DX Production retweeted
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
DX Production retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر سندھ یونیورسٹی میں طلباء سے ملنے گے تھے یا ہندوستان سے جنگ لڑنے گے تھے کے ہتھیاروں سے لیس پوری پلٹن ساتھ لے گے طلباء میں خوف پیدا کرنے کی کیا ضرورت ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے یونیورسٹی دورں پر پابندی ہونی چاہیے
DX Production retweeted
سندھ یونیورسٹی فتح کرنے آئے تھے، پگڑی بچا کر لوٹے.
(خالد پرویز)
"حال احوال"
کسی نے سمجھا دیا ہوگا کہ یونیورسٹی، یونیورسٹی ہوتی ہے۔ جہاں جاؤ، پنڈال سجاؤ، بریفنگ دو، تالیاں لو اور فتح کا جھنڈا گاڑ کر واپس آ جاؤ۔ پنجاب اور اسلام آباد میں یہ نسخہ چل بھی جاتا ہے۔ وہاں سوال پہلے سے طے ہوتے ہیں، جواب پہلے سے لکھے ہوتے ہیں، اور سامعین پہلے سے سمجھائے ہوئے ہوتے ہیں۔
مگر یہ سندھ تھا۔ اور سندھ کی یونیورسٹی تھی۔
یہ وہی جامعہ ہے جہاں سے 4 مارچ کی تحریک اٹھی تھی، جس نے ایوب خان کے اقتدار کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ جس جامعہ کے طالب علم نے سوال کرنا سیکھا ہو، اس کی ذہن سازی آپ ایک بریفنگ سے کیا کریں گے؟ یہاں ذہن سازی نہیں ہوتی، یہاں سوال سازی ہوتی ہے۔
میلہ بڑے اہتمام سے سجایا گیا تھا۔ پنڈال، مائیک، کرسیاں، کیمرے، سب کچھ مہمان کے لیے۔ خیال یہ تھا کہ مہمان آئے گا، فتح کرے گا، اور میزبان تالیاں بجا کر رخصت کریں گے۔ ہوا اس کے الٹ۔ میزبان طلبہ نے ہی محفل لوٹ لی۔ مہمان کی جگہ میزبان چھا گئے۔ صاحب اپنی پگڑی ہی سنبھال پائے، یہ بھی غنیمت سمجھیے۔
ایک طالب علم کھڑا ہوا اور پوچھا، سیاست کرنے پر پابندی ہے تو نئے صوبوں کی بات جو خالص سیاسی ہے، وہ آپ کیسے کرتے ہیں؟
ایک بچی "امر سندھو مری" نے سوال کر ڈالا، بلوچستان میں اگر ڈی سی پیسوں پر لگتے ہیں تو آپ کے لوگ کتنے پیسے دے کر پوسٹنگ کرواتے ہیں؟
تیسرے نے آئین نکال لیا۔ کہا، آرٹیکل 19 ہمیں اظہار کی آزادی دیتا ہے، سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے۔
کسی نے کہا، بھارت سے جنگ جیت کر اچھا ہوا، مگر بلوچستان پر آپ کا کنٹرول نہیں ہے، آپ سے کچے کے ڈاکو کنٹرول نہیں ہوتے۔
اور ایک نے عالمی بینک کے اعداد و شمار ہاتھ میں پکڑ کر پوچھا، ان کو آپ کیسے رد کر سکتے ہیں؟
یہ وہ سوال نہیں تھے جو پرچی پر لکھ کر دیے جاتے ہیں۔ یہ وہ سوال تھے جو سندھ کی مٹی میں پلتے ہیں، ہاسٹل کی چائے پر بنتے ہیں، اور کلاس روم سے نکل کر پنڈال میں آ جاتے ہیں۔
لگتا ہے غلط جامعات کا انتخاب کر لیا گیا۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں بریفنگ سننے والے نہیں، بریفنگ لینے والے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے یہ سوچنا تھا کہ جس دھرتی نے ایوب سے سوال کیا تھا، وہ آج سوال کیے بغیر کیسے مان جائے گی؟
فتح کرنے آئے تھے، مگر فتح کا نقشہ ہی الٹا نکل آیا۔ پنڈال وہی تھا، مائیک وہی تھا، بس آواز بدل گئی تھی۔
حیدرآباد، 26 نومبر 2026
DX Production retweeted
چھبیس نومبر - ہم بھولے نہیں💔
یہ ظلم میں نے اپنے انکھوں سے دیکھا تھا 🥹
#نومبر26_یوم_جبر
#IslamabadMassacre
DX Production retweeted
🔊💫تحریک انصاف کے ورکرز جو 26 نومبر کو شہید کیے گئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا....🇧🇫
#نومبر26_یوم_جبر
DX Production retweeted
ایک ریٹائر جرنل آرمی چیف بنا بیٹھا ہے
ایک منٹ لنگڑا شخش چیف جسٹس بنا ہوا ہے
اور باقئ ایک مینٹل ریٹائر جرنل سے حکم لیتا ہے
وکلاء کا لاہور بار سے خطا۔۔۔۔see more
DX Production retweeted
23-11-2026
پہلے ہی کہا تھا یزیدو 12 سیٹیں بچانے کی کوشش میں جنت کو کھو چکے ہو
🚩مجاہد آباد سے راولاکوٹ دھرنے سے مکمل یکجہتی!
آج بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ راولاکوٹ والے اکیلے نہیں۔
DX Production retweeted
آزاد کشمیر میں بہت زیادہ خوف محسوس کیا جا رہا ہے مظفر آباد اور راولاکوٹ کے درمیان اگلے 24 یا 36 گھنٹوں میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ایک بہت بڑا نیم فوجی یا فوجی آپریشن ہو سکتا ہے
معید پیرزادہ
Imran Khan new world order
#LenaMiuCalendar2027
#LaMansionVip
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#
222
DX Production retweeted
Modern life can feel like being in a sci-fi story—all that is missing is the aliens. They probably won’t appear in 2027. Here are ten other things to watch out for bit.ly/3UCxXw9
Illustration: Cleon Peterson
DX Production retweeted
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
DX Production retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
DX Production retweeted
الرٹ الرٹ 9:20PM
پنجیڑہ میں پاکستانی فورسز نے ایک بار پھر فائرنگ شروع کر دی ہے ۔






















