AFLAH TRAVEL retweeted
زبان سے معذور کم عمر لڑکا اتنی شدید گرمی میں اتنا گرم لباس پہنے وسیب ریسٹورنٹ کے باہر روڈ کنارے کھڑا ہر گزرنے والے کو ہوٹل پر رکنے کیلئے سروس دے رہا ہے
اللہ اکبر اتنا گرم لباس بچارے کا کیا حال ہوتا ہوگا 🥲🥲🥲
کچھ تو رحم کھانا چاہئیے
AFLAH TRAVEL retweeted
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیوں نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.
AFLAH TRAVEL retweeted
جس دن اشرافیہ اور امیروں کی مفت بجلی، مفت پیٹرول اور سبسڈیز بند ہوگئیں، اس دن سارے مسئلے حل ہو جائیں گے – at Punjab, Pakistan
AFLAH TRAVEL retweeted
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
AFLAH TRAVEL retweeted
سرگودھا میں سرکاری ہسپتال میاں محمد مولابخش دوکانداری میں بدل گیا
یہ گائنی ہسپتال ہے فری ڈلیورئ کے لئیے جہاں اب رشوت دئیے بغیر زچہ و بچہ گھر نہیں جاسکتا اسے چھٹی نہیں مل سکتی وارڈ سرونٹ ریحانہ کی جب تک جیب گرم نہیں ہوگی اسے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی
انتظامیہ اور حکومت سورہی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے
AFLAH TRAVEL retweeted
جو سبق شہباز شریف مریم نواز ہمیں پڑھاتے تھے آج خود اس کیخلاف جا رہے۔ اپنی شاہ خرچیاں کم کریں عوام پر بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں اور ان کے سپورٹر بے غیرتی اور بے شرمی سے عمران خان کی ویڈیوز لگا کر موازنہ کر رہے۔
AFLAH TRAVEL retweeted
ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں محسن نقوی صاحب ایک وفاقی وزیر سمیت ائیرپورٹ پہ پہنچتے ھیں اور ایک شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا جواز تلاش کرتے ھیں ۔ شہری سعودی عرب ڈرائیور کے ویزے پر جارہا ہے۔ محسن نقوی صاحب اس سے سعودی عریبیہ کا لائسنس طلب کرتا ہے۔۔۔ یہاں کچھ سوالات اٹھتے ہیں۔۔۔
۱۔ کیا سعودی عرب میں کوئی دھوکے سے جاکر سیاسی پناہ یا لمبے عرصے تک سٹے لے سکتا ہے؟
جواب : نہیں۔۔۔
۲۔ کیا سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں بن سکتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔ یہ لائسنس تب ہی بن سکتا ہے جب بندہ ورک ویزے پر سعودیہ جائےا ور وہاں جاکر ڈرائیور کا ٹیسٹ پاس کرے۔ اگر اس کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں لائسنس ایک ہی طریقہ کار سے بنے گا۔۔۔
۳۔ اگر سعودیہ جاکر لائسنس کا ٹیسٹ پاس نہ ہوا تو؟
جواب: بے شک نہ ہو، وہ چند سو ریال میں اپنا پیشہ تبدیل کروا کر کوئی اور کام کرسکتا ہے۔
۴۔ کیا محسن نقوی شہری کو سفر کرنے سے روکنے کا قانونی جواز رکھتا ہے؟
جواب: نہیں۔۔
۵۔ ڈرائیور کے ویزے پہ جانے والے شہری کو جہاز سے اتار دو۔۔ کیا محسن نقوی اب اسے پاکستان میں مناسب نوکری دے گا؟
جواب ۔۔ بلکل بھی نہیں۔
تو پھر یہ ساری فضول مشق کا فائدہ؟؟؟؟
کیا ھی اچھا ھوتا اگر محسن نقوی مسافروں سے فرداً فرداً پوچھتے انھیں ایف آئی اے کے اھلکاروں نے کتنا تنگ کیا اور کس سے کتنے کتنے پیسے بٹورے ۔
یا محسن نقوی اہلکاروں کے سر پہ قرآن رکھیں ۔ پوچھیں کہ آج کتنے لوگوں سے مختلف "جواز" تلاش کر کے رشوت لی ہے؟
منقول
AFLAH TRAVEL retweeted
فتنہ الخوارج کے نقاب پوش شیطانوں کا جعلی پراپیگینڈہ بے نقاب!!
