پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں آرہا ہے مظلوم کو 24 گھنٹے کے اندر انصاف مل رہا ہے اور انصاف بھی ایسا کہ جو سر عام ہوتا نظر آتا ہے
نہیں تو ہمیشہ مظلوم کو دباؤ ڈال کر خاموش کروا دیا جاتا تھا
ویلڈن پنجاب گورنمنٹ 🌹
15
مثبت سوچ اور اچھا گمان، یہ دونوں آپ کی طاقت بن جاتے ہیں۔ آپ ناممکن کو ممکن ھوتا دیکھیں گے۔
منفی سوچ اور بدگمانی، یہ دونوں آپ کو کھوکھلا کرکے رکھ دیں گے اور آپ مکمل ھونے والے کاموں کو نہ ھوتے دیکھیں گے۔
21
AFLAH TRAVEL retweeted
زبان سے معذور کم عمر لڑکا اتنی شدید گرمی میں اتنا گرم لباس پہنے وسیب ریسٹورنٹ کے باہر روڈ کنارے کھڑا ہر گزرنے والے کو ہوٹل پر رکنے کیلئے سروس دے رہا ہے
اللہ اکبر اتنا گرم لباس بچارے کا کیا حال ہوتا ہوگا 🥲🥲🥲
کچھ تو رحم کھانا چاہئیے
AFLAH TRAVEL retweeted
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.
یہ مکہ کی گلیاں اور دکانیں سستے داموں کی نہیں
یہاں اصل قیمت اُن یادوں کی ہوتی ہے
جو مکہ سے لوٹنے کے بعد بھی
دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
#hajj2026inshaallah❤️🕋❤️ #hajj2026 #hajj2026🕋❤️ #حج2026_1447 #hajj2026inshaallah #pakistanhajjexhibition2026
19
AFLAH TRAVEL retweeted
جس دن اشرافیہ اور امیروں کی مفت بجلی، مفت پیٹرول اور سبسڈیز بند ہوگئیں، اس دن سارے مسئلے حل ہو جائیں گے – at Punjab, Pakistan
AFLAH TRAVEL retweeted
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
AFLAH TRAVEL retweeted
سرگودھا میں سرکاری ہسپتال میاں محمد مولابخش دوکانداری میں بدل گیا
یہ گائنی ہسپتال ہے فری ڈلیورئ کے لئیے جہاں اب رشوت دئیے بغیر زچہ و بچہ گھر نہیں جاسکتا اسے چھٹی نہیں مل سکتی وارڈ سرونٹ ریحانہ کی جب تک جیب گرم نہیں ہوگی اسے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی
انتظامیہ اور حکومت سورہی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے
AFLAH TRAVEL retweeted
جو سبق شہباز شریف مریم نواز ہمیں پڑھاتے تھے آج خود اس کیخلاف جا رہے۔ اپنی شاہ خرچیاں کم کریں عوام پر بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں اور ان کے سپورٹر بے غیرتی اور بے شرمی سے عمران خان کی ویڈیوز لگا کر موازنہ کر رہے۔
سر سردی بہت ہیں لاہور میں صبح کا درجہ حرارت 4C تک اجاتا ہے پھر محکمہ موسمیات کے مطابق آگے بارشیں بھی ہے اس ٹائم پرائمری تک کے بچوں کے لیے ناگزیر ہوگا صبح سکول پہنچنا پرائمری تک سکولوں کی ایک ہفتہ اور آگے چھٹیاں بھڑا دی جائے یا پھر 10Am سے 1:30Pm ٹائمنگ کر دی جائے
بچوں اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی، جس کا فیصلہ صوبہ بھر سے موصول ہونے والی رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ تاہم واضح رہے کہ اب تعطیلات میں مزید توسیع نہیں ہوگی اور تمام سکول مقررہ تاریخ 19 جنوری کو باقاعدہ طور پر کھلیں گے۔
30
تاریخی الفاظ ہیں
جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
