Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft) header
Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft) profile picture

CEO & Founder Aero Engine Craft Pvt. Ltd. Visiting Fellow Aerospace, Cranfield University UK PhD Aerospace Engineering, Pilot, Deep Tech , Radical Inventor, Mom

Joined September 2018
Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)Photo by Sarah Qureshi (@AeroEngineCraft)
Sarah Qureshi retweeted
📊 300+ employees. 8,000+ students. 33 global recognitions. Where are Pakistan’s next capabilities being built? Meet 10 voices turning opportunity into practical capability across business, technology, research, and industry. 📖 See the full list: buff.ly/Bfo32gz
1
1
2
5
930
Sarah Qureshi retweeted
🚨🇵🇰 Pakistani space program: faster and more efficient but still dependent on China Pakistan launched its fifth indigenous satellite into orbit within 16 months – but all launches used Chinese carrier rockets. Aerospace propulsion engineer Dr. Sarah Qureshi told Sputnik how the program has accelerated. Tech priorities Pakistan is not inclined toward core research and development or investment in domestic technologies, and relies heavily on ready-made designs from China. Why now A suitable partner has been found in China. Aerospace, defense and satellite technologies are now united under the Strategic Plans Division, improving coordination. Modularity means designs no longer need to be built from scratch. The launch problem "If a satellite costs a million to build, the rocket to launch it to space costs billions," Qureshi says. "It requires a lot of money and time." Pakistan is capable of building its own rockets, but no significant budget has been allocated to make it a national priority.
🚨🇵🇰 Pakistan soars toward tech sovereignty with fifth satellite in 'Space Vision 2040' push Over the past 16 months, Pakistan has launched five satellites. The country's media announced the fifth and most recent successful launch at the end of last week. All five satellites are designed for Earth observation. Primary uses include: 🔸 Monitoring crops and forecasting agricultural yields 🔸 Assessing soil condition and tracking fertilizer use 🔸 Detecting and controlling unauthorized construction 🔸 Planning transport networks 🔸 Conducting maritime border surveillance and port monitoring 🔸 Supporting geological exploration and mineral detection 🔸 Monitoring water and air pollution Satellite manufacturing: All five satellites were built by Pakistan’s domestic aerospace industry. Four of them are entirely indigenous innovations, while one was developed in collaboration with China. China’s role in the project: All satellites were launched using Chinese carrier rockets China also provided technical support, enabling Pakistan to access advanced space technologies while gradually strengthening its own domestic production capabilities Significance: The deployment of these five advanced satellites is part of Pakistan’s long-term national strategy, known as "Space Vision 2040." The overarching goal is to achieve full technological sovereignty — enabling Pakistan not only to manufacture its own satellites in the future but also to launch them independently from its own soil.