❌ حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیو، جس میں پانچ نقاب پوش افراد خود کو تحریک لبیک فورس کا جنگجو ظاہر کر رہے ہیں، دراصل ایک منظم پروپیگنڈا ہے۔
*تحقیقات سے انکشاف ہوا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا مرکزی شخص ارشد عرف حکیم ابو دردہ ہے جو ایک منشیات کا عادی، غیر متوازن اور انتہا پسند نظریات رکھنے والا فرد ہے۔*
❌ ذرائع کے مطابق ارشد ولد ریاض، ساکن خان گڑھ (مظفرگڑھ)، پہلے بھی جعلی ویڈیوز بنا کر مذہبی جماعتوں کے نام پر انتشار پھیلاتا رہا ہے۔
❌ یہ شخص مختلف لہجوں میں نقاب لگا کر ویڈیوز بناتا، خود کو کبھی “کمانڈر” اور کبھی “امیر” ظاہر کرتا اور ریاستِ پاکستان کے خلاف بیانیہ بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔
*اصل حقیقت یہ ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کا اس ویڈیو یا کسی مسلح گروہ سے کوئی تعلق نہیں۔*
❌ اب جو ویڈیو “تحریک لبیک فورس” کے نام سے سامنے آئی، وہ بھی اسی جعلی نیٹ ورک کا حصہ ہے یہی ارشد عرف حکیم نقاب پہن کر ویڈیوز بناتا، مختلف لہجے استعمال کرتا اور مذہبی نعرے لگا کر ریاست مخالف بیانیہ بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔
❌ یہ ویڈیو بظاہر ایک منظم اطلاعاتی کارروائی (Information Operation) کا حصہ ہے، جس کا مقصد کنفیوژن پیدا کرنا، خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا اور عوامی رائے کو گمراہ کرنا ہے۔
*تحریکِ لبیک فورس پاکستان* نامی گروہ کی آزاد یا حقیقی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
❌ تحقیقی اشارے اس بات کی طرف جاتے ہیں کہ اس پروپیگنڈا کے پیچھے بیرونی عناصر (جیسے خوارجِ فتنہ، تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) یا افغان طالبان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس) کا ہاتھ ہے، نا کہ کوئی مقامی جہادی نیٹ ورک۔
*یہ صرف جھوٹی ویڈیوز اور پروپیگنڈا نیٹ ورک کا کھیل ہے، جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ ریاستی ادارے ایسے عناصر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔*
AFLAH TRAVEL retweeted
📅 تواريخ استقلال الدول العربية 📅
* ــ 🇪🇬 مصر - 1922 من بريطانيا
* ــ 🇮🇶 العراق - 1932 من بريطانيا
* ــ 🇸🇦 السعودية - لم تستعمر
* ــ 🇱🇧 لبنان - 1943 من فرنسا
* ــ 🇸🇾 سوريا - 1946 من فرنسا
* ــ 🇯🇴 الأردن - 1946 من بريطانيا
* ــ 🇱🇾 ليبيا - 1951 من بريطانيا
* ــ 🇸🇩 السودان - 1956 من بريطانيا
* ــ 🇹🇳 تونس - 1956 من فرنسا
* ــ 🇲🇦 المغرب - 1956 من فرنسا (الصحراء الغربية 1975 من إسبانيا)
* ــ 🇲🇷 موريتانيا - 1960 من فرنسا
* ــ 🇸🇴 الصومال - 1960 من بريطانيا
* ــ 🇩🇿 الجزائر - 1962 من فرنسا
* ــ 🇰🇼 الكويت - 1961 من بريطانيا
* ــ 🇾🇪 اليمن الجنوبي - 1967 من بريطانيا
* ــ 🇾🇪 اليمن الشمالي - لم يستعمر