احمدیوں کے حوالے سے ابھی پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل پر تجزیہ ہورہا تھا کہ پارلیمنٹ میں غیر مسلموں کے حقوق کے لئیے بل لایا گیالیکن وہاں بھی احمدیوں کو کچھ نہیں دیا جارہا احمدی ویسے ہی پاکستان میں سب سے مظلوم کمیونٹی ہے سب سے زیادہ لنچنگ اور بدسلوکی انکے ساتھ ہوتی ہے مزید انکو انکے حقوق نہ دینا یہ زیادتی ہے۔
تو نالج میں اضافہ کرتے ہوئے احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں مانتے بیرونی دنیا میں جاکر پاکستان کی شکایت لگاتے ہیں کہ ہمیں مسلمان نہیں مانا جاتا۔ دین محمدی ۔شریعت محمدی اور پاکستان کے آئین کے مطابق آقا علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننے والا مسلمان ہے۔احمدی اگر خود کو غیر مسلم مانتے ہوئے اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو بلکل اقلیتوں کے حقوق ملنے چاہئیں اگر نہیں تو انکے حقوق کی بات کرنے والوں کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے۔کیونکہ جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
8
AFLAH TRAVEL retweeted
ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں محسن نقوی صاحب ایک وفاقی وزیر سمیت ائیرپورٹ پہ پہنچتے ھیں اور ایک شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا جواز تلاش کرتے ھیں ۔ شہری سعودی عرب ڈرائیور کے ویزے پر جارہا ہے۔ محسن نقوی صاحب اس سے سعودی عریبیہ کا لائسنس طلب کرتا ہے۔۔۔ یہاں کچھ سوالات اٹھتے ہیں۔۔۔
۱۔ کیا سعودی عرب میں کوئی دھوکے سے جاکر سیاسی پناہ یا لمبے عرصے تک سٹے لے سکتا ہے؟
جواب : نہیں۔۔۔
۲۔ کیا سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں بن سکتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔ یہ لائسنس تب ہی بن سکتا ہے جب بندہ ورک ویزے پر سعودیہ جائےا ور وہاں جاکر ڈرائیور کا ٹیسٹ پاس کرے۔ اگر اس کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں لائسنس ایک ہی طریقہ کار سے بنے گا۔۔۔
۳۔ اگر سعودیہ جاکر لائسنس کا ٹیسٹ پاس نہ ہوا تو؟
جواب: بے شک نہ ہو، وہ چند سو ریال میں اپنا پیشہ تبدیل کروا کر کوئی اور کام کرسکتا ہے۔
۴۔ کیا محسن نقوی شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا قانونی جواز رکھتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔
۵۔ ڈرائیور کے ویزے پہ جانے والے شہری کو جہاز سے اتار دو۔۔ کیا محسن نقوی اب اسے پاکستان میں مناسب نوکری دے گا؟
جواب ۔۔ بلکل بھی نہیں۔
تو پھر یہ ساری فضول مشق کا فائدہ؟؟؟؟
کیا ھی اچھا ھوتا اگر محسن نقوی مسافروں سے فرداً فرداً پوچھتے انھیں ایف آئی اے کے اھلکاروں نے کتنا تنگ کیا اور کس سے کتنے کتنے پیسے بٹورے ۔
یا محسن نقوی اہلکاروں کے سر پہ قرآن رکھیں ۔ پوچھیں کہ آج کتنے لوگوں سے مختلف "جواز" تلاش کر کے رشوت لی ہے؟
منقول
AFLAH TRAVEL retweeted
فتنہ الخوارج کے نقاب پوش شیطانوں کا جعلی پراپیگینڈہ بے نقاب!!