17
98
8
518
61,201
Sarah Qureshi retweeted
ڈاکٹر سارہ قریشی۔ 1 اکیلی لڑکی۔۔۔ نیندیں اڑا دیں *سال 2001۔ NUST۔ مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ۔ پہلا دن۔* ساٹھ لڑکوں کے بیچ ایک لڑکی داخل ہوتی ہے۔ نام سارہ قریشی۔ کلاس کے پیچھے بیٹھتی ہے۔ لیکچرر گھور کر دیکھتا ہے۔ لڑکے سرگوشی کرتے ہیں۔ کوئی پوچھتا ہے “بی بی آپ غلط کلاس میں آ گئی ہیں، ہوم اکنامکس والی بلڈنگ ساتھ والی ہے”۔ سارہ مسکراتی ہے اور کاپی کھول لیتی ہے۔ اسے پتہ ہے کہ وہ غلط کلاس میں نہیں، غلط صدی میں پیدا ہوئی ہے۔ مگر صدی بدلنے کے لیے کسی ایک کو تو پہلا قدم اٹھانا پڑتا ہے۔ وہ قدم سارہ نے اس دن اٹھا لیا اور پھر چار سال تک NUST کی لیب میں سب سے آخر میں لائٹ بند کر کے جانے والی وہی لڑکی تھی جسے پہلے دن کلاس کا راستہ پوچھا گیا تھا۔ گارڈ رات دس بجے ٹوکتا تھا “بی بی گھر جاؤ، یہاں لڑکیوں کا کیا کام”، سارہ جواب دیتی تھی “چاچا، جہاز کا انجن بنا رہی ہوں، صبح تک ہو جائے گا تو چلی جاؤں گی”۔ گارڈ ہنستا تھا۔ سارہ نہیں ہنستی تھی۔ کیونکہ اسے پتہ تھا کہ پاکستان کی پہلی فیمیل مکینیکل انجینئر بننے کے لیے راتیں کالے کرنی پڑتی ہیں۔ 2005 میں ڈگری ملی۔ NUST کی تاریخ میں پہلی لڑکی۔ لوگوں نے کہا “چلو شاباش، اب نوکری کرو یا شادی”۔ سارہ نے دونوں باتیں سنیں اور تیسری کر دی۔ آٹوموٹو انڈسٹری جوائن کی۔ پاکستان کے ہب میں۔ جہاں انجن تو بنتے تھے مگر چھوٹے۔ سارہ نے وہاں UAV یعنی ڈرون کا آٹو پائلٹ سسٹم ڈیزائن کیا۔ وہ سسٹم جو ڈرون کو خود بخود اڑاتا ہے، بلندی سنبھالتا ہے، ہوا کے تھپیڑے میں بیلنس رکھتا ہے۔ انڈسٹری نے کہا “یہ لڑکی تو کام کی ہے”۔ مگر سارہ کا خواب بڑا تھا۔ اسے زمین پر نہیں، آسمان میں اڑنا تھا۔ اسکالرشپ ملی۔ UK چلی گئی۔ Cranfield University۔ دنیا کی ٹاپ ایرو اسپیس یونیورسٹی۔ وہاں PhD شروع کی۔ موضوع؟ Aerospace Propulsion۔ آسان لفظوں میں: جہاز کا انجن۔ اب ذرا رکو اور سوچو۔ لاہور کی ایک لڑکی، جسے NUST میں کلاس کا راستہ بتایا گیا تھا، اب دنیا کے سب سے مشکل موضوع پر PhD کر رہی ہے۔ اور اکیلی نہیں کر رہی۔ MSc کے گورے لڑکوں کو پڑھا بھی رہی ہے۔ وہ حیران ہو کر پوچھتے ہیں “You are from Pakistan? And you are teaching us jet engines?” سارہ کہتی ہے “Yes, and I will build one too”۔ پی ایچ ڈی کے دوران اس کا واسطہ پڑا ایک ایسے مسئلے سے جس نے پوری دنیا کو پریشان کیا ہوا تھا۔ جب جہاز اڑتا ہے تو پیچھے سفید لکیر چھوڑتا ہے۔ ہم سب نے دیکھی ہے۔ اسے کنٹریل کہتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں بادل ہے۔ مگر سائنس کہتی ہے کہ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ سے دو گنا زیادہ خطرناک ہے۔ یہ گلوبل وارمنگ کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ مطلب تمہاری گاڑی سے زیادہ جہاز کا وہ سفید دھواں زمین کو گرم کر رہا ہے۔ پچاس سال سے سائنسدان حل ڈھونڈ رہے تھے۔ امریکہ، جرمنی، جاپان سب فیل۔ سارہ نے اپنے والد مسعود لطیف قریشی کے ساتھ بیٹھ کر کہا “ابو، اگر مسئلہ دھوئیں کا ہے تو دھواں ہی ختم کر دیتے ہیں”۔ باپ فزسٹ تھا، بیٹی انجینئر۔ دونوں نے لیب میں تالا لگا دیا۔ 2018 کا سال تھا۔ تین سال لگے۔ نیندیں حرام ہوئیں۔ Cranfield کے پروفیسر بھی ساتھ مل گئے۔ اور پھر ایک دن انجن اسٹارٹ ہوا۔ انجن نے دھواں باہر نہیں پھینکا۔ اندر ہی پکڑ لیا۔ کیسے؟ اس کے اندر ایک پریشر بیسڈ کنڈنسیشن سسٹم لگا ہے۔ یہ سسٹم ایگزاسٹ کے گرم بخارات کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ بخارات پانی بن جاتے ہیں۔ وہ پانی جہاز کے ایک ٹینک میں جمع ہو جاتا ہے۔ کنٹریل؟ زیرو۔ دھواں؟ زیرو۔ گلوبل وارمنگ میں جہاز کا حصہ؟ ختم۔ اور کہانی یہاں نہیں رکی۔ سارہ نے کہا “یہ پانی ضائع کیوں کریں؟” اس نے سسٹم میں ایک اور کمال کر دیا۔ پائلٹ جب چاہے بٹن دبا کر وہ پانی بادلوں میں چھوڑ سکتا ہے۔ مطلب جہاز سے مصنوعی بارش۔ جہاں قحط ہو، وہاں پانی۔ ایک انجن، تین کام۔ ایک: گلوبل وارمنگ کم۔ دو: مصنوعی بارش۔ تین: فیول ایفیشنسی بڑھ گئی کیونکہ انجن کا درجہ حرارت کنٹرول میں رہا۔ دنیا نے جب یہ سنا تو سانس روک لی۔ امریکہ اور UK نے فوراً دو انٹرنیشنل پیٹنٹ دے دیے۔ 2018 میں ہی سارہ پاکستان واپس آئی۔ والد کے ساتھ مل کر کمپنی بنائی: Aero Engine Craft Private Limited۔ پاکستان کی تاریخ کی پہلی کمرشل جیٹ انجن R&D کمپنی۔ پرائیویٹ سیکٹر میں۔ ایک عورت کی لیڈرشپ میں۔ لیب لاہور میں لگائی۔ اور پھر وہ کر دکھایا جو آج تک کسی نے نہیں کیا تھا۔ پاکستان کا پہلا سول جیٹ انجن بنا دیا۔ جی ہاں۔ مکمل جیٹ انجن۔ زمین پر چلا کر دکھایا۔ ٹیسٹ ہوا۔ کامیاب۔ اس دن پاکستان دنیا کا چھٹا ملک بن گیا جو کمرشل جیٹ انجن بنا سکتا ہے۔ پہلے پانچ کون ہیں؟ امریکہ، برطانیہ، فرانس، روس، چین۔ چھٹا نام کس نے لکھوایا؟ ایک پاکستانی بیٹی نے۔ مگر رکو۔ کہانی ابھی باقی ہے۔ اسی دوران سارہ نے ایک اور پیٹنٹ فائل کر دیا۔ کس چیز کا؟ سپرسونک کمرشل ایئرکرافٹ انجن۔ جاری
137
778
30
2,297
84,868
Sarah Qureshi retweeted
NUST Drone Tech X 2025 announces Dr Sarah Qureshi, TI, CEO Aero Engine Craft, as panelist and moderator for the upcoming aerial tech expo. She joins the platform as part of a national effort to drive dialogue, innovation and progress in drone technology. #NUST #AeroThon2025
1
5
191
Sarah Qureshi retweeted
Drone Tech x NUST welcomes Dr. Sarah Qureshi, TI, CEO Aero Engine Craft, as a panelist, moderator & keynote speaker at AeroThon 2025. She will deliver a keynote on propulsion technologies for drones & UAS in Pakistan. Dec 4, 2025 • 12:00 PM • NUST #NUST #AeroThon2025
1
3
154
Dr. Sarah Qureshi is a Pakistani aerospace engineer. She is developing world's first contrail free aircraft engine to reduce aviation induced global warming and make air travel environmentally safe. #IWD2022 @ForeignOfficePk @FMPublicDiploPK
62
7
408
Sarah Qureshi retweeted
1
1
107
Sarah Qureshi retweeted
Ever looked up at a plane streaking across the sky and wondered what powerful science makes it possible? How do jet engines work to propel aircraft at such incredible speeds? Find out at the Lahore Science Mela 2025! Dr. Sarah Quereshi, an accomplished Aerospace Propulsion Engineer and CEO & CTO of Aero Engine Craft Private Ltd., will be joining us at this year’s Mela! She will be bringing her self-designed and self-built aircraft engines for a live demonstration. Come meet her and discover the hidden science behind these marvelous inventions that are revolutionizing the world of aviation. 📅 Date: October 25-26, 2025 🕘 Time: 9AM - 5PM 📍 Location: Crescent Model Higher Secondary School, Shadman Lahore (Boys Campus) کیا آپ نے کبھی آسمان پر اُڑتے ہوئے جہاز کو دیکھ کر سوچا ہے کہ اس کے پیچھے کونسی طاقتور سائنس کار فرما ہے؟ جیٹ انجن کس طرح ہوائی جہاز کو حیرت انگیز رفتار سے آگے بڑھاتے ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے لاہور سائنس میلہ 2025 میں! ڈاکٹر سارہ قریشی، ایک شاندار ایرو اسپیس پروپلشن انجینئر اور Aero Engine Craft Pvt. Ltd. کی سی ای او و سی ٹی او، اس سال میلے میں ہمارے ساتھ ہوں گی۔ وہ اپنے ڈیزائن اور تیار کردہ ایئرکرافٹ انجنوں کا براہ راست مظاہرہ کریں گی۔ آئیے ان سے ملیے اور جانئیے اُن حیرت انگیز ایجادات کے پیچھے چھپی سائنس جو ہوابازی کی دنیا کو بدل رہی ہے۔ 🚀 #ScienceInAction #LahoreScienceMela #Aviation #InnovationInTheMaking #FutureOfScience #STEMPower #CuriosityUnleashed #LSMMela #Aerospace #Engine
