen—predicting that the cost of a standard 12-kg cooking cylinder in Pakistan will surge to 10,000 PKR (~$36).
19
696
3
3,088
55,150
گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے کے بعد ہمارے پی ٹی آئی کےمنتخب نمائندے بالکل غائب ہیں اور سنا ہے بہت زیادہ پریشان ہیں،اس لئے نہیں کہ عمران خان کی رہائی نہ ہوسکی یا اسکو علاج کے لئے ہسپتال منتقل نہ کیا گیا یا سہیل افریدی کی گرفتاری پر افسوس ہے بلکہ انکے مزید اربوں روپے کمانے کے خواب ادھورے رہ گئے،نجی محفلوں میں عمران خان کو گالیاں تک دے رہے ہیں اور پھر ورکرز پوچھتے ہیں ہم ناکام کیوں ہوگئے ؟ رحمت خان کنڈی
31
202
6
700
55,867
Samad Yaqoob retweeted
نثار جٹ پنجاب کی مشال یوسفزئی ہے
29
340
7
1,349
58,474
Samad Yaqoob retweeted
⚡️BREAKING: Iran has conveyed to Pakistan that it will Close its Border if Islamabad keeps the Border Closed on its side for Iranian traders This measure will also impact fuel smuggling to Pakistan and LPG, as Pakistan faces energy shortages The Pakistani ambassador has been summoned for discussion
217
1,412
55
6,985
560,053
Samad Yaqoob retweeted
اندازہ کیجے گزشتہ برس کے صرف آٹھ ماہ یعنی اپریل سے نومبر تک سی سی ڈی پنجاب نے 2 عورتوں سمیت 924 لوگوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا جبکہ ہاف فرائی اور نیفے میں پستول چلنے کے واقعات الگ ہیں۔اس سے زیادہ تباہ کن اور قابل تشویش بات یہ کہ ان میں سے کسی ایک واقعے کی بھی جوڈیشل تحقیقات نہیں ہوئیں۔اور یہ سب میں نہیں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کہہ رہی ہے۔ظاہر ہے ایک منتقم مزاج خاتون کے ہاتھ میں صوبہ دینے کے اور کیا نتائج ہو سکتے ہیں۔
27
297
6
886
11,043
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس آصف کے بیٹے نے ساری دنیا کے سامنے دو خواتین کو اسلام آباد میں کچل کر شہید کر دیا تھا جسٹس آصف کے بیٹے کا جرم توقیر کے جرم کے برابر تھا لیکن سی سی ڈی نے اس کا ماورائے عدالت قتل نہیں کیا بلکہ دوسرے دن وہ بچہ گھر تھا انصاف کرو چاہے کہر برپہ ہو جائے
ملتان رائل آرچرڈ واقعے میں سی سی ڈی مقابلے میں پار ہونے والے توقیر کا نماز جنازہ زکریا ٹاؤن میں ادا کر دیا گیا
5
451
1,653
21,097
BREAKING: Heavy fighter jet activity across Israel, with many Israeli Air Force jets taking off from Nevatim, Ovda, and Ramon Air Bases in the past 30 minutes, which are now over the West Bank, per initial reports.