❌ حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیو، جس میں پانچ نقاب پوش افراد خود کو تحریک لبیک فورس کا جنگجو ظاہر کر رہے ہیں، دراصل ایک منظم پروپیگنڈا ہے۔
*تحقیقات سے انکشاف ہوا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا مرکزی شخص ارشد عرف حکیم ابو دردہ ہے جو ایک منشیات کا عادی، غیر متوازن اور انتہا پسند نظریات رکھنے والا فرد ہے۔*
❌ ذرائع کے مطابق ارشد ولد ریاض، ساکن خان گڑھ (مظفرگڑھ)، پہلے بھی جعلی ویڈیوز بنا کر مذہبی جماعتوں کے نام پر انتشار پھیلاتا رہا ہے۔
❌ یہ شخص مختلف لہجوں میں نقاب لگا کر ویڈیوز بناتا، خود کو کبھی “کمانڈر” اور کبھی “امیر” ظاہر کرتا اور ریاستِ پاکستان کے خلاف بیانیہ بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔
*اصل حقیقت یہ ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کا اس ویڈیو یا کسی مسلح گروہ سے کوئی تعلق نہیں۔*
❌ اب جو ویڈیو “تحریک لبیک فورس” کے نام سے سامنے آئی، وہ بھی اسی جعلی نیٹ ورک کا حصہ ہے یہی ارشد عرف حکیم نقاب پہن کر ویڈیوز بناتا، مختلف لہجے استعمال کرتا اور مذہبی نعرے لگا کر ریاست مخالف بیانیہ بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔
❌ یہ ویڈیو بظاہر ایک منظم اطلاعاتی کارروائی (Information Operation) کا حصہ ہے، جس کا مقصد کنفیوژن پیدا کرنا، خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا اور عوامی رائے کو گمراہ کرنا ہے۔
*تحریکِ لبیک فورس پاکستان* نامی گروہ کی آزاد یا حقیقی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
❌ تحقیقی اشارے اس بات کی طرف جاتے ہیں کہ اس پروپیگنڈا کے پیچھے بیرونی عناصر (جیسے خوارجِ فتنہ، تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) یا افغان طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس) کا ہاتھ ہے، نا کہ کوئی مقامی جہادی نیٹ ورک۔
*یہ صرف جھوٹی ویڈیوز اور پروپیگنڈا نیٹ ورک کا کھیل ہے، جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ ریاستی ادارے ایسے عناصر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔*
AFLAH TRAVEL retweeted
📅 تواريخ استقلال الدول العربية 📅
* ــ 🇪🇬 مصر - 1922 من بريطانيا
* ــ 🇮🇶 العراق - 1932 من بريطانيا
* ــ 🇸🇦 السعودية - لم تستعمر
* ــ 🇱🇧 لبنان - 1943 من فرنسا
* ــ 🇸🇾 سوريا - 1946 من فرنسا
* ــ 🇯🇴 الأردن - 1946 من بريطانيا
* ــ 🇱🇾 ليبيا - 1951 من بريطانيا
* ــ 🇸🇩 السودان - 1956 من بريطانيا
* ــ 🇹🇳 تونس - 1956 من فرنسا
* ــ 🇲🇦 المغرب - 1956 من فرنسا (الصحراء الغربية 1975 من إسبانيا)
* ــ 🇲🇷 موريتانيا - 1960 من فرنسا
* ــ 🇸🇴 الصومال - 1960 من بريطانيا
* ــ 🇩🇿 الجزائر - 1962 من فرنسا
* ــ 🇰🇼 الكويت - 1961 من بريطانيا
* ــ 🇾🇪 اليمن الجنوبي - 1967 من بريطانيا
* ــ 🇾🇪 اليمن الشمالي - لم يستعمر
* ــ 🇴🇲 عمان - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇧🇭 البحرين - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇶🇦 قطر - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇦🇪 الإمارات - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇰🇲 جزر القمر - 1975 من فرنسا
* ــ 🇩🇯 جيبوتي - 1977 من فرنسا
#أطلس_الجغرافيا_والتاريخ
AFLAH TRAVEL retweeted
40 روپے والی کاپی پر سکول کا مونوگرام لگا کر 140 روپے میں بیچنے والے پرائیویٹ سکولوں پر کاپیاں کتابیں بیچنے پر پابندی
لگائی جائے
@MaryamNSharif
AFLAH TRAVEL retweeted
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مظاہرین شاہی محل کے سامنے جمع ہوئے اور فلسطینی عوام کے لیے انصاف کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کی اپیل کی۔
دوسری جانب پاکستان میں ایک آپریشن کیا گیا اور یہ کہا گیا کہ جناب فلسطین میں تو جشن منایا جا رہا ہے آپ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟. وہ فریاد بلند کرتا رہا کہ ہم غزہ کے مظلوموں کی حمایت کیلئے نکلے ہیں ہمارا کوئی اور ایجنڈا نہیں۔






