3
7
286
کیا ہمارے شارکس نے "Aero Engine Craft" میں انویسٹ کیا ہو گا؟اور اگر کیا ہے تو کس شارک نے کیا ہو گا؟ صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔ #SharkTank #GreenTV #SharkTankPakistan
95
171
2,392
آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔ ان لکیروں کو "کونٹریلز" (contrails) کہا جاتا ہے۔ دراصل جب کسی انجن میں کسی قسم کا ایندھن جلتا ہے تو دو چیزیں فاسد مادوں کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں۔ ایک کاربن ڈائی آکسائڈ اور دوسرے پانی کے بخارات۔ جہاز کے انجن میں بھی یہ پانی کے بخارات اور کاربن ڈائی آکسائڈ پیدا ہوتی ہیں جو جہاز اپنے انجن سے باہر خارج کردیتا ہے۔ جہاز جس بلندی پر اڑتا ہے وہاں فضا کافی ٹھنڈی ہوتی ہے، اس ٹھنڈ کی وجہ سے یہ پانی کے بخارات ایک طرح سے جم جاتے ہیں (condense) اور ان کے جمنے سے وہ سفید لکیریں جہاز کے پیچھے نظر آتی ہیں۔ یہ لکیریں شاید دیکھنے میں اچھی لگیں لیکن ان کی وجہ سے گلوبل وارمنگ بڑھتی ہے۔ گلوبل وارمنگ کیا ہوتی ہے ؟ اصل میں سورج سے ہماری زمین کی طرف لہروں کی صورت میں گرمی آتی ہے، جو زمین کو گرم کرتی ہیں، لیکن ان لہروں کا ایک حصہ زمین سے ٹکرا کر واپس خلا میں بھی پھیل جاتا ہے۔ مگر کچھ گیسوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے زمین کی اوپری فضا میں آلودہ گیسوں کی ایک تہہ بن جاتی ہے جو زمین سے ٹکرا کر جانے والی لہروں کو واپس نہیں جانے دیتی اور اس طرح یہ لہریں زمین پر قید ہوجاتی ہیں اور زمین کا درجہ حرارت بڑھتا ہے۔ اس عمل کو گلوبل وارمنگ کہا جاتا ہے اس درجہ حرارت کے بڑھنے سے مختلف مسائل آتے ہیں جیسے گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب اور موسمی آفات وغیرہ۔ ان لکیروں میں موجود جمے والے پانی کے بخارات بھی گلوبل وارمنگ کی وجہ بننے والی اس تہہ کا حصہ بن جاتے ہیں اور اس طرح یہ بھی گلوبل وارمنگ کی ایک وجہ ہیں۔ بلکہ گلوبل وارمنگ کے حوالے سے یہ کاربن ڈائی آکسائڈ سے تقریباً چار گنا زیادہ خطرناک ہیں۔ اس وقت یہ ایویشن کی آلودگی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ جہازوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا خروج کم کرنے کے لیے تو مختلف طریقے اپنائے گئے۔ مگر ان بخارات کے "کونٹریلز" کے لیے کوئی کامیاب عملی طریقہ سامنے نہیں آیا۔ مگر پھر پاکستان کی خاتون "ایروناٹیکل انجینئر" ڈاکٹر سارہ قریشی" نے ایسا انجن بنایا جو نہ صرف ان پانی کے بخارات کو باہر جاکر کونٹریلز بنانے سے روکے گا بلکہ اسے اندر میں ہی محفوظ رکھے گا بلکہ ان محفوظ شدہ پانی کے بخارات کو بارش برسانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار۔ مجھے ڈاکٹر سارہ قریشی کے کارنامے کے بارے میں ایک مہینہ پہلے پتہ لگا (ایک امتحان میں انکے حوالے سے سوال دیکھ کر)۔ سارہ قریشی کی اس کامیابی کا کریڈٹ ان کے والد کو بھی جاتا ہے، جو خود ایک فزسٹ ہیں اور دونوں باپ بیٹی (تصویر میں) نے مل کر ایک کمپنی بھی بنا لی ہے جس سے وہ اپنی ایجاد کو دنیا میں پہنچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر سارہ کو 22 سے زیادہ ایوارڈز مل چکے ہیں۔ مگر شاید ان کی کامیابی اتنی مشہور نہ ہو۔ جبکہ آج 23 مارچ کو ایک ادکارہ کو "تمغہ امتیاز"ملا ہے۔ اس کے لاکھوں فالورز ہیں۔ مجھے اس اداکارہ سے بھی مسئلہ نہیں۔ لیکن میرے خیال میں ڈاکٹر سارہ قریشی جیسی خواتین ہمارے ملک کی خواتین کی قابلیت کی زیادہ اچھی عکاسی کرتی ہیں۔۔۔ #وارث_علی