45
454
23
2,727
135,377
Samad Yaqoob retweeted
اطلاع ہم آپ کو دے رہے ہیں سیکٹر کمانڈر اور کور کمانڈر کے احکامات پر تحریک انصاف KPK یعنی الیکٹڈ MPA's کو حکم دیا گیا ہے کہ سسٹم میں واپسی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ سہیل آفریدی مراد سعید ہم ان کو قبول نہیں کریں گے نہ ہی جنید اکبر قابل قبول ہوگا آپ اپنا صوبائی صدر بنائیں اور نیا چیف منسٹر شارٹ لسٹ کریں جو کہ علی امین گنڈاپور ہو سکتا ہے سلمان اکرم راجہ نے یہ منصوبہ اس لئے لیک کیا ہے وہ جانتے ہیں پانی سر سے گزر چکا ہے وہ یہ توقع کر رہے ہیں میں یہ سب چیزیں پبلک کردوں گا اور PTI کا سوشل میڈیا اس پر چڑھ دوڑے گا شہزاد اکبر
9
1,929
6
5,749
109,547
Samad Yaqoob retweeted
Replying to @ASY53
صمد بھائی قانون صرف غریب کے لیے ہے میرا ایک جاننے والا ہے اس کے بیٹے نے ایک ادمی کو جان سے مارا ہے اس کو پولیس نے اٹھا کے لے گئی ہے بعد میں سی ٹی ڈی کے حوالے کیا سی ٹی ڈی والوں نے اس کے والد سے پیسے لیے اور یہ گارنٹی بھی دی کہ ہم اس کو جان سے نہیں ماریں گے
2
5
424
Samad Yaqoob retweeted
🚨 ان کا نام مزمل اسلم ہے-- سندھ سے اٹھا کر پختون خواہ میں وزیر/مشیر لگایا تھا سہیل افریدی کی گرفتاری کے بعد یہ شخص ایسا غائب ہوا کہ ٹویٹر تک بند کر دیا ہے👇 کم از کم سمر بلور کے گھٹیا کرپشن الزامات کے جواب تو دے
16
211
3
486
3,873
خان صاحب کی مہینوں سے کوئ خیر خبر نہیں. ان پہ پہلے ہی اتنا تشدد ہو رہا تھا. بشریٰ عمران سے بھی دو مہینوں سے ملاقاتیں بند ہیں. ان کی صحت بھی بہت خراب تھی. اب ان کا بھی کوئی پتہ نہیں. اور ایسے میں جب کے پارٹی کا فوکس صرف خان صاحب ہونا چاہیئے، ایک بدتمیز عورت کو کرنل انکل نے پھر چابی دے کر لانچ کر دیا کہ چلو اپنا کام کرو، لوگوں کو distract کرو، تمہیں اسی لیے پالا ہوا ہے. ﴿ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ﴾
70
627
13
1,823
48,701
Anyone who celebrates, glorifies or justifies extrajudicial killings in the guise of police encounters is himself endorsing criminality and demonstrating utter contempt for the rule of law. He is no less a violator of the law than those who perpetrate such acts
16
292
5
877
12,456
پچھلے دو ہفتوں میں لائبہ اعجاز خودکشی کیس اور ملتان میں یتیم بچے کو قتل کرنے کا کیس ہائی لائٹ ہوا، دونوں کے ملزمان کو پولیس مقابلوں میں مار دیا گیا جس کے بعد یہ دونوں جرائم میڈیا پر مزید ڈسکس نہیں ہوں گے، عجب بربریت کا ماحول قائم ہوچکا ہے جس کا جرائم پر قابو پانے میں کوئی فایدہ بھی نہیں ہو رہا البتہ ہم دنیا کی نظر میں بے حس ، بے انصاف اور ظالم قوم بن جائیں گے
21
35
4
300
8,935
🔴 Professor Jiang predicts that US ground invasion of Iran will be from Pakistan: 🇵🇰 🇮🇷 🇺🇲 Pakistan faces a difficult dilemma in a potential conflict between Iran and Saudi Arabia. Pakistan previously expressed support for Iran, but later signed a mutual defense pact with Saudi Arabia. If Saudi Arabia declares war on Iran, Pakistan could be drawn into the war under the agreement. The US might also use Pakistani territory as a staging ground for a ground invasion of Iran.
35
149
19
468
39,058
Samad Yaqoob retweeted
پاکستان میں صحافت اور الیکٹرانک میڈیا کی معراج یہ ہے کہ حامد میر کو فیصل واوڈا ساتھ بٹھا کر اور محمد مالک کو مشال یوسفزئی ساتھ بٹھا کر سولو شو کرنا پڑتا ہے۔ چچ چچ چچ چچ
43
902
8
3,208
22,888