* ــ 🇴🇲 عمان - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇧🇭 البحرين - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇶🇦 قطر - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇦🇪 الإمارات - 1971 من بريطانيا
* ــ 🇰🇲 جزر القمر - 1975 من فرنسا
* ــ 🇩🇯 جيبوتي - 1977 من فرنسا
#أطلس_الجغرافيا_والتاريخ
AFLAH TRAVEL retweeted
40 روپے والی کاپی پر سکول کا مونوگرام لگا کر 140 روپے میں بیچنے والے پرائیویٹ سکولوں پر کاپیاں کتابیں بیچنے پر پابندی
لگائی جائے
@MaryamNSharif
AFLAH TRAVEL retweeted
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مظاہرین شاہی محل کے سامنے جمع ہوئے اور فلسطینی عوام کے لیے انصاف کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کی اپیل کی۔
دوسری جانب پاکستان میں ایک آپریشن کیا گیا اور یہ کہا گیا کہ جناب فلسطین میں تو جشن منایا جا رہا ہے آپ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟. وہ فریاد بلند کرتا رہا کہ ہم غزہ کے مظلوموں کی حمایت کیلئے نکلے ہیں ہمارا کوئی اور ایجنڈا نہیں۔
AFLAH TRAVEL retweeted
فرمائشی پروگرام ریاست پاکستان کی بقاء کیساتھ کھیلا جانے والا خوفناک کھیل ہے
مذہبی سیاسی جماعت پر پابندی کے لیئے کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ یعنی اینٹی ٹیررازم ایکٹ کی شق 11 بی کا سہارا لیا ہے جس کا متن ہے کہ
•Section 11-B (Proscribing organizations):Allows the Federal Government to list an organization in the First Schedule if it has reason to believe the organization is concerned in terrorism.
اس شق کا اطلاق کسی سیاسی جماعت پر نہیں ہوتا۔
اس شق کا اطلاق اس سیاسی جماعت پر بھی نہیں ہوتا جو الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ ہو۔
اس شق کا اطلاق فقط اس جماعت پر ہوتا ہے جو ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھائے اور تشدد کا راستہ اپنائے جیسے BLA, BLF, TTP, JM, SSP, TTA etc….
یہی وجہ ہے کہ اس کی تشریح سپریم کورٹ سے درکار ہو گی اور یہ معاملہ عدالت چلا جائے گا جس کا عندیہ حکومت نے اپنے اعلامیہ میں بھی دیا ہے کہ ”حکومت سپریم کورٹ میں ریفرنس فائل کرے گی! “
حکومت کے خلاف احتجاج پر خون بہانا، اور پھر رائٹ ٹو اسمبلی، رائٹ ٹو ووٹ، رائٹ ٹو فیئر چوائس چھین لینا مکمل طور پر غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔
ایک طرف ریاست چاہتی ہے کہ دہشتگرد اسلحہ پھینک کر قومی دھارے میں داخل ہو جائیں اور اس کام کے لیئے سرتوڑ کوششیں ہو رہی ہیں جبکہ دوسری طرف حکومت ریاست میں موجود حکومت کی تیسری سب سے بڑی سیاسی قوت کو کلعدم قرار دے کر قومی دھارے سے نکال کر دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ سنا رہی ہے۔ حکومت نے یہی پروگرام اپنی سب سے بڑی سیاسی مخالف جماعت کے ساتھ بھی غیر اعلانیہ کر رکھا ہے۔ ایک صوبہ کے وزیراعلی کو یقین ہے کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا جائے گا۔
یہ سب کچھ غیر آئینی، غیر قانونی، غیراخلاقی ہے!