57
616
29
1,758
129,430
Part of our new Future Human series, @Annodeasr speaks to pilot, engineer, entrepreneur and passionate advocate for greener aviation, Prof Sarah Qureshi @AeroEngineCraft on her patented technology to tackle aircraft emmissions. @‌HaysWorldwide #Contrails siliconrepublic.com/future-h…
2
4
923
Sarah Qureshi retweeted
اگر آپ بھی ہوا میں اڑنے کے خواب دیکھتے ہیں تو لاہور سائنس میلہ میں آپ کے تخیل کو ان سائنسی اصولوں سے روشناس کرایا جائے گا جن کے تحت ہوائی جہاز کا انجن تیار کیا جاتا ہے۔ ایرو انجن کرافٹ، پاکستان کی پہلی نجی کمپنی ہے جو جیٹ انجن کے شعبے کو ترقی دے رہی ہے۔ 1/2
1
4
4
42
3,097
Replying to @IFA_Berlin
@IFA_Berlin Day 2 Panel Discussion on 'Propelling Women Leaders to New Heights' Moderator: Patrice Bouedibela. @ IFA Next we exhibited a 3D printed model of our 2-spool contrail-free turbofan engine, 2 aircraft models designed by my father, & components we made for our jet engine
2
8
570
🙌 We're delighted to see @cranfieldalumni Sarah Qureshi (PhD in Aerospace 2016) is a finalist in the #StudyUKAlumniAwards. Sarah is the co-founder and CEO of Aero Engine Craft Private Limited. She stands among very few women engine inventors in recorded history. 👏
1
8
21
1,820
پاکستان کی پہلی خاتون ایرو اسپیس انجینیئر جنہوں نے جہازوں کے لیئے تیز ترین "سُپر سونک انجن" ایجاد کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا #DrSaraQureshi #AerospaceEngineer #Airplanes #SuperSonicEngine #Islamabad @ameerhamzaspeak
7
26
5
95
6,452
Pakistani scientist Dr. Sarah Qureshi, who has secured patents from United States, United Kingdom to create high-speed supersonic jet engines with low noise emission, hopes to collaborate next with Saudi Arabia to advance her work. - arab.news/93d23
1
15
2
51
2,521
Sarah Qureshi retweeted
🚀 On #InternationalWomenInEngineeringDay we're celebrating the limitless potential of women in engineering – and are excited to announce @AeroEngineCraft, CEO and Co-founder of Aero Engine Craft Pvt. Ltd., as a keynote speaker at the #IFALeadersSummit! Join us to hear her innovative insights that are revolutionising aviation engineering and learn more about the role of women leaders 👉 ifa-berlin-2023.reg.buzz/spl… #IFA2023 #berlintechweek
5
1
12
937
Startup Workshop | Dr. Sarah Qureshi - Chief Executive Officer, Aero Engine Craft Pvt. Ltd. will talk on "Orientation Lecture - Commercial Aerospace Startups in Pakistan". Get Register Now bit.ly/NICATevents23 & Join Us for Amazing Learning Experience 🚀
3
9
524
Sarah Qureshi, an alumna of the National University of Sciences and Technology (NUST), has been granted patents in the United States and Great Britain for a groundbreaking supersonic jet engine. Read More: startuppakistan.com.pk/super…
8
63
4
431
23,377
Sarah Qureshi retweeted
Sarah Qureshi/ @AeroEngineCraft has been granted a patent in UK/US for her sustainable supersonic engine which is faster yet as quiet as comparable engines on market So many stories…. No one to tell them
11
49
212
15,293