طرز سیاست سے لاکھ اختلاف ہو، نظریہ اختلافی ہو، بیانیہ درست نہ ہو، لیکن سیاسی مخالف کو دلیل کے بجائے طاقت کے زریعے کھیل سے باہر نکال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
ن لیگ حکومت نے تو وہی کام کر رکھاہے جو بچے کرکٹ گراؤنڈ میں لڑائ کے نتیجہ میں وکٹیں اکھاڑ کر گھر کو چل دینے والی صورتحال میں کرتے ہیں۔ پہلے ووٹ چوری کیا اور اب سیاسی پارٹی ووٹ توڑ رہی ہے تو اسے کھیل سے ہی باہر نکال دو! سیاسی جماعت مطلوبہ ترامیم نہیں لانے دے رہی تو اسے دیوار میں چنوا دو!
لوگ ڈر جائیں گے، سہم جائیں گے، حکومتی فیصلہ مان لیں گے،
جی ہاں!
وقتی طور پر سب کچھ انڈر کنٹرول ہو جائے گا، اقتدار کو دوام بھی مل جائے گا، لیکن ایک دن یہ لاوا پھٹ جائے گا!
کھیل سے باہر رکھنے کے سینکڑوں طریقے ہیں، جو ریاست پاکستان کی مضبوطی و بقاء کے لیئے سب سے برا ہے اسکا انتخاب کرنے پر حکومت کے وژن کو سلام پیش کرتا ہوں!
AFLAH TRAVEL retweeted
کسی بھی جماعت پر پابندی کا وقت گزر گیا
حکومت مطلوبہ رائے عامہ ہموار کرنے میں ناکام رہی ہے
بظاہر حکومت خود کو ایسی جگہ پہنچا رہی ہے جہاں مزاکرات کی کامیابی و ناکامی ، دونوں صورتوں میں نقصان حکومت کا ہے
مزہبی جماعت کی لیڈرشپ انڈرگراؤنڈ، سپورٹ سسٹم انٹیکٹ ہے، ایسی صورت میں کوئ بھی انتہائ اقدام ریاست پاکستان کے لیئے انتہائ خطرناک ثابت ہو گا
اسوقت تاثر یہ ہی جائے گا کہ مذہبی سیاسی جماعت پر پابندی کا انتہائ فیصلہ وفاقی حکومت نے سانحہ مریدکے پر ہائ لیول جوڈیشل کمیشن کے مطالبہ سے دامن بچانے کے لیئے لیا ہے
اب پابندی نہ لگانے اور جوڈیشل کمیشن بھی نہ بنانے پر تاثر یہ جائے گا کہ مذہبی سیاسی جماعت کو دباؤ میں لا کر کمپرومائز کروایا گیا ہے اور پابندی کے بیانیہ کو لیوریج کے طور پر استعمال کیا گیا
ماضی گواہ ہے، کچھ شخصیات کے جلدبازی میں لیئے گئے فیصلے ریاست کے لیئے بوجھ ثابت ہوتے ہیں جن سے ریاست کمزور ہوتی ہے
اگر حکومت مخصوص مقاصد و مفادات کے لیئے افراتفری چاہ رہی ہے تو ایک الگ بات ہے لیکن بظاہر یہی نظر آ رہا ہے کہ پنجاب حکومت کا فرمائشی پروگرام وفاقی حلقوں میں مطلوبہ وزن حاصل نہیں کر پا رہا ہے۔
کچھ پردے کے پیچھے ہو رہا ہو اور اچانک بریکنگ نیوز بنانے کا ارادہ ہو تو کوئ کیا کہہ سکتا ہے، لیکن اس معاملہ پر آخری الفاظ یہ ہی ہیں کہ محب وطن لوگوں کو ریاست مخالف بنانا ریاست کے فائدہ میں نہیں ہے!
خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
AFLAH TRAVEL retweeted
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کا بس چلے تو فوراً امن کا نوبل پرائز ٹرمپ کو تھما دیں۔
AFLAH TRAVEL retweeted
پاکستان سمیت جن آٹھ اسلامی ممالک نے ڈونالڈ ٹرمپ کی قیادت میں اور عالمی برادری کے سامنے غزہ امن معاھدے کی ضمانت دی تھی، اب ان کی عالمی قوانین کے تحت یہ قانونی اور اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ یہ آٹھ اسلامی ممالک اپنی افواج فوراغزہ میں اتاردیں اور معاھدے کا تحفظ کریں ، ورنہ ہر مسلمان کا خون ان کی گردن پر ہوگا ، یہاں بھی اور روز حشر بھی
AFLAH TRAVEL retweeted
Very unfortunate that many world leaders announced a ceasefire but there is no ceasefire
AFLAH TRAVEL retweeted
🚨MILITARY REGIME OF ASIM MUNIR WAGING WAR ON ITS OWN CITIZENS!
@DropSiteNews story:
As Shehbaz Sharif celebrates peace abroad, Pakistani forces slaughtered citizens at home.
🔴 Thousands of TLP supporters marching for Gaza were met with gunfire near Lahore.
🔴Unverified reports suggest hundreds killed — bodies seen on Muridke’s streets
🔴Media silenced.
@ryangrim @worqas
🇵🇰 Pakistan: Military Crackdown on Pro-Palestine Protests Leaves Scores Dead (Possibly Over 1,000)
Ryan Grim reports a mass killing near Lahore after Pakistan’s military opened fire on supporters of the far-right Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) movement during pro-Palestine protests. The crackdown coincided with Prime Minister Shehbaz Sharif’s trip to Egypt to attend the Gaza ceasefire summit and praise Trump as a “candidate for the Nobel Peace Prize.”
Grim explains the massacre is a result of Pakistan’s military rule: security forces—backed by Washington—used the violence to deter protests against normalization with Israel and to reassert control at home. Witnesses described hundreds of bodies left in the streets, later removed in trucks. Media coverage in Pakistan remains tightly censored, allowing officials to signal the terror domestically while minimizing international backlash.
AFLAH TRAVEL retweeted
رینجرز اہلکاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور حملہ لبیک والے نہیں 9 مئی والے کر رہے ہیں۔
پھر کالعدم مذہبی جماعت ہی کیوں اکیلی ہو۔
یہ مخلوق کیا آسمان سے اتری ہے؟
ریاست کو انصاف کا ترازو برابر رکھنا چاہئے
نو مئی والا حلف لیکر وزیر اعلی بھی بن جاتا ہے
AFLAH TRAVEL retweeted
حکومت تو کہہ رہی ہے کہ کیل والے ڈنڈے ،سوٹے اور مسلح تھے
ذرائع کے مطابق یہ اس ٹائم کی ویڈیو ہے جب اپریشن شروع ہوا تھا اور فائرنگ ہونے لگی تھی یہاں کوئی دیکھ کے بتا سکتا ہے اس ویڈیو میں کسی کے ہاتھ میں اسلحہ ہو یا کوئی ایسا لگ رہا ہو کہ یہ کسی کے ساتھ مزاحمت کریں گے فائر کریں گے؟ یہ اذانیں اس لیے دی جا رہی تھی کہ ان کو لگا تھا کہ سامنے مسلمان فورسز سے کم از کم فائر نہیں کریں گے فائرنگ سے بچنے کے لیے یہ اذانیں دی جا رہی تھی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے معصوم بچے بھی ہیں۔ بحیثیت ایک صحافی میرے خیال سے ظلم تو بہت ہوا ہے اب کم از کم جنازے چھپا کے زخمیوں کو چھپا کے مزید ظلم کرنے سے بہتر ہے کہ کوئی بیج کا راستہ نکالے.چلو مانتے ہیں یہاں سعد رضوی کی غلطی ہے وہ مارچ لے کے ا گیا اس کو نہیں انا چاہیے تھا لاہور میں ہی وہ خوشیاں مناتا ہے غزہ کی ازادی کا۔ نہیں اتا پھر غلطی حکومت کی بھی ہے جب بچے ضد کرے کیوں کی عوام ریاست کے بچوں کی طرح ہے ۔ ان کے ساتھ بیٹھ کے بات کرنی ہوتی ہے نہ کہ ظلم کرنا ہوتا ہے
#TLPMarchForPalestine #TLPProtest




























